• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    سورۃ یٰس صبح یا رات کو پڑھنے کی فضیلت والی حدیث۔۔۔

    عمر بھائی نے ایک تھریڈ میں عطاؒ تابعی کی مرسل روایت سے متعلق ضعف نقل کیا تھا ۔ ادھر چونکہ موضوع کچھ اور تھا اس لئے اِدھر کچھ اس حوالے سے پیش ہے ۔ سورۃ یس کی صبح یا رات میں پڑھنے کی فضیلت سے متعلق اس باب میں روایت قابل قبول ہے ۔ حدثنا الوليد بن شجاع قال: حدثني أبي قال: حدثني زياد بن خيثمة، عن...
  2. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    بھائی اگر آپ شروع سے اس تھریڈ کو دیکھ رہے ہیں تو کہیں میں نے ایک بنیادی نکتہ بتایا تھا کہ تبلیغی جماعت دیوبندی جماعت نہیں ہے ۔ بلکہ مسلک سے ماورا بنیادی دینی دعوت ہے ۔ اسی لئے اس کی تائید میں شیخ ابن بازؒ ، شیخ ابن عثیمینؒ ، شیخ جابر الجزائریؒ کے فتاوی نقل کئے جاسکتے ہیں ۔ لیکن جیسا کہ آپ کو...
  3. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    بالكل متفق نہیں ۔یہ بات لاعلمی کی وجہ سے اس مفروضے پہ عبد الرحمٰن بھائی نے کی ہے کہ جیسے واقعی اس جماعت میں کوئی رفع یدین وغیرہ والا ساتھ نہیں ہوتا۔ یہ تو صریحاََ لاعلمی ہے ۔ بھٹی صاحب اس بات سے رجوع کرنا چاہیے ۔ یا وضاحت کریں ۔ بس یہی تو اتنی دیر سے۔۔۔۔ اس تناظر کی عینک کو ہی اتارنے کا کہہ رہا...
  4. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    بلکہ یہ ہمارے دین سے دور عوام کا عمومی انداز بن چکا ہے کہ مذہب سے متعلق چیزوں سے دور بھاگتے ہیں کیا آپ اس سے متفق نہیں ۔۔۔حیرت ہے ۔ کیا لوگ دینی جماعتوں چاہے کوئی بھی ہو ۔۔۔سے دور نہیں بھاگتے ۔۔۔ کیا ہمارا سارا خطہ کیا تمام مسلمان جو بے دینی کی زندگی گزارتے ہیں ۔ کیا وہ لوگ دین سے دور نہیں ہیں...
  5. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    اگر یہ مجھ سے کہا تو یہ غلط لفظ میں نے کہاں پہ بولا ہے ۔ آپ نے کہاں سے سمجھا ہے ۔ میں اس لفظ سے بری ہوں ۔
  6. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    عمر بھائی آپ کی کیا بات ہے ۔ اس فورم پہ چونکہ مناظرے کا ماحول عموماََ ہوتا ہے ۔ کیونکہ زیادہ نوجوان خون پائے جاتے ہیں ۔ اس لئے ۔ آپ کو اسی لئے اپنے اخلاص کی وضاحت کرنی پڑتی ہے ۔ حالانکہ جملہ نرم اور سلجھا نہ بھی ہو تب بھی حسن ظن رکھنا ہی بہتر ہوتا ہے ۔ چہ جائکہ نرم اور سلجھا جملہ ہو تو ۔۔۔پھر...
  7. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    آپ کسی بد گمانی والے مقلد مولوی پہ موجودغصہ نہ نکالیں ۔ یہ جملہ میرا ذاتی ہے ۔ میں حاضر ہوں ۔ آپ نے جو مسئلہ زیر بحث ہے اس پہ توجہ نہیں دی ۔جس کے لئے مثال دی گئی ہے ۔۔اور جملہ پکڑ لیا۔ یہ جملہ اس لئے عرض کیا گیا ہے کہ ایک بھائی کہتے ہیں کہ فضائل کی کتاب میں سےقابل اعتراض بات نکال کیوں نہیں...
  8. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    بس پھر صرف لفظ ۔بھائی ۔توجہ سے لکھ دیا کریں ۔۔۔ کیونکہ بہائی سے ایک باطل مذہب مراد ہوتا ہے ۔ جزاک اللہ
  9. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    جزاک اللہ ۔ طارق بھائی۔آپ سے کافی دن سے کہنا چاہ رہا تھا۔۔کہ ۔۔۔ اگر آپ اردو فونٹ استعمال کرتے ہیں تو دو آنکھوں والی ۔۔ھ۔۔۔کے لئے ۔۔۔ h اگر عربی فونٹ استعمال کرتے ہیں تو o دبائیں ۔ جزاک اللہ
  10. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    اس سے یہ تو معلوم ہوا کہ تبلیغی پہ اعتراض دیوبندی نے کیاتھا ۔ بہرحال یہ اعتراض واقعی علمی ہے ۔وہ واقعی کئی لوگ ایسی آیات پڑھتے ہیں ۔ اگر کوئی قطعی قتال والی آیت دعوت کے لئے پڑھتا ہے تو صحیح نہیں ۔ اس میں تفصیل ہے ۔ لیکن کیا اس میں علمی دو رائے نہیں ہوسکتی ۔ مثلاََ یہ جو سورۃ التوبہ کی آیت کا...
  11. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    صحیح ہے ۔اس کے لئے اوپر نقل کی ہوئی یہ عبارت مفید ہے 1- شیخ عبد العزیزبن باز رحمہ اللہ کہتے ہیں: "تبلیغی جماعت کے ہاں عقیدے سے متعلقہ مسائل میں درست فہم و بصیرت نہیں ہے، لہذا ان کے ساتھ جانا جائز نہیں ہے ،البتہ ایسا صاحب علم جو اہل سنت و الجماعت کے صحیح عقیدے سے مکمل واقفیت رکھتا...
  12. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    برادر عزیز ۔ آپ کی باقی باتیں جو مجھے تکرار محسوس ہوتی ہیں ۔۔۔ کے جواب تو کوئی دیوبندی بھائی ہی دے سکتا ہے ۔ بس اتنی سی عرض ہے کہ مناظرے والے دیوبندیوں کو ذہن سے نکال کے تبلیغ والوں پہ تنقید کریں تو ان شاء الله نفع ہوگا۔ اگر آپ غور کریں تو اوپر بزرگوں کے واقعات کے بارے میں وضاحت کر دی ہے ۔...
  13. ا

