• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خواجہ خرم

    مسجد نبوی میں امام ابو حنیفہ کا نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اسی جگہ آگے مالک بن انس (امام مالک)، محمد بن ادریس (امام شافعی) اور احمد بن حنبل (امام احمد) کے نام بھی اسی طرح لکھے ہوئے ہیں۔ ویسے اس بات میں خاصا مبالغہ ہے۔ ریاض الجنہ سے واپسی پر یہاں نظر پڑنی ہرگز ضروری نہیں ہے، کیونکہ وہاں سے واپسی...
  2. خواجہ خرم

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @محمد نعیم یونس بھائی پیشکش کے لیے بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔ محترم شیخ خضر حیات سے مل کر بہت خوشی ہوتی مگر کل کہیں افطار پر مدعو ہوں اس لیے معذرت۔ شیخ کو میرا سلام عرض کیجیے گا۔ والسلام
  3. خواجہ خرم

    صحیح مسلم یونیکوڈ

    ۔
  4. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    6۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فَيَنْزِلُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُولُ أَمِيرُهُمْ تَعَالَ صَلِّ لَنَا فَيَقُولُ لَا إِنَّ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ أُمَرَاءُ تَكْرِمَةَ اللَّهِ هَذِهِ الْأُمَّةَ...
  5. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    5۔ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ،‏‏‏‏ عَنْ زِيَادِ بْنِ بَيَانٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَلِيِّ بْنِ نُفَيْلٍ،‏‏‏‏ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،‏‏‏‏ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،‏‏‏‏ قَالَتْ:‏‏‏‏...
  6. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    4۔ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَاسِينُ ،‏‏‏‏ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ ،‏‏‏‏ عَنْ عَلِيٍّ ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏...
  7. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    3۔ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعُقَيْلِيُّ ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ ،‏‏‏‏ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي صِدِّيقٍ النَّاجِيِّ ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ،‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ...
  8. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    2۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أُبَشِّرُكُمْ بِالْمَهْدِيِّ يُبْعَثُ فِي...
  9. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    مہدی کے بارے میں وارد احادیث: مہدی کے ظہور کے بارے میں بہت سی صحیح احادیث موجود ہیں اور یہ احادیث دو قسم کی ہیں: پہلی قسم: وہ احادیث جن میں مہدی کا ذکر پوری وضاحت کے ساتھ موجود ہے۔ دوسری قسم: ان احادیث کی ہے جن میں مہدی کی صرف صفات بیان کی گئی ہیں۔ ہم یہاں ان میں سے بعض احادیث کو ذکر کریں...
  10. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    ایک سوال اور اس کا جواب: ان دونوں باتوں میں تطبیق کیسے ہوگی کہ مہدی مکہ میں ظاہر ہوگا اور ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیاہ جھنڈے مشرق خراسان سے آئیں گے؟ اس میں کیا حکمت ہے کہ مہدی کے جھنڈے سیاہ رنگ کے ہوں گے؟ جواب: امام ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: وَيُؤَيِّدُهُ بِنَاسٍ من أهل المشرق...
  11. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    مہدی کی حکمرانی کی مدت: مہدی سات برس تک مسلمانوں کے حکمران رہیں گے اور وہ اس دوران زمین کو عدل و انصاف سے اسی طرح بھر دیں گے جس طرح کہ وہ ظلم و زیادتی سے بھری ہوئی تھی۔ ان کے عہد میں امت بہت خوشحال ہوگی۔ زمین اپنی پیداوار بڑھا دے گی۔ آسمان سے خوب بارشیں ہونگی اور وہ لوگوں کو گنے بغیر مال دیں...
