الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے بھائی، پخ کی جان، تسی وی نا بڑے مخولیے او. ابتسامہ
جہاں تک میری اوپر والی پوسٹ کا تعلق ہے، اس میں میرا سوال بھی موجود ہے.غور سے دیکھیے. اور اس کے جواب میں آٹھ دس صفحات تو لکھ ہی ڈالیے.
شیرنگ کا شکریہ،
یہی حال پاکستانیوں کا بھی ہے. ان کا زیادہ رحجان یورپ جانے کا جانے کا ہے. پاکستان سے یورپ جانے والے افراد کا تعلق گجرات، جہلم، منڈی بہاوالدین، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے ہوتا ہے. وہاں جانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جاتا ہے،
خشکی کے راستے ایران ، ترکی پہنچا جاتا ہے پھر شپ کے ذریعہ...
پہلے تو داد دوں گا آپ کی بہترین لفاظی پر. ابتسامہ . سمجھ تو گئے ہو گے؟
دوسرا جہاد اور مجاہدین کے متعلق ، اللہ نہ کرے کبھی انجانے میں بھی مجھ سے کوئی غلط لفظ نکلے.
میں تو مسلمانوں کو شہید کرنے والوں، مسجدوں کو شہید کرنے والوں کے خلاف ہوں . الحمداللہ