الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالی کی فضل وکرم سے استاذہ محترمہ کی شفقت کا ایک اور انداز یہ بھی ہے کی ان کی ہدایت کی مطابق سیلاب متاثرین کیلے الھدی انٹرنیشنل نے سجاول میں سلیمان کیرای میں موجود کیمپ کی تمام گھروں کی تعمیر ومرمت کی بعد ان کیلیے امام اور مسجد اور مدرسہ بنانے کی ہدایت دی ہے اور آس پاس کی تمام علاقوں میں...
چند دن پہلی استاذہ کی فیس بک کی صفحے پر سرور کونین آقاے نامدار محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ مبارک حدیث لکھی ہوی تھی
لیس الموءمن باالطعان ولا بااللعان !!!!!! مومن طعنے دینے والا اور لعنت دینے والا نہی ہوسکتا !!!!! ظاہر ہے یہی مقصد ہے نا کہ مومن کا زبان میٹھا ہوتا ہے گالیاں نہی دیتا لعن...
عطاء بن ابی رباح رح فرماتے ہیں کانت عایشۃ رضی اللہ تعالی عنہا افقہ الناس واعلم الناس ( الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب ج ٢ صفحہ نمبر ١٠٨ ترجمہ حضرت عایشہ لوگوں میں سے سب سے زیادہ فقیہ اور سب بڑی عالمہ تھی
عطاء بن ابی رباح رح فرماتے ہیں کانت عایشۃ رضی اللہ تعالی عنہا افقہ الناس واعلم الناس ( الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب ج ٢ صفحہ نمبر ١٠٨ ترجمہ حضرت عایشہ لوگوں میں سے سب سے زیادہ فقیہ اور سب بڑی عالمہ تھی
استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی ایک شاگردہ سے میں نے سنا کہ جب ھم اسلام آباد سے کراچی آرہے تھے پہلی دفعہ تو ہم نے استاذہ سے کہا کہ ھم کراچی میں کہاں اور کیسے کام کرینگے تو استاذہ محترمہ نے بھت شفقت سے فرمایا ومن یھاجر
فی سبیل اللہ یجد فی الارض مراغما کثیرا وسعہ آج اللہ تعالی کی فضل وکرم سے...
ایک سابق بہایی سے ملاقات ھوی جوکہ بعد میں منکر حدیث بن گیا تھا میں پوچھا تم منکر حدیث کیسے بنیں جواب کا خلاصہ یہ کہ ان کا اٹھنا بیھٹنا منکر حدیث کی ساتھ تھا میرا مٖقصد یہ ھے کہ ھمیں مسلسل دعوت دین کا کام کرنا چاھیے جن لوگوں کی ساتھ ھمارا صرف اٹھنا بیھٹنا ھے ان پر اثر ضرور ھوگا
انما انا بشر مثلکم اس کا ترجمہ ھے بیشک میں آپ جیسے بشر ہو لیکن کچھ بدعتی لوگ ان کو الگ الگ کرکے ایسا ترجمہ کرتے ہیں ان بیشک ماانا نھی ھو میں بشر انسان مثلکم تم جیسے
وہ ھزاروں خواتین جن کا دین کی ساتھ کوی تعلق ھی نھی تھا آج وہ فرحت ھاشمی کی محنت شفقت خلوص اور ان کی شب وروز کی محنت کی وجہ سے باپردہ مدرسات قرآن وحدیث ھے مجھے بھت حیرانگی اس وقت ھوی جب مجھے چند خواتین کی متعلق
پتہ چلا کہ وہ بخاری شریف پڑھاتی ھے اللہ تعالی ایسی دین دار خواتین کو اور بھی پیدا...
بیشک قرآن وسنت ھی دین اسلام کی اصل مآخذ ھے لیکن جب دیکھا گیا کہ قرآن وسنت پڑھنے پڑھانے والوں میں سختی پیدا ھورھی ہیں اور ان کی لھجے سخت ھورھے ھیں تو استادہ محترمہ نے ایک کتاب لکھی اخلاق حسنہ تاکہ داعیان دین لھجے کی سختی ختم کرے اور دعوت دین جیسے اھم فریضے کو انتہای آسان اور محبت کی انداز سے پیش...
قیامت کی بھت سارے علامات تقریبا موجود ھوچکے ھیں بس کچھ باقی ھے اللہ تعالی خیر کرے کیا ھوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ البتہ ایک بات کی بھت خوشی ھے کہ حساب کتاب خود اللہ رب العالمیں لیگا اور ھم دنیا میں دیکھتے ھییں کہ جب کوی بڑا اور اچھا
انسان حساب لیتا ھے تو بھت آسان حساب لیتا ھے اور اللہ تعالی تو سب سے بڑا ھے...
وقت کی قدروقیمت پر استاذہ محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کا ایک بھت ھی اچھا بھت ھین اچھا لیکچر
~Dr. Farhat Hashmi~ - Time Passing By = Part-1 - 1Of 6 - YouTube