• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمران ناصر

    تجویز مشورہ مفت

    ماشاءاللہ ! آپ نے خوب سمجھا اور خوب وضاحت کی
  2. عمران ناصر

    تجویز مشورہ مفت

    اس مفصل جواب کا شکریہ (جس کو میں مکمل ناں ہی سمجھا ہوں) آپ کے تفصیلی جواب کے تناظر میں مندرجہ بالا جملہ میں لفظ قیمتی کچھ زائد محسوس ہو رہا ہے بیٹھے تھے ساتھ لے کے تمناؤں کا ہجوم اٹھے ہیں تیری بزم سے دامن کو جھاڑ کے
  3. عمران ناصر

    تجویز مشورہ مفت

    جواباً سلیوٹ حاضر ہے (سنا ہے یہ فوجی روایت ہے) مگر واقعہ یہ ہے کہ آپ کا مکمل اتفاق بھی اتفاق سے کسی کام نہیں آیا (اس میں انٹرویو پینل والوں کا آپسی اتفاق بھی شامل ہے)
  4. عمران ناصر

    تجویز مشورہ مفت

    جزاک اللہ خیرا
  5. عمران ناصر

    تجویز مشورہ مفت

    معزز انتظامیہ محدث فورم و انٹرویو پینل السلام علیکم انٹرویوز کے حوالے سے چند ایک تجاویز اور گزارشات آپ ذمہ داران کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ ہر انٹرویو کو بلحاظِ ترتیب باقاعدہ ایک نمبر الاٹ کیا جائے مثلا انٹرویو 1 بٹہ 5 (بٹہ کا سائن ٹائپ نہیں ہو رہا) تا کہ بشمول میرے وہ لوگ جو اپنی ترجیحات...
  6. عمران ناصر

    حضرت معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ احادیث کی روشنی میں

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ جناب نوید عثمان صاحب انسان کو کسی بھی معاملہ میں لب کشائی سے قبل اس معاملہ کے تمام پہلوؤں کو پیشِ نظر رکھ کر گفتکو کرنی چاہئے ، اور معاملہ حقوق العباد کا ہو تو بقول شخصے (لوگوں کے معاملہ میں اللہ سے ڈرو مگر اللہ کے معاملہ میں کسی سے نہ ڈرو) اور اگر...
  7. عمران ناصر

    میری کہانی، میری زبانی

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ محترم جناب شاہد نذیر صاحب السلام علیکم "میری کہانی، میری زبانی" پڑھکر آپ کی تحریروں میں احناف کے بارے میں جو "تشدد نماتلخی" پائی جاتی ہے نہ صرف یہ کہ اس کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ وہ قابلِ فہم بھی ہے ، بقول شاعر میرے مزاج کا اس میں کوئی قصور نہیں...
  8. عمران ناصر

    کتاب کی فرمائش

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلام علیکم "المعجم المفھرس لالفاظ القرآن الکریم" مؤلف "محمد فؤاد عبدالباقی" کیا یہ کتاب لائبریری میں ہے ۔ اگر نہیں تو کیا اپلوڈ ہو سکتی ہے اور کب تک ؟ جزاک اللہ خیرا
  9. عمران ناصر

    تبلیغی جماعت

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلام علیکم یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور محترم ! جو واقعات و حادثات اور کشف و کرامات شریعت کی کسوٹی پر پورا نہ اتریں ان کی مثال بھنگڑوں اور قوالیوں سے زیادہ نہیں ہوتی ، ایسے اعمال و افعال...
  10. عمران ناصر

    تبلیغی جماعت

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلام علیکم محترم ! کبھی جذباتیت اور مجذوبیت کی کیفیت سے باہر نکل کر واقعات و حادثات کو شریعت کی کسوٹی پر بھی پرکھ لیا جائے تو انسان بھنگڑوں اور قوالیوں پر سبحان اللہ کہنےجیسے ستائشی کلمات سے بچ سکتا ہے۔ شریعت میں صدقہ جاریہ کی جو تین صورتیں بیان...
  11. عمران ناصر

