• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. S

    تمام ائیر لائنز کی سستی ترین ٹکٹس سعودیہ اور دیگرتمام ممالک کیلئے،تارکین وطن کیلئے

    آپ کے احترام اور اختلاف کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے متعلقہ آدمی سے آئی اے ٹی اے مانگا اورہم کو دیا بھی گیا۔باقی اگر آپ کو بھی چاہیے ہوتو بتانا ہم اس بھائی سے کہیں گے۔فی الحال وہ کسی وجہ سے مصروف ہیں
  2. S

    تمام ائیر لائنز کی سستی ترین ٹکٹس سعودیہ اور دیگرتمام ممالک کیلئے،تارکین وطن کیلئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس کسی بھائی کو سستی ٹکٹ درکار ہو وہ اوپر دئیے گئے نمبرز پربھائی سے رابطہ کرسکتاہے۔ بھائی کا دعوٰی ہے کہ سستی ترین ٹکٹس تمام ائیر لائینز کی یہ بھائی سعودیہ سے آپریٹ کررہے ہیں۔
  3. S

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    بہرحال میرا مسئلہ حل کریں تمام دوست پیپرز کی تیاری کرنی ہے اوردن بھی تھوڑے ہیں میں ان تمام دوستوں کیلئے خصوصی دعا کروں گا جو اس سلسلے میں تھوڑی مغز ماری کریں گے کیونکہ نبی ﷺ نے فرمایا مسافر کی دعا قبول ہوتی ہے اور ہم پردیسی بھی ہیں اور مسافر بھی اس لئے جس کسی کو دعا کی ضرورت ہو وہ تھوڑی مدد...
  4. S

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    ٹیگ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟یافورم پر کسی خاص ممبر کو میسج کرنا ہوتو کیا طریقہ کار ہے؟یاربھائی لوگ یہاں جواب ہی نہیں دیتے ہم نئے لوگ ہیں فورم پر
  5. S

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    ایجنٹ مافیا بھاری رقوم کے عوض اپنی خدمات تک رسائی دیتے ہیں اور ساتھ میں وہ شرعی قباحت رشوت والی بھی۔بس اس سے بچنا چاہتے ہیں
  6. S

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    یارمیرے پاس وقت تھوڑاہے مگر دوست ہیں کہ انکے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی خدمت کرفقیروں کی اگر کچھ مرتبہ چاہیے کہ نہیں ملتایہ گوہربادشاہوں کے خزینوںمیں
  7. S

    پروجیکٹر (ملٹی میڈیا) کے بارے معلومات درکار ہیں

    عام طور پر پروجیکٹر کو تین بنیادی کیٹیگری میں تقسیم کیا جاتاہے ڈی ایل پی ایل سی ڈی ایل ای ڈی رزلٹ کے لحاظ سے تو سب سے بہترین ڈی ایل پی پروجیکٹرز ہی ہوتے ہیں مگر یہ ایک تو مہنگے بہت ہوتے ہیں اور دوسرے نمبر پر نازک بہت ہوتے ہیں آپ ایل ای ڈی والا جس کو بطور ایل ای ڈی استعمال کیا جاسکے وہ خرید لیں...
  8. S

    پروجیکٹر (ملٹی میڈیا) کے بارے معلومات درکار ہیں

    بھائی حفیظ سینٹر میں استعمال شدہ بہترین پراجیکٹر دس ہزار سے پندرہ ہزار تک بہترین حالت میں مل جائیں گے ۔آپ جو معلومات یہاں پر فورم پر پوچھ رہے ہیں بہتر ہے کسی دوکاندار سے پوچھیں وہ آپ کو زیادہ بہتر طریقے سے بتاسکتاہے۔کیونکہ جس کا کام اُسی کو ساجھے کے مصداق جو بندہ فیلڈ میں کام کررہاہوتاہے اس سے...
  9. S

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    قلت وقت اور تنگئ داماں کو بھی پیش نظر رکھنا Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  10. S

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    میرے لفظ کواگرمیری تحریر کے سیاق وسباق کے لحاظ سے دیکھا جائے تو مفہوم وہی ہوگا جو آپ فرمارہے ہیں۔بہرحال بندہ بشر اپنی غلطی کوتسلیم کرتے ہوئے سب سے معافی کا طلبگار ہے۔ مگر میرے مسئلے کی طرف بھی تو توجہ فرماویں Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  11. S

