• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    ماشاء اللہ ۔ تحریر میں سفر نامہ کی سی چاشنی بھی موجود ہے ۔ قاری خود کو حصہ محسوس کرتا ہے ۔ عنوان سے کچھ پردہ پڑجاتا ہے کہ کہیں کسی پاکستان کی فلاں ’’مدنی محفل ‘‘کا تذکرہ ہوگا۔ عنوان یوں ہونا چاہیے ۔ ’’تذکرہ مدینہ طیبہ میں گذری چند محافل کا‘‘ یا کچھ اور۔۔
  2. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    محترم دوست ۔ جو حساب کتاب آپ کے ذہن میں ہے جس میں زندگی کے ہر ہر لمحے کا حساب دینا ہوگا۔ بیشک وہ آخرت میں ہی ہوگا ۔ لیکن مرنے کے بعد قبر کے مراحل ہیں ۔ بلکہ دیکھا جائے تو اس سے پہلے ہی عذاب و انعام کی پہلی صورت روح قبض ہوتے وقت ہوتی ہے ۔ جب مومن کی روح بہت اچھے انداز میں اور کافر کی روح بہت...
  3. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    محترم اسحاق بھائی ۔ کیا اتنے عرصہ سے آپ میرا مزاج نہیں سمجھے ۔ آپ کے جو مزاج کے لوگ ہیں وہی لوگ ہی جواب دے سکیں گے ۔
  4. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بڑے دنوں کے بعد نظر آئے ہیں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ کم از کم مجھے تو بری نہیں لگی آپ کی بات۔ البتہ مولانا طارق جمیل صاحب کے بارے میں میرا نظریہ جھوٹ بولنے کا تو نہیں ۔البتہ متساہل بے شک وہ ہیں ۔ اس کی وجہ ظاہر ہے یہ ہے کہ وہ اگرچہ عالم بھی ہیں ۔لیکن ان پر...
  5. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    یہ جو بات آپ پوچھ رہے ہیں اس کا تعلق خواب سے نہیں بلکہ تقدیر سے ہے ۔ اورمرنے کے بعد تو ظاہر ہے پتا چل ہی جاتا ہے ۔ البتہ اس سے پہلے نہیں ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جنازے میں شریک تھے، آپ نے ایک چیز لی اور اس سے زمین کریدنے لگے، پھر فرمایا کہ تم...
  6. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    محترم بھائی۔ خواب سے شریعت کا کوئی مسئلہ ثابت نہیں ہوتا ۔ خواب کا علم غیب سے بھی کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔ یہ باب فضائل میں سے ہے ۔ اگر کوئی اس سے عقیدہ یا کوئی حکم ثابت کرے تو پھر ضرور اصولی قاعدہ کے خلاف ہے ۔
  7. ا

    علماء کون ہیں؟

    اوپر ذکر کی گئی دو ۔۔روایات أن العلماء ورثة الأنبياء , أن الأنبياء لم يورثوا ديناراً ولا درهماً ولكن ورثوا العلم علماء انبیاء کے وارث ہیں اور بے شک انبیاء کی وراث درہم و دینار نہیں ہوتے بلکہ ان کی میراث علم ہے۔ پس جس نے اسے حاصل کیا اس نے انبیاء کی وراثت سے بہت سارا حصہ حاصل کر لیا اور’’...
  8. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    ارے نہیں ۔ بے فکر رہیں ۔ ہم سے تو پہلے ہی سانبھے نہیں جا رہے ۔نئے کی داغ بیل کیوں ڈالنی ہے ۔(مسکراہٹ) بعض دعوت و تبلیغ سے منسلک ۔۔یا قائل۔۔لوگوں کو مسلکی شناخت سے فرقہ واریت کی بو آتی ہے اور بس۔ چاہے مولانا طارق جمیل ہوں یا ڈاکٹر ذاکر نائیک ۔
  9. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    محترم شیخ @محمد فیض الابرار اوپر ایک تحریر ۔۔علامہ اشفاق مدنی۔۔کی بھائی نے شیئر کی ہے ۔ آپ چونکہ سینئر بھی ہیں ۔اور پیچھے کچھ اسی سلسلہ میں ہماری گفتگو بھی چل رہی تھی ۔ اس تحریر میں مشہور مسلکی مسئلہ ’’علم غیب ‘‘ پر جو دیوبندی بریلوی ۱۰۰ سال سے بحث کر رہے ہیں ۔اور اس پر خوب مناظرے ، کتابیں...
  10. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    ہر بات کو مسلکی تناظر میں دیکھنا بھی آج کل کی افسوسناک باتوں میں سے ایک بات ہے ۔ جنید جمشید مرحوم نے بھی پچھلے دنوں ایک عجیب افسوس سے گلہ کیا تھا کہ پچھلے دنوں جب ان پر تنقید شروع ہوئی تھی ۔ تو انہیں دوسروں نے۔۔۔۔ ان کی ساری زندگی کو ایک طرف رکھ کر ۔۔۔۔بس یہ نتیجہ نکال کر بتایا تھا کہ ۔۔۔۔۔تم...
  11. ا

