• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    میرے سگنیچرز

    محترم انس نضر صاحب ! میں نے آپ کی ” خواہش “ کے مطابق اپنے ” دستخط “ مختصر کر دئے ہیں لہذا اب کوئی ” شکایت “ نہیں رہنی چاہیے۔
  2. T.K.H

    احسان کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم احسان کیا ہے ؟ حدیث جبرائیلؑ کا ایک حصہ ..........قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْإِحْسَانُ قَالَ أَنْ تَعْبُدَ اللَّهَ کَأَنَّکَ تَرَاهُ فَإِنَّکَ إِنْ لَا تَرَاهُ فَإِنَّهُ يَرَاکَ ………. ……….اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول احسان کس کو کہتے ہیں؟ فرمایا احسان یہ ہے کہ...
  3. T.K.H

    میرے سگنیچرز

    وعلیکم السلام ! http://forum.mohaddis.com/threads/تصوف-وہ-راہ-ہے۔۔۔۔۔۔.17176/page-8 مندرجہ بالا لنک پر آپ کو میرا مضمون مل جائے گا جو میں نے مورخہ 03 اپریل 2014 کو پیش کیا تھا۔ آپ کے لیے میں اسے پی-ڈی-ایف فورمٹ میں اپلوڈ کر دیتا ہوں ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
  4. T.K.H

    میرے سگنیچرز

    وعلیکم السلام ! یہ ہر ایک کا اپنا ذوق و شوق ہے کہ وہ کیا لگانا پسند کرتا ہے۔ مجھے ” قرآنی آیات “ لگانے کا ذوق و شوق ہے۔ جہاں تک ” احادیث “ کا تعلق ہے تو اس فورم پر بہت سے ” اہلِ علم “ اور ” طبقہء اہلِ حدیث “ بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں جو اس ” خدمت “ کو بخوبی انجام دے رہے ہیں اس لیے میں اس کی...
  5. T.K.H

    میرے سگنیچرز

    اگر میرے سگنیچر سے آپ یا کوئی باطل موقف نکالنا چاہتا ہے تو نکالے اس میں سگنیچر کا نہیں اسکی سوچ کا قصور ہے جسکا میرے پاس علاج نہیں۔ مجھے صرف اتنا بتا دیں کہ آپ میرے سگنیچر بحال کر رہیں ہیں یا نہیں ؟ اگر آپ بحال نہیں کرنا چاہتے تو سب ممبران کو اپنی بنائی ہوئی وجہ بتا کر میرا اکاؤنٹ ختم کر دیں۔
  6. T.K.H

    میرے سگنیچرز

    آپ نے میرے پروفائل پر ایک پیغام دیا تھا اسکا جواب درج ذیل ہے وہاں دینا ممکن نہ تھا اس لیے معافی چاہتا ہوں۔ محترم انس نضر صاحب ! آپ نے میرے سگنیچر پھر غائب کر دئیے ان میں صرف ” قرآنی آیات “ ہی تو ہیں۔ میں کسی مخصوص ” مسلک “ کا پیروکار نہیں ہوں۔ اورمیں بار بار کہہ چکا ہوں کہ میرا رجحان ” منکرینِ...
  7. T.K.H

    دیو بندیوں کے ہاں،، شرطیہ حلالہ شرعا نا جا یز اور حرام ہے،، لیکن

    ایک بار پھر اس مسئلے کو چھیڑ دیا گیا حالانکہ ” حلالہ “ پر بہت بحث ہو چکی ہے اور ” حلالہ “ کے قائل کوئی ” ٹھوس “ دلیل بھی نہیں دی سکے ہیں۔ میرا خیال ہے شائد اب بھی کوئی ” فائدہ “ نہیں ہوگا۔
  8. T.K.H

    حقیقتِ دنیا !

    إِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ﴿٧﴾ وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا ﴿٨﴾ روئے زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باعث بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک اعمال والا ہے اس پر جو کچھ ہے ہم اسے...
  9. T.K.H

    لالچ دین اسلام میں !

