• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کورسز کسی میسنجر (بے لیکس،پال ٹاک وغیرہ) پر شروع کئے جائیں تو زیادہ مناسب رہے گا، یہاں اپ ڈیٹ دی جاتی رہے کیونکہ عمومی طور پر کتب پڑھ تو لی جاتی ہیں لیکن پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنے کےلئے استاد کی رہنمائی بہت ضروری ہے ۔
  2. مشکٰوۃ

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    شاباش! بہت نیک کام ہے آج بھائی "ایسی" باپردہ اور باحیا ،نیک ،صالح بیوی مانگیں اور کل بہنیں بھی یونہی تصویر لگا کر "ایسے" باشرع ،غض بصر رکھنے والے ، سنت پر عمل کرنے والےخاوند کے لئے دعا کریں ۔
  3. مشکٰوۃ

    سچی مسکراہٹیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ارے بہن !جس کو یہ بات بتار ہی ہیں وہ خود اس مخمصے کا شکار ہے کہ لوگ جینا ،حلال کرتے ہیں کہ حرام۔ ابھی بھی پیچھے بیٹھی کہہ رہی ہے" حلال ہوتا ہے" ایک دن پتہ نہیں کیا شوق چڑھا سیڑھیوں پر چڑھ چڑھ کر چھلانگیں لگا رہی تھی ساتھ ہی مجھے او ر وردۃ کو بلا لیا تھوڑی دیر...
  4. مشکٰوۃ

    سچی مسکراہٹیں

    میری ایک عزیزہ بتاتی ہیں کہ "میرے امی کے چھوٹے دادا جان فجر کی نماز کے لئے مسجد جاتے تو راستے میں میراثیوں کے گھر آتے تھے روزانہ ایک گھر سے آواز آرہی ہوتی تھی" وے اٹھ جا تیرا جنازہ پڑھاں، وے تیرا کفن بناواں" اس طرح کے کلمات سننے کو ملتے کافی دن تو صبر کرتے رہے ایک دن انہیں غصہ آ گیا کہ روزصبح...
  5. مشکٰوۃ

    اف یہ رشتے

    سجے سجائے کمرے کی تصویر دیکھنے کے بعد تبصرے جاری تھے کہ شادی کس کی تھی ۔۔ "یہ ان کے داماد کی شادی تھی" ایک شگوفہ پھوٹا! " داماد نہیں بھانجی کی شادی ہے" "اوہ اچھا ،اچھا"۔ "وہ تو کہہ رہے تھے سالے اور سالی کی شادی ہے" "چلو پاگل یہ کمرہ تو ان کی بہن کی بیٹی کا ہے" ہاں تو وہی ناں پر یہ ان کی بھانجی...
  6. مشکٰوۃ

    علماء کی مسکراہٹیں

    شیخ طیب الرحمٰن زیدی صاحب اپنے قریبی دوست اور نائب غلام مرتضیٰ صاحب سے کہنے لگے: "سعودیہ میں بہت اچھی جاب آئی ہے آپ اس کے لئے اپلائی کر دیں۔" انکل نے کہا " شاہ صاحب ! میں نے چند ماہ قبل ہی اپنے گھر والوں کو میانوالی سے اپنے پاس اسلام آباد بلایا ہے ،اب وہ ادھر آگئے ہیں تو میں سعودیہ چلا جاؤں؟"...
  7. مشکٰوۃ

    علماء کی مسکراہٹیں

    کلاس کے دوران خلیل الرحمٰن چشتی صاحب طلباء کو متوجہ کرنے کے لئے یہ بار بار بار دہراتے" یہ بات نوٹ کر لیجئے،یہ لکھ لیجئے ،" ایک دن کہنے لگے"اگلی بات نوٹ کر لیجئے جتنے گمراہ فرقے ہیں وہ ایک حدیث کو لے کر اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد تعمیر کر لیتے ہیں ۔ جبکہ ہمارا اہلِ سنت کا عقیدہ،ہم تمام آیات کو...
  8. مشکٰوۃ

