• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    حوریں کس چیز سے پیدا کی گئیں

    جزاك الله خيرا شيخ، مجھے یہ حدیث ابن عدی کی الکامل فی ضعفاء الرجال میں نہیں ملی تھی، اب مل گئی۔ اس کی علت بتانے کے لئے جزاک اللّٰہ خیرا۔ ضعیفہ کی اس حدیث کا بھی ترجمہ ان شاءاللہ یہاں پوسٹ کروں گا۔
  2. ع

    حوریں کس چیز سے پیدا کی گئیں

    اوپر کی حدیث کے ترجمہ اور تخریج کے وقت مجھے درج ذیل احادیث بھی ملی، جن میں مرفوع ، موقوف اور مقطوع روایات ہیں، اگر کوئی بھائی ان کی اسانید پر کلام کر دے تو بہتر ہوگا۔ جزاک اللّٰہ خیرا ابن کثیر رحمہ اللّٰہ نے اپنی تفسیر میں ابن ابی حاتم کی درج ذیل روایت نقل کی ہے: ١) قَالَ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ...
  3. ع

    حوریں کس چیز سے پیدا کی گئیں

    خُلِقَ الْحُورُ الْعِينُ مِنْ زَعْفَرَانٍ حور عین کی تخلیق زعفران سے کی گئی ہے۔ سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعة ٣٥٣٩- قال ابن الأعرابي: حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ أَبُو جَعْفَرٍ التَّمْتَامُ حَدَّثَنَا «الْحَارِثُ بْنُ خَلِيفَةَ» حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ...
  4. ع

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    خُلِقَ الْحُورُ الْعِينُ مِنْ زَعْفَرَانٍ حور عین کی تخلیق زعفران سے کی گئی ہے۔ ٣٥٣٩- قال ابن الأعرابي: حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ أَبُو جَعْفَرٍ التَّمْتَامُ حَدَّثَنَا «الْحَارِثُ بْنُ خَلِيفَةَ» حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ...
  5. ع

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جس طرح نیکی کے کاموں میں فرق ہے ان کے اجر اور بدلے میں اللہ تعالیٰ نے فرق رکھا ہے، بعض چھوٹے دکھنے والے نیک اعمال پر بڑی بڑی بشارتیں اور اجر و ثواب ہے حالانکہ تمام نیک کام اللہ کی فرمانبرداری میں ہی کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح برے کاموں میں بھی درجات ہیں، بعض کی سزا...
  6. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    ویڈیو یا آڈیو بنانا اور اس میں علماء یا عام لوگوں کی غلطیوں کو واضح کرنا، غلطی کرنے والے کو اور دوسرے لوگوں کو اس غلطی سے بچنے اور دور رہنے کی نصیحت کرنا، یہ سب قرآن، حدیث اور سلف صالحین صحابہ رضی اللّٰہ عنہم اور آئمہ و محدثین کے عمل سے ماخوذ عمل ہے۔ یہ عمل علماء کا ایک دوسرے کی غلطیوں کو واضح...
  7. ع

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    ١٤٦- قال الطبراني: حَدَّثَنَا حَبَابُ بْنُ صَالِحٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا «نَصْرُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو الْحَارِثِ الْوَرَّاقُ» عَنْ «رَوْحِ بْنِ جَنَاحٍ» عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ...
  8. ع

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    لَا يُعَادُ الْمَرِيضُ إِلَّا بَعْدَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مریض کی عیادت بیماری کے تین دن بعد ہی کی جاتی ہے۔ ١٤٥- قال ابن ماجه: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا «مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِي» حَدَّثَنَا «ابْنُ جُرَيْجٍ» عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ...
  9. ع

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    ما شاء اللہ، محترم فیض الابرار بھائی نے بہت مفید تھریڈ شروع کیا ہے، آج ایک حدیث کی تحقیق پڑھی تو میں مشت زنی کے متعلق تھریڈ شروع کرنا چاہ رہا تھا لیکن تلاش کیا تو یہ تھریڈ مل گیا، الحمد للّٰہ شیخ خضر حیات حفظہ اللہ نے یہاں مشت زنی کو کبیرہ گناہ کہا ہے، مجھے کوئی دلیل نہیں مل سکا جس سے اس حرام...
  10. ع