    إِنَّا بَلَوْنَاهُمْ كَمَا بَلَوْنَا أَصْحَابَ الْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُوا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ ﴿١٧﴾ وَلَا يَسْتَثْنُونَ ﴿١٨﴾ فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ ﴿١٩﴾ فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ ﴿٢٠﴾ فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ ﴿٢١﴾ أَنِ اغْدُوا عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن...
  10. T.K.H

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    آپ تمام ” فرقوں “ کو ” قرآن “ کی ” کسوٹی “ پر ” پرکھ “ کر دیکھیں جو ” فرقہ “ آپ کو ” قرآن “ کے مطابق لگے اسے اپنا لیں اور باقی کو ” نظر انداز “ کر دیں۔
  11. T.K.H

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    لگتا ہے آپ نے میری پوری بات سمجھی نہیں براہِ کرم دوبارہ پڑھیں کہ میں نے کیا کہا ہے۔ میں یہاں انسانوں کی بات کر رہا ہوں کیونکہ ” نورانی مخلوق “ میں خواہش نہیں ہوتی جبکہ ” انسانی مخلوق “ میں خواہش کا عنصر موجود ہوتا ہے۔” نورانی مخلوق “ میں ماورائی طاقتیں ہوتی ہیں جبکہ ایک” بشر “ ایسی طاقتوں کا...
  12. T.K.H

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    کیا محدثین نبی کریم سے منسوب روایات پر تحقیق نہیں کی - کیا ہم یہ که سکتے ہیں کہ انہوں نے روایات پر شک کیا تھا - کتنی ہی روایتیں ایسی ہیں جو محدثین نے یہ که کر رد کردیں کہ یہ نبی کریم صل الله علیہ و وسلم کا قول نہیں ہو سکتا - کیا ان پر یہ الزام دے سکتے ہیں کہ وہ دین حق کے معاملے میں شک میں مبتلا...
  13. T.K.H

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    نبیﷺ ” بشر “ ہی تھے کیونکہ انسانی تاریخ میں کسی بشر نے ایسا انقلاب برپا نہیں کیا جو نبیﷺ نے کیا اگر نبیﷺ ” نورانی مخلوق “ ہوتے تو کوئی بھی مورخ نبیﷺ کے انقلاب کی ” تعریف “ نہ کرتا کیونکہ ” فوق البشر “ کا کوئی کارنامہ انسانی تاریخ میں نہیں ہے انسانی تاریخ میں ایسا انقلاب اگر ہے تو صرف اور صرف ایک...
  14. T.K.H

    قیامت والے دن مومن اور منافق کا کیا حال ہوگا !

    يَوْمَ تَرَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ يَسْعَىٰ نُورُهُم بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِم بُشْرَاكُمُ الْيَوْمَ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿١٢﴾ يَوْمَ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالْمُنَافِقَاتُ لِلَّذِينَ آمَنُوا...
  15. T.K.H

    تبرکات کی شرعی حیثیت !!!

    جب لوگ ایسے ” تبرکات “ کے پیچھے ہو لیتے ہیں تو اصل ” تبرک ( قرآن ) “ میں کہاں دلچسپی لیں گے ؟ انہیں تو صرف ” سستی محبت “ درکار ہے بھلا ” کتاب مبارک “ کا کہاں دھیان ؟ یہی وجہ ہے کہ ” قرآن “ بھی انکو اپنے ” حقیقی تبرک “ سے محروم رکھتا ہے اور انکو ” خبر “ تک نہیں ہوتی۔
  16. T.K.H

    دستخط کہاں گئے ؟

    میں ایک بار پھر اپنے دستخط لکھ رہا ہوں اگر اب کسی نے غائب کئے تو وجہ بتانی ہو گی۔
  17. T.K.H

    دستخط کہاں گئے ؟

    دوسری بار میرے دستخط ” غائب “ کر دیے گئے ہیں جن میں” قرآن “ کی آیات تھیں۔ آخر کیا وجہ ہے اسکی ؟
  18. T.K.H

    دستخط کہاں گئے ؟

    دوسری بار میرے دستخط ” غائب “ کر دیے گئے ہیں جن میں” قرآن “ کی آیات تھیں۔ آخر کیا وجہ ہے اسکی ؟
  19. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    آپ کے لیے بہتر یہی ہے کہ آپ پہلے کتاب کو پڑھیں۔ باقی مجھ پر ” منکرِ حدیث “ کا الزام لگانے پر اگر آپ نے ” کمر کس “ ہی لی ہے تو قیامت والے دن آپ اللہ تعالٰی کے سامنے جوابدہ ہیں۔ اگر کتاب نہیں پڑھنی تو بحث مت کریں۔
  20. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    بھائی آپ ایک نیا موضوع لے کے بیٹھ گئے۔ آپ نے وہ کتاب جو میں نے اپلوڈ کی ہے غور سے پڑھا بھی ہے کہ اس میں کیا ہے ؟ جہاں تک بات ہے قرآن و سنت کو ” حجت “ ماننے کی میں اسکا قائل ہوں۔ آپ لوگوں کا یہ شک کہ میں ” منکر ِ حدیث “ ہوں، صحیح نہیں۔ لہذا یہ ” باتیں “ آپ ان کو بتائیں، مجھے نہیں۔ آپ لوگوں کی یہ...
Top