• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    جعلی علماء کیسے تیار ہوتے ہیں؟انکشاف انگیز تحریر

    پھر مجھے یاد آیا کہ مجھے ایک سائٹ ۔ rekhta پہ یہ کتاب کا نیا ایڈیشن نظر آیا ۔ سائٹ ادبی ٹائپ کی ہے ۔ انہوں نے کتاب کی صرف آنلائن ریڈنگ (وہ بھی کافی سست) ہی کھولی ہوئی ہے ۔ ڈاؤنلوڈنگ نہیں ہو سکتی ۔ میں نے اس کی جلدی جلدی (میری طرف سے جلدی تھی ۔ سائٹ کی طرف سے پیچ لوڈ ہونے میں سستی ) ورق گردانی...
  2. ا

    جعلی علماء کیسے تیار ہوتے ہیں؟انکشاف انگیز تحریر

    آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔ ناقل واقعی اسی مزاج کا لگتا ہے ۔ اس واقعے کی سرچ میں نے تھوڑی سی کی تو تھوڑے سے الفاظ آگے پیچھے لگے ۔ اس سے لگا کہ ۔ مثلاََ کہہ کر جو مثالیں دی گئی ہیں اس میں ناقل جو اسی ٹائپ کا لگتا ہے ۔ متجدد قسم کا ۔۔ اس نے کچھ اور مسئلے بھی ڈال دئے ہیں ۔ مثلاََ پہلے وہ کہتا ہے کہ...
  3. ا

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    آپ کی بات بجا ۔لیکن میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس وقت ہمارا موضوع الکوثریؒ نہیں ہیں ۔ جب الکوثریؒ موضوع ہوں تو اس پر بحث ہو ۔ آپ بھی بالکل خضر بھائی والی بات کر رہے ہیں ۔ ہر آدمی الگ الگ ذمہ دار ہے ۔ ہاں جو اپنے آپ کو کسی فلاں گروہ سے منسلک کرے اور ان کا وکیل بن جائے تو اور بات ہے ۔ اب ہر...
  4. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    ایسے جملوں سے پرہیز ہی کریں ۔ ایسے جملے طنز میں آتے ہیں ۔ اس سے دوسرے بھائی میں مزید سختی ہی آسکتی ہے ۔ ایسی حالت میں ہر مسلک والا پھر ’’جواب‘‘ تلاش کرتا ہے ۔ جو کہ مناسب نہیں ۔ کیونکہ ہماری کوئی جنگ نہیں ہو رہی کہ ایک دوسرے کو چپ کرانا ہے ۔
  5. ا

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    کیا اسی طرح ہر آدمی کو حزب میں بند کر کے آگے جانا مناسب ہے ۔ چودہویں صدی میں لکھی گئی تانیب کا کیا ہر حنفی ذمہ دار ہے ۔یا اس کا وکیل ہے ۔ یا اس کے مصنف کا وکیل ہے ۔یہ عجیب فلسفہ ہے ۔ فلاں دیوبندی یہ کہتا ہے ۔ تو جائیں اُس سے پوچھیں الکوثریؒ نے یہ کہا ۔ تو پوچھیں ان سے یا ان کے وکیل سے جا کے ۔...
  6. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    بھائی بڑی سخت گفتگو کرتے ہو ۔ یہ جو آپ نے لکھا ہے اس کے بارے میں تو رائے دے دیں ۔ ۔صحیح مسلم رقم ۲۴۰(۴۹۸) وَيَنْهَى أَنْ يَفْتَرِشَ الرَّجُلُ ذِرَاعَيْهِ افْتِرَاشَ السَّبُعِ یہ حدیث میں تعین ۔رجل یعنی مرد کی ہے کہ مرد ایسا کرے اس تخصیص کا کیا معنی ہے ۔
  7. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    بھائی آپ موقف پہ قائم رہیں ۔ لیکن اتنی سختی نہ کریں ۔ آپ کے سامنے کوئی نئی بدعت نہیں جو پاک و ہند میں دیوبندیوں یا بریلویوں کی طرف سےپیش کی جارہی ہو ۔بلکہ اس میں تو ۔مالکی۔شافعی۔ حنبلی۔ حنفی(جو دیوبندی بریلوی نہیں) اور ظاہری و اہلحدیث میں سے الصنعانیؒ صاحب سبل السلام۔عبد الحق ہاشمی مکیؒ اہل...
  8. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    یہ سوال تو میرے خیال میں علمی گفتگو میں پوچھا جانا چاہییے ۔ اِدھر تو میرا خیال ہے مناظرہ چل رہا ہے ۔ مناظرہ (اصطلاحی نہیں مروجہ) میں لفظ پکڑے جاتے ہیں ۔
  9. ا

