محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم ! میں کوئی بھی تحریر ٹائپ نہیں کر پا رہا ہوں
آپکا کونسا فون ہے؟السلام علیکم ! میں کوئی بھی تحریر ٹائپ نہیں کر پا رہا ہوں
بہت پرانی بات ہوئیآپکا کونسا فون ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!دو تین دن سے مجھے ٹائپ کرنے میں یہ مشکل درپیش ہے کہ لکھتے ہوئے جب بھی کوئی بٹن دباتا ہوں تو پیج ڈاؤن ہوجاتا ہے ۔
اسکا نام ایج ہے ۔و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ونڈوز 10 کا براؤزر ( نام اس کا پتہ نہیں کیا ہے ) استعمال کر رہا ہوں ۔ اس طرح کی تو کوئی پریشانی نہیں ۔
البتہ بعض دفعہ کوئی تحریر کاپی پیسٹ کروں ، نظرثانی کرتے ہوئے ، کرسر آگے پیچھے کرنا چاہوں تو خود بخود شروع میں چلا جاتا ہے ۔
ویسے ونڈوز سیون میں کروم بہترین تھا ۔ لیکن ٹین میں کوئی بھی براوزر تسلی بخش کام نہیں دیتا ۔