• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمران ناصر

    میری جماعت کی مجلس غیبت پر مبنی ہوتی ہے.....!

    السلام علیکم بجا فرمایا جناب عمران اسلم صاحب، یہاں میں آپ کی بات کی تائید میں ایک کتاب کا پیراگراف نوٹ کر رہا ہوں۔ مصنف لکھتے ہیں "ایک صاحب کو جب کسی مجلس، محفل یا فنگشن میں مدعو کیا جاتا تو یہ حضرت مہمانوں میں سے سب سے پہلے وہاں پہنچتے اور جب مذکورہ مجلس، محفل احتتام پذیر ہوتی تو موصوف...
  2. عمران ناصر

    بزمِ غالب

    اک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں اک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا جی مچلتا تھا ہر اک شئے مول لوں جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا لوٹ آیا لئیے حسرتیں سینکڑوں آج میلہ لگا ہے اسی شان سے آج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں آج چاہوں تو اک اک دوکاں مول لوں نارسائی کا اب دل میں دھڑکا کہاں پر وہ الھڑ سا...
  3. عمران ناصر

    InPage Compatibility

    R E M I N D E R شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے میری بات
  4. عمران ناصر

    بزمِ غالب

    ٹھیک خیال ہے میرے بھائی۔ ویسے بھی بقول شیکسپئیر "اگر گلاب کے پھول کو گوبھی کا پھول بھی کہیں تو وہ رہے گا گلاب ہی (معاف کیجئیے گا بس ازراہِ تفنن بات کی ہے) بھائی یہ تو آپ نے جلدی کی ابھی تو میں اسے ڈائری پر نوٹ بھی نہ کر پایا تھا۔
  5. عمران ناصر

    بزمِ غالب

    السلام علیکم میرے خیال میں انس بھائی کی رائے مناسب ہے کہ بجائے اس کے کہ ہر بھائی اپنے پسندیدہ شاعر کے نام سے نیا دھاگہ شروع کر دے، "اردو ادب" عنوان کے تحت ایک ذیلی عنوان قائم کیا جائے، کیونکہ اردو ادب میں ادب کی ساری اصناف آ جاتی ہیں تو شاعری کو اس سے ممتاز کرنے کے لئیے میرے نزدیک " بیت بازی "...
  6. عمران ناصر

    اردو ادب

    صوفی کی طریقت میں فقط مستئ احوال مُلّا کی شریعت میں فقط مستئ گفتار وہ مردِ مجاھد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جس کے رگ و پئے میں فقط مستئ کردار علّامہ محمد اقبال
  7. عمران ناصر

    InPage Compatibility

    السلام علیکم میری اس فورم کے منتظمین سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس فورم کو InPage Compatible بنایا جائے تا کہ InPage کا Text آپ کے فورم میں Copy/Paste کیا جا سکے اور اسی طرح آپ کے فورم کا Text بھی InPage میں Copy/Paste کیا جا سکے جو کے Readable ہو۔ مجھے امید ہے کہ اس سے فورم کے Users کے لئیے...
Top