• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    معذرت کے ساتھ خلاص کلام پوسٹ کا یہ ہے کہ اگر ہم کسی شخص کو نہیں جانتے تو اسے جو کچھ مرضی کہتے رہیں کچھ فرق نہیں پڑتا چاہے اس کی زندگی میں جو مرضی بھونچال آجائے ۔ اگر کوئی ایک فرد نادانی کرے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ دوسرے اس کے کام کو آگے بڑھاتے جائیں ۔۔۔۔ دعا بغیر تصویر کے بھی مانگی جا...
  2. مشکٰوۃ

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    ہو سکتا ہے ایسی ہی بات ہو لیکن یہ پھر بھی ان تھریڈز کی خاکِ پا کو بھی نہیں پہنچتیں جہاں رپورٹ کرنے کی زیادہ ضرورت ہے لیکن ‘مصلحت ‘ ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم چلیں میں یہ سب باتیں اپنی پاس محفوظ کر لوں اس سے قبل کہ یہ منظر سے غائب ہو جائیں ۔۔۔۔ابتسامہ آپ سب کا شکریہ
  3. مشکٰوۃ

    کیڈٹ کالج کوہاٹ میں بچوں کو کیسے انسانیت سکھائی جارہی ھے؟

    مذاق کرنے ،مذاق بنانے ۔۔۔۔۔۔۔ٹریننگ دینے اور ذلیل کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔ نظر ِ ثانی کی جائے تو بہت سے تعصبات بھی سامنےا ٓئیں گے۔۔خصوصا اس وقت جب فوج کے تیس بتیس سال کے افراد کو ‘ بچے‘ کہا جائے اور چودہ پندرہ سال کے فوج میں شمولیت اختیار کرنے والے عام بچوں سے غیر انسانی سلوک کیا جائےاور...
  4. مشکٰوۃ

    کیڈٹ کالج کوہاٹ میں بچوں کو کیسے انسانیت سکھائی جارہی ھے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رونے ،ہنسنے کا کوئی فائدہ نہیں عوام کو بھی اس تیار شدہ نسل کا"مذاق"بننے کےلئے تیار رہنا چاہیئے۔ یہی کسی دوسرے "جگہ"کا معاملہ ہوتا تو بھونچال آ چکا ہوتا ،معلوم ہوتا ہے کہ "معصوم عن الخطا " ابھی بھی دنیا میں موجود ہیں ۔ اس "نفسیاتی بیماری "کا کوئی حل بھی ہے؟؟ اس...
  5. مشکٰوۃ

    کیڈٹ کالج کوہاٹ میں بچوں کو کیسے انسانیت سکھائی جارہی ھے؟

    اب کوئی یہ نہ کہے کہ یہ مذاق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. مشکٰوۃ

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    ہہہہہ۔۔۔ یہ ایرانی سگ ہیں ،،،خون پیتے ہیں ۔
  7. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    کتنا لطف آتا تھا انتہائی محنت و مشقت سےریت کے گھرندوے بنانے اور جاتے ہوئے پاؤں کی ایک ضرب سے گرا دینے کا ۔۔۔ایک پیغام جتنے بھی محل تعمیر کر لیں آخر فنا ہے ۔۔بچوں کا کھیل لیکن بڑوں کے لئے نصیحت اگر کوئی سمجھے!
  8. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  9. مشکٰوۃ

    محبتیں مجھے میسر تو ہیں مگر!

    !!!Tragedy of new generation محبتیں مجھے میسر تو ہیں مگر یوں جیسے کسی تہی داماں کی پھیلی جھولی میں ذرا سی توجہ کے پھول رکھ دیئے جائیں اور پھر بے رخی کی تیز ہوا میں سارے پھول اُڑ کر بکھر جائیں تو وہ ان بکھرے پھولوں کو چننے کی خواہش میں دور تلک ان کے پیچھے بھاگے مگر خالی ہاتھ لوٹ آئے...
  10. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    نہ لشکروں کا وجود، نہ نشتروں کا گمان میں اپنی بزم میں تنہا کہ میں آزاد ہوں نہ دشمنی کا فساد ، نہ دوستی کی صدا میرا ہے اپنا جہاں کہ میں آزاد ہوں
  11. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ بھی اچھا ہوا کہ صرف سنتا ہے دل اگر بولتا تو قیامت ہوتی!
  12. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    کچھ سمجھ آیا؟؟؟
  13. مشکٰوۃ

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    ہہہہہہہہ۔۔۔۔۔۔ھہہھہھہ توبہ توبہ! زیادہ ہی نہیں ہو گئی ۔۔۔۔ہہھہہہ شکر کریں امام غائب نے اطلاع نہیں دے دی نہیں تو آپ کا ہی مزہ خراب ہوتا۔۔۔پتہ ہے پھر کون سی بریانی ملتی ؟۔۔۔کانا آئیکون
  14. مشکٰوۃ

    ذریۃ صالحۃ

    سبحان اللہ ،والحمدللہ، ولا الہ الا اللہ ،واللہ اکبر ماشاء اللہ چند دن پہلے ھنیاء نےبھی اسی طرح پڑھا تھا بارک اللہ فیکم یا اولاد!
  15. مشکٰوۃ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    احمد: جس کی بہت زیادہ تعریف کی گئی ہو محمد: جس کی تعریف کی گئی ہو ذوالنون، شیث: مچھلی والا ’’سیدنا یونس علیہ السلام کا لقب‘‘،کثرت ذوالکفل :کفالت کرنے والا یہ پانچ انبیاء علیھم السلام کے نام و لقب ہیں۔ حسنین:نیکی،اچھا۔ خوبصورت ’’حسن و حسین رضی اللہ عنہماکی جمع‘‘ ذوالنورین:دو نوروں والا ’’سیدنا...
  16. مشکٰوۃ

    ذریۃ صالحۃ

    ماشاء اللہ وتبارک اللہ
  17. مشکٰوۃ

    کم قیمت اور آسانی سے بننے والی آرائش!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت خوب ! میں بھی یہ کام کر چکی ہوں بہت اچھا لگا تھا اور ہے بھی آسان ویسے بھی اس کام میں تو ہمارا معاملہ" اللہ دے اور بندہ لے" والا ہے۔ ایک دو دن میں ایسا ہی ایک اور کام بتاتی ہوں ان شاء اللہ ، جو ہے بھی بہت آسان اور منفرد بھی لگتا ہے ۔۔
  18. مشکٰوۃ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    کچھ بات ہو جائے منفرد اور بامعنی ناموں کی ۔ویسے تو ننھیال ،ددھیال میں سب کے نام بہت خوبصورت اور بامعنی ہیں لیکن اپنے قریبی ننھیالی رشتہ داروں کے نا م مجھے بہت پسند ہیں ۔ نانا ابو کا نام ذوالفقار ہے اور ان کے بیٹوں کے نام بالترتیب ذوالنورین۔ذوالبجادین اور حسنین ہیں اور ذوالنورین ماموں کے بیٹوں کے...
  19. مشکٰوۃ

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    ابتسامہ کچھ ہی ہمارے ساتھ بھی ہوا تھا جب ماموں کی شادی کی دعوت پر ان کی پھپھو زاد بہن نے کہا کہ بھابھی میرے سے عمر میں چھوٹی ہیں یا بڑی تو بھابھی کہوں یا نام لوں تو ہم دورانِ طعام یہ سوال کر بیٹھے "ممانی کی عمر کتنی ہے؟" تو ماموں جی نے گھور کر ہمیں دیکھا اور کہا"بیٹا ایسی باتیں کھانے کے...
Top