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    محترم بھائی ۔ بلاشبہ ہرمسلمان کے لئے نیک گمان ہی کرنا چاہیے ۔ چاہے کوئی مخالف ہی ہو۔ لیکن مزاج مختلف ہوتے ہیں۔ خصوصاََ ایسے فورم پر جہاں اکثر مسلکی یا اختلافی مسائل ہی زیر بحث رہتے ہوں۔ کوئی شخصیت کسی کے لئے معتبر ہوتی ہے ۔ کسی کے لئے نہیں ۔ اس لئے ایسے وقت ایسے خوابات کو اتنی اہمیت نہ دیں ۔...
  12. ا

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    مجھے تو جو نظر آتا ہے ۔۔۔وہ یہی ہے کہ۔۔۔۔۔ انہوں نے بس تشدد یا سختی اور وہ بھی تدریجاََ ہونا ۔۔۔ذکر کیا ہے ۔ فکری اہل حدیث کوئی اٹل قرآن و حدیث کی اصطلاح نہیں ہے۔۔اقسام میں بیشک نہ تقسیم کریں ۔ بس ان کے نزدیک جو متشدد یا سخت ہے ۔وہ فکری نہیں ہے ۔
  13. ا

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    محترم شیخ ۔ مضمون میں سب کچھ موجود ہے ۔ آپ کچھ جملوں کا اثر لے کر ایک ہی طرف میں سوچ رہے ہیں۔ ورنہ آپ خود پہلی قسم سے ہیں ۔اور آپ نے اختلاف کے باوجود خود عملاََ اس کا اظہار کیا ہے ۔دوسری قسم کے حضرات کے بارے میں۔ دوسری قسم کی مثال میں کچھ اس سے ملتی جلتی بات ہی موجود ہے ۔
  14. ا

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    انہوں نے کہاں کاٹا ہے ۔ انہوں نے تو دو اقسام کا ذکر کیا ہے ۔ایک جو شروع سے ہے ۔ آپ خود اپنا انتساب دوسری سے کریں گے تو یہی محسوس ہوگا۔
  15. ا

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    اگر یہ اعتراض کا جملہ ہے تو پھر تو یہ سختی ہے شیخ محترم ۔۔۔ نیت کو جانا نہیں جا سکتا ۔۔۔اگر نیت افتراق کو ختم کرنا ہو تو پھر؟ کسی کی سختی اور نرمی ، فکری ، غیرفکری ہونا۔۔۔میرے خیال میں ۔۔یہ نہیں کہ کبھی کبھار دوسرے مسلک کی احادیث پر عمل کرنا ہی شرط ہے۔۔بلکہ اختلاف کا وجود تسلیم کر کے یا گنجائش...
  16. ا

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ طارق بھائی۔یہ بات اصل میں عمومی نہیں چل رہی ۔ بلکہ حافظ زبیر صاحب کی تحریر کے ضمن میں ہے ۔ اور جن معنوں میں وہ کہہ رہے ہیں ۔ ان معنوں میں وہ تبدیلی صرف ترک تقلید تھی۔بڑا فرق یہی تھا۔ اگرچہ پھر اس کے ضمن میں فروعی مسائل بھی چھڑ گئے۔ باقی آپ کو شاید معلوم نہیں...
  17. ا

    منکرین حدیث کے ایک شبہے کا جواب درکار ہے

    اہل علم دوست خوب جواب دے رہے ہیں ۔ میں بھی کچھ باتیں عرض کرنا چاہتا ہے ۔ پہلی بات یہ کہ آج کل بہت فتنہ کا دور ہے ، دین سے عملی طور پہ دوری سے شیطان کی طرف سے ایسے وساوس آتے ہیں۔ لوگ مختلف درجہ میں اس کا شکار ہوتے ہیں ۔ اس لئے ہر آدمی کو منکر حدیث کا عنوان نہ دیں ۔معلوم نہیں ۔۔۔ہوسکتا ہے واقعی...
  18. ا

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    حافظ زبیر صاحب کوئی گمنام شخصیت نہیں ۔ اسی فورم کے مشہور علمی نگران محترم @ابوالحسن علوی ہیں۔ ان سے رابطہ کریں ۔تاکہ وہ خود ہی بات کو آگے بڑھائیں ۔ اگر بڑھانا چاہتے ہوں۔ معلوم نہیں ان جیسا نیٹ پہ بہت سرگرم۔۔مشہور ۔۔۔صاحب قلم ۔۔۔اپنے ہی ہم مسلک اس فورم پر کیوں نہیں آتا۔؟ بعض مخالف مسلکی...
  19. ا

    قضاء نمازوں یا قضاء عمری کی کیا اصل ہے؟ اسلاف کی آراء چاہییں مجھے

    میرے دوست میرے بھائی ۔ کیا آپ پہلی بات کے قائل ہو گئے ہیں کہ ہاں جمہور اس کے قائل ہیں ۔؟
  20. ا

    قضاء نمازوں یا قضاء عمری کی کیا اصل ہے؟ اسلاف کی آراء چاہییں مجھے

    باقی قضائے عمری لفظ پاک و ہند میں ۔۔۔ایک نماز قضائے عمری ایک خاص جمعہ کو پڑھی جاتی ہے ۔ اس کے لئے زیادہ بولا جاتا ہے ۔ جو ظاہر ہے بالکل ہی جاہلوں میں رواج پزیر ہے ۔
Top