الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@ابو داؤد
شیخ اور ایک حدیث کی تہقیق چاہیے جو آج کل مرزا کے ہی چاہنے والے پیش کر رہے ہیں۔
مسند احمد ہی کی حدیث نمبر 27740 ہیں جس میں ہیں کہ نبی ﷺ نے کہا علی رضی اور اماں عائشہ صدیقہ رضی کا جھگڑا ہوگا۔۔
اگر اسکی بھی تہقیق مل جائے تو میرے لیے بہتر ہوگا۔۔
جزاک اللہ وخیرا
شیخ محترم
یہ پوسٹ کئ دینو سے فیسبک اور واٹس آپ پے گھوم رہی تھی اور ہم نے انکا رد بھی کر دیا تھا
لکین یہ یہاں پے بھی آگئ
دراصل جس نے یہ پوسٹ بنایا ہیے وہ اس پوسٹ کی طرح مجھول ہیے
ماشا اللہ آپ نے بہت بہترین جواب دیا
سیدنا عبد اللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اور میرے باپ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، انہوں نے ہمیں بچھونوں پر بٹھایا اور کھانا کھلایا، پھر ہمارے پاس ایک پینے کی چیز لائی گئی، سیدنا معاویہ نے وہ پی اور میرے ابا جان کو پکڑا دی، میرے ابا جان نے کہا: اسے جب سے نبی کریم...
1---تمام راویوں کا شامی ہونا اور یہاں کے لوگ سخت مخالفین اہلبیت تھے اور بنی امیہ کی شان میں احادیث گھڑنے میں مشہور تھے----وَالْإِسْنَادُ كُلُّهُ شَامِيُّونَ
اس روایت کی سند میں تمام راویان شامی ہیں
حوالہ: فتح الباري شرح صحيح البخاري، جلد 6، صفحہ 102، الناشر: دار المعرفة - بيروت، 1379
یہی...