    حفیظ جالندھری: شخصیت اور کارنامے

    ان کے نام کے ساتھ ایک واقعہ یاد ہے ۔امجد اسلام امجد کے منہ سے سنا تھا ۔ مسکراہٹ کے ساتھ مفہوم نقل کرتا ہوں۔ ’’حفیظ جالندھری ایک بار ٹرین میں سفر کر رہے تھے ۔۔۔ان کے سامنے والی سیٹ پر ایک صاحب موجود تھے ۔ حفیظ جالندھری مشہور شاعر تھے ۔ان کے دل میں ۔۔۔طلب آئی کہ یہ صاحب مجھے پہچان نہیں رہے...
  14. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    طارق بھائی ۔ خاموشی کس کی طرف سے ؟ جو دیوبندی حضرات ہیں ۔وہ تو اپنے اکابر کی ہر بات کا جواب دیتے رہتے ہیں ۔ان میں فضائل اعمال بھی ہے ۔ اس کا جواب وہ تبلیغ والوں کی طرف سے نہیں بلکہ دیوبندی عالم پر تنقید کی وجہ سے دیتے ہیں ۔ ہاں البتہ ۔۔دعوت و تبلیغ کے ذمہ داران اس بارے میں ہمیشہ خاموش رہے ۔...
  15. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    یہ حقیقت ہے کہ اس وقت موجود اہل دیوبند کے کئی لوگ دعوت و تبلیغ والوں کا انتساب خود سے کرتے ہیں ۔ اور میرے نزدیک یہ بہت غلط بات ہے اور حقیقت کے بھی خلاف ہے ۔ ہمارے علاقے میں اتفاق ہے کہ اکثر ان کی جماعت آتی ہے بیرون ممالک کی ہوتی ہے ۔۔۔اور وہ سارے ہی سلفی ہوتے ہیں ۔۔سینہ پر ہاتھ باندھتے ہیں ،...
  16. ا

