الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جیساکہ اوپر جواب دیا گیا کہ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے کنجر خانے سے بچتے ہوئے تفریح کا ذریعہ بن سکتے ہیں، لیکن
ٹی وی ڈرامے اور ناچ گانے دیکھنا جائز نہیں، کیونکہ عموما کوئی بھی ڈرامہ یا ناچ گانا ایسا نہیں، جو بے پردگی، موسیقی اور دیگر واہیات کاموں سے پاک ہو۔
گیت اور غزل اختیارکرتے وقت موسیقی...
یہ کیا فضولیات لکھی جارہی ہیں۔
جس چیز کو چاہا ، لاعلمی اور طنز کی بھینٹ چڑھادیا۔
مسلمہ حقائق کو ’ اساطیر الاولین‘ کہا جانا لگا ہے ، وجہ صرف لاعلمی اور جہل۔
ضلوا فأضلوا کی واضح مثال۔
ڈاکٹر سے کہیں، بیرون ملک پڑھائی کے لیے جانا ہے، مختصر طور پر لکھ دیں، کہ اس شخص کو ایسی کوئی بیماری نہیں، جو بیرون ملک تعلیم میں مانع ہو۔
تفصیلی میڈیکل داخلے کے بعد ہوتا ہے ۔