    روزے کے مسائل و احکام

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ روزے کے احکام و مسائل ماہِ رمضان کا دخول ۹۲شعبان کو چاند نظر آنے یا شعبان کے تیس دن مکمل ہونے سے ثابت ہو جاتا ہے۔ (شیخ ابنِ عثیمین رحمہ اﷲ فتاوی فی احکام الصیام ص۶۶) ماہِ رمضان کے شروع میں (پورے رمضان کے لےئے) ایک مرتبہ نیت کر لینا کافی ہے۔ مگر...
  12. عمران ناصر

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلام علیکم جناب کی خدمت میں عرض ہے کہ جب ایک غزوہ میں کچھ کفارِ مکہ کو قیدی بنایا گیا تو ان کا فدیہ یہ قرار دیا گیا کہ وہ مسلمانوں کو پڑھنا لکھنا سکھا دیں تو کیا اب آپ کی منطق کی زد میں وہ نفوسِ قدسیہ بھی آئیں گی کہ کفار سے تعلیم حاصل کرنے کی پاداش...
  13. عمران ناصر

    آؤ دوستی کر لیں۔۔۔۔

    آؤ دوستی کر لیں مستقل اس جہاں میں تم بھی نہیں مستقل اس جہاں میں ہم بھی نہیں نہ مسرت ہی مستقل ہے یہاں مستقل اس جہاں میں غم بھی نہیں تو پھر عداوت ہی مستقل کیوں ہو آؤ کچھ اس طرح نہ کر دیکھیں ان اندھیروں میں روشنی کر لیں دشمنو ! آؤ دوستی کر لیں
  14. عمران ناصر

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلام علیکم و رحمتہ اللہ بھائی جان ! میں نے اپنی ان گناہگار آنکھوں سے چند حنفی بھائیوں کو ڈیڑھ سے دو منٹ میں چار رکعت پڑھتے دیکھا ہے اس حساب سے تو دو ہزار رکعت پڑھنے کے بعد بھی کافی اضافی وقت بچ جاتا ہے، لیکن بات چونکہ صرف رات کی ہو رہی ہے تو ارسلان...
  15. عمران ناصر

    عربی فونٹ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم و رحمتہ اللہ محترم بھائیو ! دونوں ہی فونٹ خوبصورت ہیں اور اس کے علاوہ اور بھی فونٹ ہیں جن میں ٹیکسٹ خوبصورت نظر آتا ہے، ویسے بھی کہتے ہیں کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے اور بقول شخصے : پسند اپنی اپنی خیال اپنا اپنا
  16. عمران ناصر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے بھائی اہلحدیث کے نام پہ اصرار پر مجھے ناز ہے، اس لئیے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے سورہ الزمر آیت نمبر ٢٣ میں قرآن مجید کو "احسن الحدیث" فرما یا ہے۔ اور اللہ کے آخری اور محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجیدکو حدیث مبارکہ میں "خیرالحدیث" فرمایا ہے۔ اور اللہ...
  17. عمران ناصر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تو پھر حنفیت پہ اتنا اصرار کس لئیے ، حنفی کہلانے پہ اصرار کس لئیے اور اتنی قیل و قال کس لیئے میرے بھائی؟
  18. عمران ناصر

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    اسلام علیکم جناب میں نے آپ کے فورم میں چند مختلف تھریڈزکا مطالعہ کیا ہے۔ جن سے مجھے کچھ حنفی بھائیوں (حصوصا ًدیوبندی) کے نقطہءنظر، طرزِ بیان اور اندازِ گفتگو کو سمجھنے میں کافی مدد ملی ہے۔ ان میں کچھ باتیں قابلِ تعریف اور کچھ قابلِ وضاحت بھی ہیں ۔ متذکرہ تھریڈز میں زیاد ہ تر گفتگو...
  19. عمران ناصر

    InPage Compatibility

    السلام علیکم میں آپ تمام بھائیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائی اور تعاون کیا۔ جزاک اللہ خیراً
  20. عمران ناصر

    InPage Compatibility

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اگر تھوڑا تفصیل سے بیان کردیتے تو سمجھنے میں مزید آسانی ہو جاتی۔ جزاک اللہ خیراً
Top