  12. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    مہدی کے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہونے کی حکمت: سیدنا حسن رضی اللہ عنہما نے اپنے والدِ گرامی سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد حکومت سنبھالی تھی، لہذا اس وقت کے حالات میں مسلمانوں کے دو خلیفہ بن گئے تھے۔ عراق و حجاز وغیرہ میں سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما اور شام اور اس...
  13. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    مہدی کے ظہور کا سبب: آخری زمانے میں جب فساد بہت بڑھ جائے گا، برائیوں کی کثرت ہوجائے گی، ظلم پھیل جائے گا اور عدل مفقود ہوجائے گا تو ان حالات میں ایک نیک شخص ظاہر ہوگا جس کے ہاتھوں اللہ تعالیٰ اس امت کے حالات کی اصلاح فرمادے گا۔ اس شخص کو اہل سنت مہدی کے نام سے پہچانتے ہیں۔ اس کے پیروکار جمع...
  14. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    131-امام مہدی کا ظہور: اگرچہ آخری زمانے میں شر و فساد کی کثرت ہوگی۔ ظلم بہت پھیل جائے گا۔ طاقتور کمزور کا حق کھا جائے گا۔ برے لوگوں کا معاشرے میں غلبہ اور کنٹرول ہوگا۔ مگر اس سب کے باوجود مسلمان ایک ایسی صبح جدید کے طلوع کے منتظر رہیں گے جو زمین پر پھیلے ہوئے ظلم و ستم کا خاتمہ کردے گی۔ اللہ...
  15. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    130-نئی سواریاں۔۔۔۔گاڑیاں: آخری زمانے کی تفصیلات اور اس کی بہت سے ایجادات کا ذکر مختلف احادیث میں موجود ہے یا ان کے بارے میں اشارہ ضرور سمجھا جا سکتا ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے کہ قربِ قیامت میں مارکیٹیں بہت قریب ہو جائیں گی اور زمانہ قریب آجائے گا۔ اس ارشادِ نبوی سے بعض...
  16. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    129-امت کے آخری لوگوں کا پہلوں پر لعنت کرنا: آخری زمانے میں بدعات بہت ہو جائیں گی اور بعد میں آنے والے پہلے لوگوں سے نفرت کریں گے۔ بعض لوگ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت اور بلند مقام کو بھول جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام کی جو مدح و ثناء بیان فرمائی ہے، اس سے غافل ہوجائیں گے یا تغافل...
  17. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    128- مکہ میں بلند و بالا عمارات: عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں مکہ کی آبادی بہت کم اور مکانات قلیل تعداد میں تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشین گوئی فرمائی کہ علاماتِ قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ مکہ کی عمارات اس کے پہاڑوں سے بھی بلند ہوجائیں گی۔ غندر، عن شعبة، عن يعلى بن عطاء، عن...
  18. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    127-مومنوں کی روحوں کو قبض کرنے کے لیے ایک پاکیزہ ہوا کا چلنا: جب یکے بعد دیگرے علاماتِ قیامت ظاہر ہو جائیں گی اور علامات کبریٰ بھی ظاہر ہوجائیں گی، جیسے خروج دجال اور نزولِ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تو قیامت بہت قریب آجائے گی۔ اس وقت اللہ تعالیٰ ایک پاکیزہ ہوا بھیجے گا جو مومنین کی روحیں...
  19. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    126-حبشہ کے ایک آدمی کے ہاتھوں کعبہ کی بربادی: علامات قیامت میں سے مسلمانوں کے قبلہ کعبہ مشَّرفہ کا انہدام بھی ہے۔ اسے آخری زمانے میں ایک کالا حبشی شخص منہدم کرے گا جس کا نام ذُو السُّوَيْقَتَيْنِ (دو چھوٹی پنڈلیوں والا) ہوگا۔ اس کا یہ نام اس کی پنڈلیوں کے چھوٹے اور باریک ہونے کی وجہ سے ہوگا۔...
  20. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    125-قبیلہ قریش کا مکمل طور پر ختم ہوجانا: قبیلہ قریش عرب قبائل میں سے معروف ترین قبیلہ ہے۔ اس قبیلے کے لوگ فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ کی اولاد ہیں۔ قریش ایک لقب ہے جس سے ان کی اولاد مشہور ہوئی۔ لفظِ "قریش" 'تقارش' سے ماخوذ ہے اور اس کے معنی تجارت کے ہیں۔ یہ لوگ تجارت پیشہ تھے، اس لیے قریش کے...
Top