• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    نہیں نہیں کم از کم ابھی تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ پانچ روپے ملنے پر بھی کتاب خریدی جاتی ہے اور والدین اسی غصے میں جیب خرچ بند کر دیتے ہیں ۔۔لڑائی ہوتی ہے تو کتابوں پر ،،اور جب پوچھا جائے کیا کھاناہے تو جواب ملتا ہے ’’کتابیں‘‘۔۔۔
  2. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    یہ ہم یا آپ میں سے کوئی بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ابتسامہ
  3. مشکٰوۃ

    پیغام ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے!

    اگر ان افراد کو تربیت دی جائے تو ان شاءاللہ ناکامی نہیں ہو گی کیونکہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے انسان کے پاس اس کام کا تجربہ نہیں ہوتا ۔۔لیکن ہر ادارہ تجربے کی بنیاد پر افراد کو ترجیح دیتا ہے ۔۔کیا خوب بات ہے کہ ۔۔ ’’کام کے لئے تجربے کی ضرورت ہے جو ہر کوئی مانگتا ہے ۔۔۔۔ اور تجربہ کے لئےکام کا...
  4. مشکٰوۃ

    "خدا نہ بننا اور رسول نہ بننا"

    اس کے متعلق وضاحت کردیں کہ یہ حدیث ہے یا قول۔۔۔
  5. مشکٰوۃ

    کیڈٹ کالج کوہاٹ میں بچوں کو کیسے انسانیت سکھائی جارہی ھے؟

    یعنی پیوستہ رہ شجر سے،امیدِ بہار رکھ
  6. مشکٰوۃ

    کیڈٹ کالج کوہاٹ میں بچوں کو کیسے انسانیت سکھائی جارہی ھے؟

    ویڈیو"بیک گراؤنڈ" سمجھا دیا جاتا تو زیادہ"آسانی" رہتی۔
  7. مشکٰوۃ

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابتسامہ فارغ لوگوں کے یہ غم اسی عمر سے لگا کرتے ہیں ۔۔۔ہم تو اپنی تحاریر چھپا چھپا کر رکھتے تھے کیونکہ بھیا کے ہاتھ لگ جاتی تھی تو پھر گھر بھر میں اسے ہی گنگناتے پھرتے تھے اور ہم کھول کر رہ جاتے تھے۔۔۔پتہ نہیں کیوں ؟؟؟ لیکن ہم سے باب بند نہیں ہو سکا ۔۔۔چاہے چھ...
  8. مشکٰوۃ

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    نہیں باجی یہ نقل کر کے لائی ہیں ۔۔۔تحاریر خود بول کر بتا رہی ہیں ۔۔۔۔ابتسامہ
  9. مشکٰوۃ

    پستے کے چھلکوںسے آرائش

    اسی طرح کارڈز اور گھر کی دیواروں ،لکڑی کی الماریوں اور ہارڈ بورڈ وغیرہ پر گلو کی مدد سے آرائش کی جاسکتی ہے ۔۔۔ خوش رہیں،خوش رکھیں ۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  10. مشکٰوۃ

    پستے کے چھلکوںسے آرائش

    اگر آپ کو حسن پسند نہیں ہے اوہ میرا مطلب ہے سادگی پسند نہیں ہے تو پھر ایسا کریں کہ بچوں کے واٹر کلر چرا لیں ۔۔کیونکہ مجھے پتہ ہے عورتیں کافی کنجوس ہوتی ہیں مجھے ہٹا کے ۔۔سب کچھ گھر سے ہی پورا کرنا ہوتا ہے۔بچوں والی امیاں زیادہ بہتر جانتی ہیں کہ گھر سے کیسے پورا کرتے ہیں ۔۔۔۔کاناآئیکون
  11. مشکٰوۃ

    پستے کے چھلکوںسے آرائش

    سادہ چھلکے ہی اچھے لگ رہے ہیں۔چھوڑیں کیا آرائش کرنی ۔۔سادہ لو گ بنیں ۔۔۔سادگی میں حسن ہے۔لوگوں کو پتہ چلے آپ بھی پستے کھاتے ہیں۔۔۔ابتسامہ
  12. مشکٰوۃ

    پستے کے چھلکوںسے آرائش

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پستہ بہت مہنگی چیز ہے ،کھانے کے بعد چھلکے پھینکنے کو بھی دل نہیں کرتا ۔۔۔ابتسامہ شاید آپ کا کرتا ہو لیکن میرا تو بالکل بھی حوصلہ نہیں پڑتا۔۔کانا آئیکون اسی لئے تو جب آپی نے ہمارا جمع کردہ خزانہ آن کی آن میں کوڑے کی نذر کر دیا تو ہم نے...
Top