الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کہتے ہیں کہ ہیلو نہیں کہنا چاہیے اس لیے کہ اس کے معنی ہیں اے جہنمی اور یہ لفظ کفار و مشرکین نے ہمارے دین و ایمان کو خراب کرنے کے لیے ایجاد کیا ہے
کوئی بھائی مجھے بتا سکتا ہے اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟
بہت جلد ایک ایسا زلزلہ آنے والا ہے جو بر اعظموں کو الگ کر کے 4 کروڑ لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ نیوکلئیر سائنسدان نے پیش گوئی کر دی
27 اکتوبر 2015 (14:37)
ایران (روزنامہ قدرت۔۔۔۔۔۔27اکتوبر2015) ایک ایرانی نیوکلئیر سائنسدان ڈاکٹر کیشلے نے پیشن گوئی کی ہے کہ بہت جلد ایک ایسا زلزلہ آنے والا...
بانی پاکستان پر نکتہ چینی کرنے والے بے شک اکھنڈ بھارت کے متمنی ہیں میری ان سے گزارش ہے کہ آپ کو تو محمد علی جناح رحمہ اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس نے آپ کو ایک الگ ملک قائم کر کے دیا اور یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ہم لوگ آزادی کے ساتھ اپنے ملک میں رہ رہے ہیں
کاش نکتہ چینی کرنے والے حضرات...
محترم اسحاق سلفی بھائی ایک مدرس صاحب نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا ہی ایک اور قول بیان کیا تھا کہ. اگر میں کسی کو زنا کرتے ہوئے دیکھ لوں تو اگر میرے پاس تین گواہ اور ہوئے تو پھر ٹھیک ہے ورنہ میں اپنا رخ پھیر لوں گا کیونکہ میری پیٹھ پر پھر اسی کوڑے قذف کے لگیں گے.
کیا یہ قول سیدنا عمر رضی اللہ...