الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تو مطلب یہ ہوا آپ کے کہنے کا کہ اگر کوئی یہ کہے ’’میں فلاں کا پیروکار ہوں‘‘ تو آپ کے نزدیک اس کے ایسے کہہ دینے سے مذکور فی السوال شخصیت ایک مسلک ’’نکالنے‘‘ والی بن جائے گی؟؟
قرآن پاک کا اردو ترجمہ دینی کام سمجھ کر پڑھ سکتے ہیں حالانکہ ایسا نہ تو قرآن میں حکم ہے اور نہ ہی حدیث میں؟ اگر اسے دینی کام سمجھ کر کوئی شخص سرانجام دے تو وہ بے دین ہوجائے گا یا نہیں؟
اگر حکومت مشرکین کا خاتمہ نہیں کرتی اور شرک کے اڈوں کو شرک پھیلانے کی اجازت دیتی ہے تو ایسی حکومت سے قتال کیوں نہیں کرتے آپ؟
اس طرح ان سے قتال نہ کر کے آپ بھی کہیں شرک کے سپورٹر تو نہیں بن رہے ہیں؟؟۔
QUOTE="محمد عامر یونس, post: 229951, member: 3508"]کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟
سوال:
کتابوں کو ٹائپ کرنا بدعت ہے یا نہیں؟
اگر نہیں ہے تو کیوں حالانکہ ایسا کام نہ قرون ثلثہ میں ہوا اور نہ قرآن و حدیث سے ثابت اور نہ سلف کا طریقہ۔
اگر بدعت نہیں ہے تو کیوں جبکہ اس ٹائپ کرنے کو بنیت...
کوئی ان کے جواب دے!
سوال نمبر1 :- سب سے پہلے استمداد غیر اللہ پر اپنا عقیدہ واضح کیجیئے تفصیلی طور پر ۔
سوال نمبر2 :- حقیقی اور مجازی اور اسی طرح ذاتی اور عطائی امداد کی بدیہی تقسیم کی معنویت ( حقیقت آپکے نزدیک کیا ہے) واضح کیجیئے۔
سوال نمبر3 :- ماتحت الاسباب اور ما فوق الاسباب کی بدیہی تقسیم...
اس سیکشن کا نام قواعد گرامر کی رو سے درست نہیں ہے۔
یا تو اہل سنت و جماعت ہونا چاہیے
یا
اہل السنت و الجماعت ہو۔
نیچے والے دونوں غلط ہیں:
اہل سنت و الجماعت
اہل السنت و جماعت
(کیونکہ معطوف اور معطوف الیہ کا اعراب ایک جیسا ہوتا ہے)۔
اسے ٹھیک کر دیں