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    برادر عزیز ۔ آپ کے انتخاب کے بھی کیا کہنے ۔بڑی محنت سے (یا شاید کسی رد کی کتاب سے ) کچھ چُنا بھی تو کیا چُنا۔ خالی نظر سے دیکھیں تو آپ کے پیراگراف میں مہذب زبان کا اطلاق نہیں ہوتا ۔ لیکن برادر عزیز ۔۔یہ جو آپ نے تکرار سے لفظ استعمال کیا ہے ۔کیا قرآن و حدیث میں ابواب الجنۃ کا مطالعہ کیا ہے ۔ وہاں...
  17. ا

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    برادر عزیز یوں مناسب نہیں ۔ آپ نے عمار ناصر والی پوسٹ میں ، پوسٹ کرنے والے کو بڑی اچھی بات کہی تھی کہ جیسے اس کو اس بات کی خوشی ہے ۔۔ یہاں آپ کے طرز سے بھی یہی ظاہر ہو رہا ہے ۔۔۔پھر فرق کون رکھے گا۔ اس لئے یوں مناسب نہیں ۔
  18. ا

    کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں - کیا یہ شعر بولنا صحیح ہے ؟؟

    اس پہ ایک اور حوالے سے بھی بات ہو سکتی ہے ۔ کسی بھی ایسی بات کا قائل کون ہے ۔۔۔ اس کی ایک مثال ہے۔۔۔۔ مشہور حدیث ۔۔۔۔ وما يزال عبدى يتقرب إلى بالنوافل حتى أحبه، فإذا أحببته كنت سمعه الذي يسمع به، وبصره الذي يبصر به، ويده التي يبطش بها، ورجله التي يمشى عليها، ۔۔۔۔۔۔ یہ صحیح بخاری میں بھی ہے...
  19. ا

    انڈا توڑنے کی تکبیر۔۔۔

    اگر انڈے پہ بات چل نکلی ہے تو ۔۔ایک صاحب کا فتوی ہے کہ انڈے کی بھی قربانی جائز ہے ۔۔۔ میں کہتا ہوں کہ پھر پورا لطیفہ مکمل ہوا ۔۔۔اوپر والی تکبیر سے حرام انڈا حلال ہوا ۔۔۔ اس کو ذبح کیا ۔۔۔اس کی زردی بہنا ضروری ہوئی ۔۔ اور آخر میں اس کی کھال(چھلکا) جماعت اسلامی کو دے دیں ۔۔۔ (مسکراہٹ)
  20. ا

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    میرے بھائی طارق۔۔۔آپ مجھے چاہے غیر سمجھیں میں تو نہیں سمجھتا ۔۔۔ ہر آدمی کو کسی حزب میں بند کیوں کرتے ہیں ۔۔۔ اور آپ نے اس پوسٹ سے کچھ پہلے کی پوسٹ نہیں پڑھی اس لئے مجھے الزام دے دیا ۔۔ میں بالکل خاموش نہیں رہا ۔۔۔نہ ہی ایسا کہ میں نے جرات ہی نہیں کی۔۔۔ البتہ میں اس نا معقول سے تھریڈ جس کے 36 سے...
Top