الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی عمر بھائی، یہ تو سب سے اہم اور قدیم اصول ہے ایک عالم کی معرفت کا۔ نبی صلی اللّٰہ علیہ و سلم نے چن کر بعض صحابہ کو قرآن لوگوں کو سکھانے بھیجتے تھے، خلفاء راشدین بھی ایسا ہی کرتے تھے اور تمام محدثین کا بھی یہی اصول رہا ہے کہ جس کی معروف علماء توثیق کریں گے انہی سے علم لیا جائے گا ہر ایک سے...
بھائی سب کا حساب نہیں ہوگا، کیونکہ "بغیر حساب" کا مطلب حساب کے بغیر ہی ہوتا ہے۔ بغیر حساب سے مراد حساب یسیر ہرگز نہیں ہے۔
قیامت کے دن تین طرح کے لوگ ہوں گے ایک جن کا حساب ہی نہیں لیا جائے گا جن میں عکاشہ رضی اللّٰہ عنہ بھی ہیں، دوسرا جن کا حساب یسیر (آسان حساب) ہوگا جس سے مراد صرف پیشی ہوگی،...
پھر آپ کے سوال کا مطلب کیا ہے بھائی، میرا خیال ہے کہ آپ کے سوال سے میں نے جو سمجھا دوسرے بھائیوں نے بھی وہی سمجھا ۔
آپ کی اوپر کی بات سے کہی بھی یہ نہیں معلوم ہو رہا ہے جو آپ نیچے اپنی بات کی وضاحت میں کہہ رہے ہیں۔ والله اعلم
بلکہ ستر ہزار خوش نصیبوں کا تو حساب ہی نہیں لیا جائے گا اور ان ستر ہزار میں سے ہر ایک کے ساتھ اور ستر ہزار کا بھی حساب نہیں لیا جائے گا اس سے معلوم ہوا کہ سب کا حساب ایک جیسا نہیں ہوگا۔ اللّٰہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے ۔ آمین
شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے...
بھائی اس حدیث کو حسن ہی کہا جائے گا کیونکہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللّٰہ نے صرف دارمی کی اس سند کو ضعیف کہا ہے حدیث کو ضعیف نہیں کہا اور شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے بھی دارمی کی اس سند کو ضعیف کہا ہے لیکن شیخ نے ضعیف شواہد کی بنا پر اس حدیث کو مجموعی طور پر حسن کہا ہے، جیسا کہ مصطلح الحدیث میں یہ...
و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته
بھائی کس نے کہا کہ اللّٰہ تعالٰی سب لوگوں کا حساب ایک جیسا لیگا؟ قرآن اور صحیح احادیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سب کا حساب ایک جیسا نہیں ہوگا ۔ بلکہ بعض کا حساب اللّٰہ تعالٰی آسان اور نرمی سے لے گا اور بعض کا بڑی سختی سے، جیسا کہ عائشہ رضی اللّٰہ عنہا کی حدیث...
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللّٰہ کی طرح شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے بھی اس سند کو مجالد کی وجہ سے ضعیف کہا ہے اور "إرواء الغليل في تخريج أحاديث منار السبيل"، حدیث نمبر: ۱۵۸۹ میں اس کے ٦ ضعیف شواہد اور ایک مرسل شاہد پیش کرنے کے بعد اس حدیث کو حسن کہا ہے۔ تفصیل کے لیے...
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
@مزمل حسین بھائی نے فیضان جمعہ کے متعلق احادیث کی تحقیق کا سوال کیا ہے لیکن پتہ نہيں میں اس میں جواب کیوں نہیں بھیج سکتا؟ کیا وجہ ہے؟
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
شیخ! سانپ کے کاٹنے کا علاج سانپ کے زہر سے کرنا کیسا ہے؟ سانپ کے زہر سے antivenom بنایا جاتا ہے اور جس شخص کو سانپ نے ڈھسا ہو اسے antivenom کا انجکشن دیا جاتا ہے۔
کن علماء نے اس سے علاج کو جائز کہا ہے اور ان کے دلائل کیا ہیں؟
جزاک اللّٰہ خیرا
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آپ کا یہ اصول صحیح اور مفید نہیں ہے بلکہ بہت زیادہ نقصان دہ اور آخرت خراب کرنے والا ہے…… اگر آپ کو کوئی قول اچھا لگ رہا ہے اور آپ کو اس کی نسبت کا علم نہ ہو تو برائے مہربانی اس کی نسبت نبیﷺ، صحابہ رضی اللّٰہ عنہم، تابعین وغیرہم کی طرف نہ کریں…… جیسا اوپر آپ نے...
شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے محمد بن عمرو بن ابی بن کعب کے متعلق صحیحہ (حدیث نمبر: ٣٢٤٥) میں طویل بحث کی ہے:
سلسلة الأحاديث الصحيحة
٣٢٤٥- (صدق الخبيثُ. يعنى: الجنيّ فى قوله: يُجيرُ الإنس من الجنِّ آيةُ (الكرسيِّ)) .
أخرجه النسائي في "عمل اليوم والليلة" (٥٣٣/ ٩٦٠) ، وابن حبان (١٧٢٤) ، والحارث...
سلسلة الأحاديث الصحيحة تحت الحديث: ٣١٦٢
روى له النسائي في "عمل اليوم والليلة" (٥٣١- ٥٣٢) حديثاً آخر من طريق إسماعيل بن مسلم هذا- وهو العبدي البصري- عنه عن أبي هريرة بحديث الجني الذي كان يسرق من تمر الصدقة، فأمسك به أبو هريرة ليأخذه إلى النبي - صلى الله عليه وسلم -...... الحديث، وفيه: أن الجني...
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
شیخ! ہیثمی رحمہ اللّٰہ نے معجم کبیر و صغیر کی سند کو حسن کیسے کہا ہے پتہ نہيں ؟ اگر آپ کے پاس رواۃ کے تراجم ہوں تو بتائیں ۔ جزاك الله خيرا
معجم کبیر کے محقق حمدي بن عبد المجيد السلفي نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔اس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی ہے کہ ابن حجر رحمہ...