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    بھائ کسی ملک میں بھی نہیں استعمال کرنا۔اصل میں ویزہ تبدیل کرکے نیا ویزہ سٹیمپ کروانا تھا اس کیلئے ضرورت تھی میں چاہتا تھا کہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے کام ہوجائے ورنہ دیگر راستے پہلے سے بھی زیادہ ہیں۔20000 میں لائسنس اینڈ پرمٹ مل جاتا ہے۔مگر حرام سے بچنا چاہتا ہوں ورنہ پاکستانی ہونے کے ناطے...
  12. S

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    مظاہرامیر بھائ آپ ہی بولیں Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  13. S

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    ای خدمت تو پھر محض ایک دھوکہ ہوا نا جس سے عام آدمی فائدہ حاصل نہ کرسکے Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  14. S

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    اب لرنر بن جائے کسی طرح تاکہ عید کے بعد جب جائوں تو پرمٹ بنوالوں۔کوئ شارٹ کٹ طریقہ نکالو یار Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  15. S

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    میں اوکاڑہ کے قرب وجوار سے ہوں۔وقت کم ہوگا تب یا تو لرنر بن پائے گا یا ۔۔۔۔۔۔؟ Sent from my SM-J500F using Tapatalk
  16. S

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    السلام علیکم مجھے ایم اے اسلامیات پارٹ ون سرگودھا یونیورسٹی کے امتحانات کی تیاری کیلئے ایسی کتب کی تلاش ہے جو کم سے کم وقت میں بہترین نتائج کی ضامن ہواور اس میں طالب علم کی تشنگی دور ہو۔ بازاری کتب میں یہ چیز موجود نہیں ۔ سال اول میں درج ذیل مضامین ہیں القرآن الحکیم الحدیث الشریف تقابل ادیان...
  17. S

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائیو میں نے ایم اے اسلامیات پارٹ ون کا سرگودھا یونیورسٹی سے داخلہ بھیجا ہوا ہے اور اسکے پیپرز ماہ اگست میں متوقع ہیں میرے پاس کچھ کتابیں ڈوگر پبلشرز اور دیگر جو مکتبہ جات چھاپ کر شائع کرتے ہیں ان میں سے کچھ کی سافٹ کاپیز اور کچھ کی ہارڈ کاپیز میرے پاس...
  18. S

    پنجاب ای خدمت مراکز کا قیام

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم کنعان بھائی آپ نے اوپر لکھا کہ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے ایک گیٹ وے آئ ڈی بنانا پڑتا ہے اسکے ذریعے آپ آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ تو محترم بھائی یہ کیسے ممکن ہے؟ میں بیرون ملک مقیم ہوں اور اس دفعہ ایک ماہ یا اس سے کم عرصہ کیلئے وطن عزیز پاکستان...
  19. S

    جوکوئی اللہ اور اسکے رسول سے محبت کرتاہے اس تحریر کے جواب میں اپنا حصہ ڈالے

    افسوس دوستو مدد کی غرض سے پوسٹ کی تھی کہ کوئ مدد کرے گا مسلک کے معاملات میں مگر یہاں تو سب ہی مصلحت کے علمبردار نظر آتے ہیں میرے بھائ سن ہم دیار غیر میں بیٹھے ہیں اگر ہم وطن عزیز میں ہوتے تو شائید آپکو یہ زحمت نہ دیتے مجبوری کی حالت میں یہاں پوسٹ کی ہے مگر العجب ثم العجب۔۔۔۔۔۔ جب کوئ حق کو للکار...
  20. S

    جوکوئی اللہ اور اسکے رسول سے محبت کرتاہے اس تحریر کے جواب میں اپنا حصہ ڈالے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اوپر جو آپ نے لنک فراہم کیے ہیں،اور دوسرا شیخ معراج ربانی والے واقعے کی حقیقت چاہیے جو اوپر پوسٹ میں لکھا ہے میں نے۔ کیا انکو سعودی حکومت نے نکالا ہے؟وجوہات؟مقلدین کا اعتراض ہے۔ اور اسکے علاوہ دیوبندی علماء جن پر سعودیہ میں داخلے پر پابندی ہے کی بھی لسٹ دی جائے
Top