الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ انکی ذاتی رائے ہے یا نہیں؟
اگر خود عالم بننے کا آپ کہتے ہیں تو بھی اس کا کیا طریقہ ہوگا جس سے ہم کسی کے ذاتی خیالوں سے بچتے ہوئے عالم بن سکیں؟
اگر کوئی شخص یہ کہے کہ وہ امام ابو حنیفہ سے فقہی مسائل سمجھتا ہے اور انکی بات مانتا ہے تو اسکا یہ عمل کیسا ہے؟
جناب۔
اسی فورم پر لوگ قرآن پاک کی آیات لکھتے رہتے ہیں اور انکا ترجمہ بھی کرتے رہتے ہیں۔
اس سب سے انکا مقصد دین کا حصول ہے یا دنیا کا؟؟
اگر دین کا ہے تو مطلب یہ ہوا کہ رضائے الہی کے طالب ہیں اور عبادت کر رہے ہیں مگر آپ کے اصول کے مطابق تو یہ غیر مشروع ہوا۔لوگوں کو ایسا کرنے سے روکیں پھر آپ۔...
تو جو بغیر ترجمہ کے سمجھ کر پڑھے تو کیا وہ معاذاللہ شرک و خرافات سے آزاد نہیں ہوگا؟؟
جبکہ قرون ثلثہ میں تو کبھی قرآن پاک کا ترجمہ اسی ہیئت میں ہرگز نہیں ہوا۔۔۔۔