• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    السلام علیکم ، خوش آمدید ، فورم پر جاندار کی تصویر لگانا منع ہے، اس لیے پروفائل پکچر ختم کردی...

    السلام علیکم ، خوش آمدید ، فورم پر جاندار کی تصویر لگانا منع ہے، اس لیے پروفائل پکچر ختم کردی گئی ہے۔
  2. خضر حیات

    رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

    اللہ آپ کو دین اسلام قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ تب تک یہاں مرزائیت کی تشہیر کی قطعا اجازت نہیں۔ ٹودی پوائنٹ بحث و مباحثہ کرنا چاہتے ہیں تو کرسکتے ہیں۔ ماشاء اللہ ، آپ کے دستخط میں ہی مرزائیت کی تردید میں قابل قدر لنکس موجود ہیں۔ اچھا ہوا کمنٹ کردیا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. خضر حیات

    صحیح مسلم میں عنعنہ؟

    مدلسین کی روایات کا صحیح بخاری و صحیح مسلم میں آنا بھی اس کے متصل ہونے کی ایک دلیل ہے۔ کیونکہ بخاری و مسلم نے اس قسم کے مدلسین کی ہر روایت نہیں لی ۔ بلکہ جانچ پڑتال کے بعد ہی انہیں درج کیا ہے ۔ ابو الزبیر عن جابر کی روایت لیث کے طریق سے متصل ہوتی ہیں۔ ممکن ہے امام مسلم کو اس روایت کا اتصال لیث...
  4. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    کسی قابل اعتماد ادارے سے ترجمہ کروا کر بھیجنا ہے۔
  5. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    مسئلہ ہے۔ ہر غیر عربی ڈاکومنٹ کا عربی ترجمہ ضروری ہے۔
  6. خضر حیات

    استاذ محترم مولانا عبد السلام مدنی رحمہ اللہ: حیات مستعار کے چند اہم نقوش

    رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ مولانا عبد المعید تذکرہ نگاری کے ساتھ تبصرہ نگاری بھی خوب کرتے ہیں۔
  7. خضر حیات

    مومل بن اسماعیل پر جرح و تعدیل

    طلحہ صاحب علمی مضمون کے ساتھ محدث فورم پر آمد ، خوش آمدید۔ فورم پر تصویر لگانا منع ہے، اس لیے آپ کی پروفائل پکچر ختم کردی گئی ہے۔ اپنے مضمون میں بار بار ’ ثقہ‘ کو ’سقہ‘ لکھا ہوا ہے۔ اللہ آپ کو علم جرح و تعدیل میں رسوخ اور پختگی عطا کرے۔
  8. خضر حیات

    محدث بک

    بہت سارے لوگ ’پیرمافیا‘ کے ادب و احترام میں اپنی ’عزت‘ داؤ پر لگادیتےہیں۔ حالانکہ عزتوں کے لٹیرے احترام کے قابل نہیں رہتے۔ کسی بھی پیر ، عالم ، دانشور، ادارے کی عزت کا سب سے پہلے اسے پاس ہونا چاہیے، پھر دوسروں سے مطالبہ کرنا چاہیے۔ جس کا منصب اس کی غلط کاری کے سامنے رکاوٹ نہیں بنتا، اس منصب کی...
  9. خضر حیات

    کیا بینک سے گاڑی قسطوں میں لی جا سکتی ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سودا کرتے وقت ، چیز کی قیمت مقرر کرکے چاہے وہ قسطوں میں ہی کیوں نہ ہو ، لینا جائز ہے۔ لیکن اگر قسطوں میں تاخیر وغیرہ کی وجہ سے اس میں جرمانہ وغیرہ ہو تو یہ سود ہے۔ سعودی کبار علما، اور پاکستان کے بھی کئی جید علما کا یہی فتوی ہے۔ تفصیل یہاں دیکھ لیں۔ البتہ میرے...
  10. خضر حیات

    پاکستان میں انتخابات پر امريکی دفتر خارجہ کا بیان

    ہم ایک دہشت گرد ملک کی ہمارے ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت اور رائے زنی کرنے کو مسترد کرتے ہیں۔
  11. خضر حیات

