الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
http://kitabosunnat.com/kutub-library/altahdees-fee-uloom-ul-hadees
التحدیث فی علوم الحدیث ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف صاحب کی ہی کتاب ہے، وہ الگ بات ہے کہ سرورق پر ان کا نام موجود نہیں بلکہ اندر والے صفحے پر سرسری سے انداز میں دیا گیا ہے۔
سیدہ اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نکاح اور صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حافظ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ اپنی مشہور کتاب"الصلوٰۃ والسلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم "صفحہ 166(اردو مترجم)میں لکھتے ہیں ۔"صحیح مسلم میں ہے کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @محمد نعیم یونس بھائی
اللہ تعالی آپ کی اس محنت کو قبول فرمائے۔
اس میں درج ذیل لنک کام نہیں کررہے اور وہ واپس اسی صفحہ پر لے آتے ہیں۔
حدیث وسنت کی دعوت کیوں؟
منہج بعد از وفات رسول اللہ ﷺ
صحابہ کرام کا منہج
صحابی کون ہوتا ہے؟ صحابہ کے درجات مُکْثِر صحابہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الاحسان یا ترتیب ابن بلبان، حافظ علاءالدین بن علی بن بلبان الفارسی کی صحیح ابن حبان کی فقہی ترتیب کی کاوش ہے۔ موارد الظمآن حافظ ہیثمی کی کتاب ہے جس میں انہوں نے صحیح ابن حبان کی ان روایات کو جمع کیا ہے جو صحیحین میں موجود نہیں۔
مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ نے بھی اس بات کا رد اپنے دروس ترمذی میں فرمایا ہے:
وہ رقمطراز ہیں:
"اب یہاں علامہ ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ کے موقف کو بھی سمجھ لینا ضروری ہے یہ بات بہت مشہور ہوگئی ہے کے وہ (معاذ اللہ) تشبیہ کے قائل یا کم از کم اس کے قریب پہنچ گئے ہیں- اور یہ قصہ بھی مشہور ہے کے انہوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ
مغربی ممالک یعنی یورپ اور امریکا وغیرہ میں شادی کا اندراج 'رجسٹرار آف میریجز' کے پاس ہوتا ہے۔ یہ ایک انتظامی ضرورت ہے اور بالکل اسی طرح ہے جیسے ہمارے ہاں نکاح یونین کونسل میں رجسٹر کروا کر سرٹیفکیٹ حاصل کیا جاتا ہے۔یہ لازم ہے اس کے بغیر قانونی طور پر...
پوسٹ کا موضوع سورہ رحمن میں مذکور دو سمندروں کے درمیان برزخ نہیں ہے بلکہ سورہ کہف میں مذکور وہ مقام ہے جہاں سیدنا
موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر کی ملاقات ہوئی تھی۔ اس لیے یہ کمنٹ غیر متعلقہ ہے۔
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک خلیفہ کی موت کے وقت اختلاف ہو گا تو اہل مدینہ میں سے ایک شخص مکہ کی طرف بھاگتے ہوئے نکلے گا، اہل مکہ میں سے کچھ لوگ اس کے پاس آئیں گےاور اس کو امامت کے لیے پیش کریں گے، اسے یہ پسند نہ ہو گا، پھر حجر اسود اور...
جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہواتو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
إِنَّ هَذَا الْأَمْرَ لَا يَنْقَضِي حَتَّی يَمْضِيَ فِيهِمْ اثْنَا عَشَرَ خَلِيفَةً قَالَ ثُمَّ تَکَلَّمَ بِکَلَامٍ خَفِيَ...