الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم
کیا عقیقہ میں نومولود کے سر کے بال کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرنا صحیح ہے??
میں نے حافظ امران ایوب لاھوری صاحب کی کتاب "پانچ اہم دینی مساعل" کے صفہ نمبر ۱۹۹-۲۰۰ پر دیکھا کہ اس مسلہ پر حافظ صا حب نے ایک حدث جو حضرت علی رضی اللّہ عنہ سے مروی ہے اور تین علما کے فتاوے امام شوکانی,امام...
اسلام علیکم
کیا کوی بھای یہ بتاسکتے ہے کہ یہ کیسے پتا چلےگا کہ ایک صاع کا وزن اڑھای کلو ہی ہوتا ہے.
میں یہ سوال اس لیے کر رہا ہو کیوں کی میں نے کبھی صاع نہیں دیکھا.@اسحاق سلفی
اسلام علیکم
کتاب "المورد الروي في مولد النبوي" جو ملا علی قاری رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہے.کیا یہ ملاد منانے کے تالق سے لکھی گی ہے.اس کے بارے میں بتایے کی اس کیا حقیقت ہے.
اسلام علیکم
گھر سے نکلتے وقت کی دعا کو شیخ زبیر علی زی رحمت اللہ علیہ نے ضیف کھا ہے. کیا اس دعا پر عمل کیا جا سکتا ہے.جواب درکار ہے @اسحاق سلفی , @کفایت اللہ
اسلام علیکم
نومولود کے کان میں آذان اور اقامت کہنے کے بارے میں, میں نے اس فورم پر کی پوسڈ پٹھی ہے.اس مسلہ پر کی بھث ہوی ہے لیکن کوی Result نہی نکلا.براے مہربانی Result بتاے کی نومولود کے کان میں آذان اور اقامت کہے سکتے ہے یا نہیں.
جزاک اللہ خیراً شیخ
اپ کی بات بلکل درست ہے لیکن دارالسلام کے اردو ترجمہ اور شیخ کی تخریج کی ہوی حصن المسلم دونوں میں شیخ نے اس حدیث پر ضعیف کا حکم لگایا ہے. کیا وہ چھپای کی گلتی ہے????
اسلام علیکم
شیخ سجدوں کے درمان کی دعا جو سنن ابی داود (۸۵۰) میں مجود ہے.جس کے الفاظ یہ ہے.
اللهم اغفرلي وارحمني واهدني ...............
کیا یہ حدیث صحیح ہے اسے شیخ زبیر علی زی رحمتلہ علیہ نے ضعیف کہا ہے.
جزاکلہ خیر