الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
واہ علی وڈ بھای کیا کمال کا کی بورڈ ھے آپ کا ماشاء اللہ بھت زبردست آپ تو کمپیوٹر کی دنیا کی مجتھدین میں سے ہے اب تو ضرور آپ کی ملاقات کی علاوہ آپ کی شاگرد بننے کیلیے آنا پڑیگا مجھے ان شاء اللہ تعالی شاھد نذیر بھای نے آپ کی متعلق
لکھا ھے کہ علی وڈ بھای گوشت پوست کا انسان ہے گوشت معنی گوشت...
استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی دورہ تفسیر کی درس کی خصوصیات میں سے چند خصوصیات یہ ہے
دور جدید کی مسایل کی تشریح
تفسیر ی نکات میںصرف راجح نکات کا بیان
علم سے زیادہ عمل پر زور
اور کمال کی بات یہ کہ اگر اھل شرک وبدعت منکرین حدیث پر کہیں رد ہے تو انتھای شایستہ زبان میں گالم گلوچ بدزبانی کی...
بخاری ومسلم میں احکام کی متعلق بارہ سو احادیث ہے جن میں سے دوسونوے سے زیادہ کی روایت صدیقہ کاینات فقیہہ امت حضرت عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا سے ہے اور ان میں سے معدودے چند کی علاوہ سب سے احکام کی تخریج بھی کی ہے اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا نے (مالایسع المحدث جھلہ از علامہ میانشی...
اللہ تعالی ان کی علم وعمل اور کوششوں میں برکت پیدا فرماے ایک خاتون کا عالمہ ہونا اور پھر دین کا کام کرنا یہ بہت خوشی کی بات ہے ایسی خواتین کو اللہ تعالی بڑھاے آمین یارب العالمین
احمد رضاخان صاحب کی نزدیک تو پھر ہر مومن حاضر ناضر ہوگا کیونکہ اللہ تعالی نے تو سب کو کہاہے لتکونوا شہداء علی الناس
تاکہ تم سب لوگ حاضر ناضر بن جاے لوگوں پر
اس بحث کا خلاصہ میری اس لطیفے میں ہے حقیقی لطیفہ اگر کسی بھای کو برا لگے تو معافی چاہتا ہوں بس ناراض نا ہو
جب ھمارے دستار بندی ہونے تھی تو دستار بندی کیلیے دارالعلوم کراچی کی شیخ الحدیث جناب شیخ سحبان محمود صاحب رحمہ اللہ تشریف لاے تھے وہ مھاجر تھے انھوں نے ھندوستان سے ہجرت کی تھی اور جہاں سے...
وما كنت أهلا للذي قد كتبته ۔۔۔۔ وإني لفي خوف من الله نادم
ولكني أرجو من الله عفوه ۔۔۔۔ وإني لأهل العلم لا شك خادم
سبحان اللہ کتنا اچھا شعر ہے سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
خضر حیات بھای کہاں سے لاے ہو یہ اتنا اچھا شعر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
درست فرمایا ہونا تو یہی چاہیے کہ قرآن وحدیث بیان کرنے والے لوگ رقیق القلوب نرم دل خوش اخلاق او ہر دلعزیز شخصیات ہو ان کو دیکھ کر اللہ تعالی یاد آتا ہو اور اس وقت ممکن ہے جب دل نرم ہو
ھردور میں اللہ تعالی اپنی دین کی مظبوطی کیلیے مجاہدین اور مجاہدات کو پیدا فرماتے ہیں اور اس زمانے میں اللہ تعالی فرحت ہاشمی حفظھا اللہ تعالی سے بڑا کام لے رھاھے درس قرآن وحدیث کا
ابوبردہ بن موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ اپنے والد سے نقل کرتے ھوے فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں یعنی اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی مشکل اوپیچیدہ مسءلے سے سابقہ پڑا تو ہم نے اس مسئلے میں جناب سیدہ عایشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی طرف رجوع کیااور ان کی پاس اس کا شافی جواب پایا (مالایسع المحدث...
جماعۃ الدعوہ امریکہ کی ایجنٹ ہو آی ایس آی کی ہو یا اللہ تعالی کی ایجنٹ ہو جس کی بھی ہولیکن ایک بات ہےصوبہ سرحد کی کچھ مشرکین کو میں جانتا ہو کہ وہ شرک وبدعت کی مبلغ تھے لیکن وہ نوجوان جماعت الدعوہ کی ہاتھ لگے تھے کافی عرصہ بعد میں نے ان کو دیکھا کہ وہ مشرک لوگ موحد متبع سنت نمازی داعی الی...
صحیح بات ہے ارسلان بھای یہ علی اوڈ بھای جو ہے نا بھت سست آدمی ہے ہم ان کو پشتو میں لٹ کہتے ہیں لگتا ہے علی اوڈ بھای مجھ سے چھوٹا ہوگا ان کا حق بنتا ہے نا کہ میرے پاس آے اور آپ سچ بتاے آپ نے تو ہم دونوں کو دیکھا ہے اگر وہ مجھ سے بڑا ہے عمر میں تو پھر میں چلتا ہو ان کی پاس
السلام علیکم پہلی استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی حفظھا اللہ تعالی کا یہ لیکچر سماعت فرماے
Dr.Farhat Hashmi - Zehni Pareshani Se Nejat - Part 9 of 9. - YouTube