الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکر ہے آپ نے نبیﷺ کو ” پیدا شدہ “ یعنی ” مخلوق“ تو تسلیم کیا۔ رہ گئی بات ” میلاد “ کو ” دھوم دھام “ سے منانے کی تو اسکا شریعت میں کوئی حکم نہیں اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو یہ ” جھوٹی محبت “ہے اور ایسی ” جھوٹی محبت “ کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں۔ آپ اپنے نظریات کا ” قرآن “ کی روشنی میں جائزہ لیں۔...
ویسے مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ ان صاحب کا مرض بہت بڑھ گیا ہے کہ وہ اپنے ” دلائل “ کی کمزوریوں کو دیکھنے کی بجائے برگزیدہ ہستیوں پر ” طعن “ کرنے لگتے ہیں۔ مجھے اندیشہ ہے کہ اگر ان کا یہی رویہ برقرار رہا تو مرض لا علاج ہو جائے گا۔ ایسے ” جمود “ کو توڑنا بہت مشکل ہے لیکن نا ممکن نہیں۔
ہمیں غیر اسلامی نظریات رکھنے والوں کو ” رافضی “ یا کسی دوسرے لقب سے نہیں پکارنا چاہیے اگر کوئی کسی کو کم علمی یا تعصب میں ” وہابی “ کا طعنہ دیتا ہے تو ہم پر لازم نہیں کہ ویسی ہی غلطی کریں۔ بیماری میں مریض اپنے معالج کو اگر برا کہے تو معالج پر لازم ہے کہ وہ اسکی برائی کو نظر انداز کر کے اسکی...
وَإِن مِّن قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا شَدِيدًا ۚ كَانَ ذَٰلِكَ فِي الْكِتَابِ مَسْطُورًا ﴿٥٨﴾
جتنی بھی بستیاں ہیں ہم قیامت کے دن سے پہلے پہلے یا تو انہیں ہلاک کردینے والے ہیں یا سخت تر سزا دینے والے ہیں۔ یہ تو کتاب میں لکھا جاچکا...
میرا خیال ہے علی بہرام صاحب نے شائد کبھی بھی غور سے قرآن کا مطالعہ نہیں کیا اگر کیا ہوتا تو یقینا وہ ایسی خلاف ِ شریعت باتیں نہ کہتے۔ لہذا میں علی بہرام صاحب کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ قرآن کا مطالعہ کریں اور پھر اپنی کہی ہوئی باتوں کا جائزہ لیں اور وہ یہ بھی جان لیں گے کہ وہ احادیث جو انہوں نے پیش...
کاش علی بہرام صاحب یہ ثابت کر دیتے کہ صحابہؓ نے نبیﷺ سے صرف محبت ہی کی تھی نبیﷺ کی اتباع نہیں کی تھی۔ ہمارا تو موقف ہے کہ ” حقیقی محبت “ وہی کریگا جو ” عمل “ کریگا اور جو ” عمل “ کریگا وہی ” حقیقی محبت “ کریگا۔ ورنہ بغیر عمل کے محبت ایک ” جھوٹی محبت “ ہے بلکہ ایک فریب ہے۔
اگر ہم اللہ تعالٰی سے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالٰی کن لوگوں کے گناہ معاف کرتا ہے !
اللہ تعالٰی پوشیدہ صدقہ دینے والوں کے گناہ مٹاتا ہے
إِن تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ ۖ وَإِن تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۚ وَيُكَفِّرُ عَنكُم مِّن سَيِّئَاتِكُمْ ۗ وَاللَّهُ بِمَا...
وَالْعَصْرِ ﴿١﴾ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ﴿٢﴾ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ﴿٣﴾
زمانے کی قسم بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی...
وَالْعَصْرِ ﴿١﴾ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ﴿٢﴾ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ﴿٣﴾
زمانے کی قسم بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی...
میں علی بہرام صاحب کی ایسی احادیث کا اسی لیے جواب نہیں دیتا کہ وہ حدیث سے ایک بات اپنے مطلب کی لے لیتے ہیں اور دوسری بات کو قصدا چھوڑ دیتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ علی بہرام صاحب کسی دوسرے ” شخص “ کی بات کو بغیر پرکھے آگے نقل کر دیتے ہیں۔
أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ أَفَأَنتَ تُنقِذُ مَن فِي النَّارِ ﴿١٩﴾
جس شخص پر عذاب کی بات ثابت ہو چکی ہے، تو کیا آپ اسے جو دوزخ میں ہے چھڑا سکتے ہیں؟
قرآن ، سورت الزمر ، آیت نمبر 19