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    پنجابی زبان بعض فضول مثالیں اکثر لوگ بیان کرتے ہیں ۔بعض اوقات ان کا بیان کرنا عجیب لگتا ہے ۔لیکن کیا کیا جائے اور کوئی تعبیر فوری طور پہ ذہن میں نہیں آئی ۔اس لئے پیشگی معذرت ۔ کیا آپ نے دوسرے لفظوں میں یہ نہیں کہا ۔۔مویا نہیں آکڑیا اے۔۔۔اگر آپ پنجابی نہیں سمجھتے تو اردو میں ’’یار سردی تو...
  10. ا

    جس نے مجھے ابو بکر و عمر سے افضل جانا ۔۔۔ حدیث کی تحقیق

    آپ نے کچھ جلدی کی ۔ حدیث ضعیف بالکل بھی نہیں ہے ۔ ۱ ۔ ابو اسحاق الفزاریؒ ۱۸۶ھ نے ۔۔۔۔۔السیر۔ص ۳۲۷ رقم ۶۴۷۔۔۔میں روایت کیا۔ الفزاری۔شعبہ۔سلمۃ بن کھیل۔عن ابی الزعرا۔او۔عن زید بن وہب ۔۔سوید بن غفلہ جعفی۔علی بن ابی طالبؓ اس سند سے حدیث میں قصہ ہے ۔۔۔پھر اس کے آخر میں حضرت علیؓ کا فرمان ہے الا...
  11. ا

    جعلی علماء کیسے تیار ہوتے ہیں؟انکشاف انگیز تحریر

    ضروری تنبیہ یہ ہے کہ عام سطحی ذہن سے پڑھیں گے تو ۔۔۔ایک برا اثر بھی ہوسکتا ہے کہ ۔۔ موجود علما میں جس سے آپ متفق نہ ہوں ۔یاکسی کی کوئی بات اچھی نہ ہوں ۔۔۔یا وہ کچھ لبرل ٹائپ ہو ۔ ۔۔۔ تو ہم لوگ سب پہ اوپر والے سازشی مولوی کا الزام نہ لگا دیں ۔ بتانا صرف یہ ہے کہ یہ سب کچھ شروع میں ہوا۔۔ بعد میں...
  12. ا

    جعلی علماء کیسے تیار ہوتے ہیں؟انکشاف انگیز تحریر

    خضر بھائی ۔ تحریر کو آپ نے غور سے نہیں پڑھا ۔اور کچھ بھائیوں نے آپ کے بھروسے پر پسند بھی کردیا۔ اس جملے سے استدلال نہیں کیا جارہا ۔ بلکہ وہ علما مسلمان تھے ہی نہیں ۔ دوبارہ پڑھیں ۔ پورا جملہ یہ ہے ۔ کہیں اور سے لیا ہے ۔ ’’ پھر ایک طالب علم نے کھڑے ہو کر سوال کیا ’’ہر استاد عبادت کے لئے نیت...
  13. ا

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    اردو میں مسند امام ابو حنیفہؒ جس نے بھی چھاپی ہے اسکے شروع میں مقدمہ موجود ہے ۔
Top