    مجلس کے ساتھ مالی تعاون

    السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ اگر انڈیا والے تعاون کرنا چاہیں تو کیسے کریں؟
  11. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    جی صحیح کہا آپ نے کہ "بغیر مثال کے بات واضح نہیں ہو گی"۔ لیکن میں کس لئے شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ پر رد کی تفصیل لکھوں، آپ مجھے سمجھانا چاہتے ہیں، آپ ہی ڈاکٹر مرتضیٰ بخش اور طارق علی بروہی کی منہجی غلطیاں واضح کرنا چاہتے ہیں تو یہ تفصیل لکھنے کا کام بھی آپ ہی کی ذمےداری ہے۔ آپ اسے ایک...
  12. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    فیض بھائی آپ میری کس بذت سے غیر متفق ہیں یہ تو بتا دیں، کیا پوری بات سے غیر متفق ہیں یا ان میں سے کچھ باتوں سے؟ ذرا ہم طالب علموں کے لئے وقت نکالیں ان شاءاللہ ہم سب کا فائدہ ہوگا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
  13. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    جس منہجی غلطی کا آپ طارق علی بروہی پر الزام لگا رہے ہیں وہی غلطی آپ بھی کر رہے ہیں، یہ کھ کر کہ اس کا دوسروں کے منہج کو غلط کہنا غلط ہے، آپ بھی بروہی کے منہج کو غلط کہ رہے ہیں، یعنی جو منہج آپ کے مطابق غلط ہے آپ اسی میں ملوث ہیں۔ صحیح بات تو یہ ہوگی کہ اگر آپ ان کے منہج کو غلط سمجھتے ہیں تو بات...
  14. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    آپ کن سیاسی اور غیر سیاسی اجتماعی حالات کے متعلق بات کر رہے ہیں شیخ اگر واضح کریں تو مہربانی ہوگی۔ زمان و مکان اور احوال کی تبدیلی سے احکام کی تبدیلی کے متعلق اگر ممکن ہو تو قرآن و حدیث اور علمائے سلف کے اقوال پیش کریں تا کہ مجھے یہ مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
  15. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    یوسف قرضاوی اور اس جیسے لوگوں کی کتب کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے، کیا ان جیسوں کی کتب کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے؟
  16. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته عثمان بھائی بات آپ نے بالکل درست کہی کہ یہاں مقلدین، اخوانیوں اور جماعت الدعوہ کے لوگوں کی کتب محدث لائبریری پر اپلوڈ بھی کی جاتی ہیں اور ان کی کتب پڑھنے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے اور جب آگاہ کیا جائے، کہا جائے کہ یہ اخوانی لوگوں کی کتب ڈالنے کی کیا ضرورت ہے تو...
  17. ع

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    ١٨٠- قال أبو يعلى: حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا «سَلَامٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمٍ» عَنْ «مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ» عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى مَا...
  18. ع

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    الدُّعَاءُ سِلَاحُ الْمُؤْمِنِ دعاء مومن کا ہتھیار ہے ( موضوع، من گھڑت روایت) ١٧٩- قال أبو يعلى: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا «مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ الْهَمْدَانِيُّ» عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ...
  19. ع

    اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو اپنی صورت پہ پیدا کیا

    امام دارمی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنی کتاب "نقض على المريسي الجهمي العنيد فيما افترى على الله من التوحيد" میں اللہ تعالیٰ کی صفت دیکھنے اور سننے کو ثابت کرتے ہوئے اور جہمی بشر مریسی پر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی آنکھیں ہیں جس سے وہ دیکھتا ہے، پھر درج ذیل دلائل پیش کئے ہیں: قَالَ اللَّهُ...
  20. ع

    اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو اپنی صورت پہ پیدا کیا

    السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ یہ سوال شیطانی وسوسہ ہے، شیطان کی طرف سے ہے، بدعتی اور گمراہ لوگوں کا سوال ہے، سلف صالحین میں سے کسی نے اس طرح کا سوال اللہ تعالیٰ کی ذات کے متعلق نہیں کیا، گمراہ فرقے جیسے جہمی وغیرہ کا سوال ہے یہ، اس طرح کے سوالات سے بچنا چاہیے اور جب ایسی خرافات دماغ میں...
Top