    آبادی کا ٹائم بم۔۔۔زمرّد نقوی

    آبادی کا ٹائم بم ،آبادی کا بھوت ،آبادی کا آسیب ۔۔۔۔نہ جانے اس وقت کیوں یاد نہیں آتا جب خود پیدا ہو تے ہیں یا اپنی اولاپیدا ہوتی ہے۔۔ چند دن قبل کالج سٹاف میں بھی یہی گفتگو جاری تھی جب عاتکہ نے یہ کہہ کر حیران کر دیا " میں چاہتی ہوں کہ اگلی نسل تیس سال کی عمر سے قبل شادی نہ کرے اور میری تو خواہش...
  9. مشکٰوۃ

    علماء کی مسکراہٹیں

    ڈاکٹر سہیل حسن:"جیسا کہ آپ جانتے ہیں ،حفیظ الرحمٰن سندھی صاحب اس وقت مکہ مکرمہ میں حج کی تیاری میں مصروف ہیں ،ان کی جگہ میں پُر کرنے آیا ہوں امید ہے کہ آپ سے میں فائدہ اٹھاؤں گا ۔" پیچھے سے باجماعت بلند آواز آئی "ان شاء اللہ" ڈاکٹر صاحب کے جملے " میں آپ سے فائدہ اٹھاؤں گا "پر غور کیجئے تو بہت...
  10. مشکٰوۃ

    علماء کی مسکراہٹیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزاح ہر انسان کی زندگی میں شامل ہے لیکن ایک عام انسان اور ایک عالم کے مزاح میں بہت فرق ہے عالم کی مسکراہٹ محض تفریح نہیں بلکہ اس سے بے شمار نصیحتیں حاصل کی جاسکتی ہیں ،اس میں بے شمار مطالب و مقاصد چھپے ہوتے ہیں جنہیں سمجھنے کی ضرورت...
  11. مشکٰوۃ

    اف یہ رشتے

    اف اخت ولید ککھ وی پلے نئیں پیا۔۔۔): مجھے لگتا ہے آپ سلیم اللہ بھائی کی فیملی کی بات کر رہی ہیں ان کے متعلق بالکل سمجھ نہیں آتا ۔حالانکہ سب سے اول جیل داستان ادھر سے ہی شروع ہوئی تھی۔۔۔ جب بھی امِ ہاشم سے ملاقات ہوتی ہے تو سب کا حال احوال پو چھا جاتاہے، بتایا جاتا ہے اور ہم ان کے جانے کے بعد...
  12. مشکٰوۃ

    اف یہ رشتے

    چار پانچ سالہ وردۃ صاحبہ کو نا جانے کیا خبط سوار ہوا چوں چوں تو جاری رہتی ہی تھی امی سے کہنے لگیں "امی یہ سب آپ کے سوتیلے ہیں ناں اس لئے آپ ان سے پیار کرتی ہیں اور میں آپ کی سگی ہوں ناں اس لئے آپ مجھے سے پیار نہیں کرتیں۔۔): اور آج دس بارہ سال بعد بھی ان کی اس بات کو یاد کر کے خوب مذاق بنایا...
  13. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    نام چیز جگہ جانور ہمارا پسندیدہ کھیل ہے اور جب بھی کسی کا کھیلنے کا موڈ ہو تو سب سے پہلے ہمارا نام آتاہے اور اس کھیل کے دوران جو شغل لگتا ہے اس کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔۔ یحیٰی بھائی نے سٹاپ کہہ کر کھیل روکا اور سب سے "و" سے نام چیز بتانے کا کہا جب سب جگہ بتا چکے تو وردۃ سے پوچھا گیا کہ کیا لکھا...
  14. مشکٰوۃ

    شکایت ایرر

    شکایتی تھریڈ لگانے کے بعد ایرر خود ہی ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔۔تمام بہن بھائی بھی ایک ایک شکایتی تھریڈ لگا لیں۔۔۔۔ابتسامہ
  15. مشکٰوۃ

    شکایت ایرر

    میرے پاس ایرر ٹھیک ہو گیا ہے ۔الحمدللہ۔۔۔ لیکن اب خود بخود ہی لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
  16. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  17. مشکٰوۃ

    شکایت ایرر

    دس بارہ دن ہو گئے ہیں اس ا یرر کو ،،سائن آؤٹ کرنے کے بعد بھی یہی آتاہے۔ری لوڈ سے بھی فائدہ نہیں ہوتا
  18. مشکٰوۃ

    شکایت ایرر

    سکرین شاٹ بھی اپلوڈ نہیں ہو گی کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کر کے شئیر کرتی ہوں ان شاء اللہ
Top