    ایمان وعقیدہ کے چھ بنیادی اصول (شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہابؒ )

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محمد بن عبد الوہاب کے اس کتابچے ’ الأصول الستة ‘ کا ترجمہ ہوچکا ہے۔ اس کتاب :میں دیکھیے ، بعنوان : چھ عظیم اور مفید اصول
  12. خضر حیات

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    بھائی جان ! کچھ مطالعہ کیا ہو، پھر سوال جواب سے فائدہ بھی ہوتا ہے۔ سرے سے کسی چیز کے بارے میں علم ہی نہ ہو، تو بحث و مباحثہ اشکال ختم کرنے نہیں، مزید پیدا کرنے کا سبب بھی بن سکتاہے۔ اصول حدیث کی کوئی بھی کتاب پڑھیں۔ ضعیف حدیث مجروح راوی یہ سب چیزیں علیحدہ علیحدہ ، اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر...
  13. خضر حیات

    سبق آموز واقعات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  14. خضر حیات

    سجدہ تلاوت اوراس کے احکام ومسائل

    ماشاء اللہ جزاکم اللہ خیرا اللہ اکبر
  15. خضر حیات

    نیا رکن

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید۔ اللہ آپ کا آنا باعث برکت بنائے۔ اردو فورم ہے ، اردو میں لکھا کریں۔ فورم کے استعمال کے حوالے سے کوئی مشکل پریشانی ہو تو بتائیے گا۔
  16. خضر حیات

    مکہ معظمہ کی فضیلت

    جزاکم اللہ خیرا
  17. خضر حیات

    عقیقے میں قربانی کی گائے کا حصہ دینے کا حکم

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ ابن عثیمین وغیرہ علما کے نزدیک راجح یہی ہے کہ اس طرح کرنا جائز نہیں، نہ قربانی میں شرکت کرنا، اور نہ ہی گائے یا اونٹ میں ایک سےزائد عقیقے جمع کرنا۔ حوالہ مفتی عبید اللہ عفیف صاحب نے بھی اس قسم کے سوال کے جواب میں عدم جواز کا فتوی دیا ہے۔ حوالہ حوالہ کوئی...
  18. خضر حیات

    معروف محقق فؤاد سزگین کو خراجِ تحسین

    فؤاد سزگین کو خراجِ تحسین بھائی صفدر زبیر ندوی نے اسلامک فقہ اکیڈمی نئی دہلی کے مرکزی دفتر سے فون کیا :" ہم 28 جون 2018 کو ڈاکٹر فؤاد سزگین پر ایک پروگرام کرنا چاہتے ہیں.... " ان کا جملہ مکمل ہونے سے پہلے ہی میں نے جواب دیا : "میں ان شاء اللہ حاضر ہوں گا _" انھوں نے جملہ یوں مکمل کیا :"صرف حاضری...
  19. خضر حیات

    محدث بک

    علامہ ابتسام الہی ظہیر قوم کے دلوں کی آواز یہ بات میں بہت دنوں سے عرض کرنا چاہ رہا تھا، ایک ویڈیو بھي بنائی ، لیکن پھر کسی وجہ سے اپلوڈ نہیں کی۔ کسی شخص کی اہلیت اور نا اہلی جانچنے کا ایک طریقہ الیکشن ہے، علامہ ابتسام الہی ظہیر جیسے لوگ جب اس ’نظام الیکشن‘ کی وجہ سے قوم کی خدمت کے لیے نااہل قرار...
  20. خضر حیات

    دو دن کشمیر میں

    دو دن کشمیر میں عید الفطر کےبعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طالبعلموں کا ایک سیاحتی پروگرام رکھا گیا، جس میں تقریبا پچاس کے قریب جامعہ کے حالیہ اور فارغ التحصیل طلبہ نے شرکت کی۔ نقطہ آغاز اسلام آباد میں اہل حدیث کی ایک معروف مسجد و مرکز تھا، لاہور ، فیصل آباد ، خانپور ، بہاولپور اور آزاد کشمیر...
Top