• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محدث بک

    فوج کی حمایت جشن آزادی میں شرکت جمہوریت کے فضائل کا بیان یہ علامت سمجھ لی گئی ہیں، ایک مخلص وطن پرست ہونے کی۔ ہم وطن کے مخالف نہیں، لیکن ہماری ولاء و براء کسی وطن کے لیے نہ اس کے کسی حاکم کے لیے۔ سب سے پہلے اسلام۔ ہمیں دین دشمن پاکستانی سے نفرت ہے، اور اسلام پسند بھارتی سے دل و جان سے پیار ہے۔
  2. خضر حیات

    محدث بک

    جشن آزادی وغیرہ ان سب کی حیثیت وہی ہے جو کئی علما بیان کرچکے ہیں۔ سعودی عرب ہو یا پاکستان، جشن منانے کی روش تحقیقی نہیں تقلیدی ہے۔
  3. خضر حیات

    محدث بک

    اپنے گھر یا خطہ زمین سے محبت الگ چیز ہے۔ لیکناگر مدنی ریاست میں فتح مکہ کا جشن نہیں منایاگیا تو پھر بعد میں بھی ایسے جشنوں کی کوئی حیثیت نہیں۔
  4. خضر حیات

    لشکر طیبہ کے مالی معاونین کے خلاف پابندیاں

    جو ذمہ داریاں ہیں، وہ پوری کریں۔ نیندر لینڈ کی پارلیمنٹ میں توہین رسالت کا اعلان کیا جارہا ہے۔ اس طرف توجہ کریں۔ ورنہ یہی لشکر طیبہ والے یا ان جیسا کوئی انہیں پھڑکانا شروع کردے گا، تو پھر آپ جیسے سب لوگوں کو انسانی حقوق یاد آنا شروع ہوجائیں گے۔
  5. خضر حیات

    حاجی بہت زیادہ ہو گئے ہیں!

    ماشاء اللہ ، عمر بھائی اچھا کام کر رہے ہیں۔
  6. خضر حیات

    عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال

    جزاکم اللہ خیرا۔
  7. خضر حیات

    رسالہ یا اخبار ۔ اشاعۃ السنۃ النبویہ ۔ محمد حسین بٹالوی صاحب ۔ 1879 تا 1910 ۔ اکثر شمارے پی ڈی ایف

    ہم چاہتے ہیں آپ مسلمان ہوجائیں۔ اللہ کے رسول محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانیں، اور مرزا قادیانی کو جھوٹا کہیں۔ جو حضور کو خاتم النبیین نہیں مانتا اسے خود کو ’مسلمان‘ کہلوانے کا حق نہیں ہے۔ کیونکہ اسلام کے مطابق آخری نبی محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، بعد میں آنے والے...
  8. خضر حیات

    اردو میں مفت آنلائن دینی تعلیم

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معرفہ آن لائن یونیورسٹی
  9. خضر حیات

    لشکر طیبہ کے مالی معاونین کے خلاف پابندیاں

    اول فول نہ لکھتے رہا کریں۔ جس طرح آپ امریکی حکومت کے کارندے ہیں، اسی طرح لشکر طیبہ والے بھی پاکستانی اداروں کے تعاون سے مظلوم کشمیروں کی حمایت میں کام کرتے ہیں۔ اگر لشکر طیبہ دہشت گرد ہے تو آپ بھی ضرور دہشت گرد ہیں۔ دوسروں کے ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے والے سب سے بڑے دہشت گرد خود ہیں۔
  10. خضر حیات

    جہاد

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض دفعہ شیطان جہاد کے نام پر غلط رستے پر لگادیتا ہے۔ اور بعض دفعہ صحیح رستے پر چلنے والے مجاہدین کے بارے میں شیطان لوگوں کو بدظن کرنے کے لیے ان کی برائیاں دکھاتا ہے۔
  11. خضر حیات

    کیا احرام کی حالت میں نکوٹین (nicotine) استعمال کیا جاسکتا ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نکوٹین پتہ نہیں کیا ہوتی ہے ؟ اگر سگریٹ کی طرح کا کوئی نشہ ہے، تو یہ ہر حالت میں حرام ہے، چاہے احرام کی حالت میں ہو یا احرام کے بغیر۔ البتہ اس سے احرام باطل نہیں ہوتا۔ البتہ چونکہ گناہ ہے، اس لیے ظاہر ہے حج یا عمرے کے ثواب پر اثر انداز ہوگا۔ واللہ اعلم۔
  12. خضر حیات

    محدث بک

    خوش آمدید۔ :)
  13. خضر حیات

    علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بہتر ہے۔ تحقیق درکار ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ روایت اس طرح ہے: «§فَضْلُ الْعِلْمِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ فَضْلِ الْعِبَادَةِ، وَخَيْرُ دِينِكُمُ الْوَرَعُ» ترجمہ: علم میں اضافہ عبادت میں اضافے سے مجھے زیادہ پسند ہے۔ بہترین دین پرہیز گاری ہے۔ اوپر جو ترجمہ کیا گیا ہے، درست نہیں۔ شیخ البانی وغیرہ نے اس روایت...
  14. خضر حیات

    کیا نبی کریم ص نے اپنے سو اونٹ قربان کئے ؟

    جی تعداد تو سو ہی تھی۔ البتہ شیخ البانی وغیرہ نے اس روایت کو ضعیف قرار دیاہے۔ صحیح روایات کے مطابق آپ نے جو سو اونٹ قربان کیے، ان میں سے 63 آپ نے خود ذبح کیے، بقیہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیے۔ انہیں میں سےایک روایت سنن ابو داود میں (کتاب المناسک،باب صفۃ حجۃ النبی) 1905 نمبر پر موجود ہے۔ ثم...
  15. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    معذرت۔ فی الوقت میں یہ تعاون کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں۔ کسی بھی ترجمہ سینٹر میں جائیں، وہ جو بھی ترجمہ کرکے دیں گے، مہر کے ساتھ قابل اعتماد ہوگا۔ إن شاءاللہ
  16. خضر حیات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ آپ کو مکمل شفا کاملہ عاجلہ عطاکرے۔
  17. خضر حیات

    یا رسول اللہ ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) مدد کہنا...

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاید آپ مالک الدار والی روایت کی بات کر رہے ہیں۔ ناجائز وسیلہ سے متعلق ضعیف احادیث
  18. خضر حیات

    امام فخرالدین رازی کا فضل وکمال

    امام رازی مشہور مفسر اور پلند پایہ فلسفی اور متکلم ہیں، اہل فلسفہ کا رد کرتے ہوئے، ان سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ چند دن پہلے ایک اقتباس پڑھا، جس میں امام ابن خزیمہ کی کتاب التوحید کو’کتاب الشرک‘ کہہ رہے تھے، محدثین اور اسما و صفات میں سلف کے موقف کے متعلق اہل فلسفہ کا یہ رویہ معروف ہے۔ البتہ امام...
  19. خضر حیات

    ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا

    ماہنامہ ضرب حق سرگودھا
  20. خضر حیات

    یزید بن معاویہ پر الزمات کا تحقیقی جائزہ کتاب کراچی میں کہا سے ملی گی؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ کتاب انڈیا سے چھپی ہے۔ پاکستان اور دیگر ممالک کے لیے پی ڈی ایف ہی ہے غالبا۔
Top