• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    122- بیت اللہ پر حملہ آور لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے کہ ایک لشکر بیت اللہ پر حملہ کرے گا، وہ قریش کے ایک شخص یعنی امام مہدی کو گرفتار کرنا چاہتا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اول سے آخر تک اس سارے لشکر کو زمین میں دھنسا دے گا۔ اس لشکر میں مختلف قسم کے لوگ...
  2. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    120-121 قیامت سے پہلے اسلام کا دنیا سے معدوم ہوجانا- قرآن مجید کا مصاحف اور سینوں سے اٹھا لیا جانا: قرب قیامت کی علامات میں سے یہ بھی ہے کہ اسلام معدوم ہوجائے گا اور اس کی تعلیمات اور شعائر، گناہوں اور جہالت کے باعث مٹ جائیں گے۔ لوگوں میں نماز اور روزہ باقی نہ رہے گا۔ لوگوں کے سینوں سے قرآنِ...
  3. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    116-117-118 درندے، جمادات، کوڑے اور جوتے کے تسمے کا گفتگو کرنا، آدمی کی ران کا اسے گھر والوں کی خبریں بتانا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے کہ علامات قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ جنگلی درندے اور وحشی جانور انسانوں سے گفتگو کریں گے۔ کوڑے کی ایک جانب کلام کرے گی۔ جوتے کا تسمہ باتیں کرے گا...
  4. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    115-جہجاہ نامی ایک شخص کا ظاہر ہونا: آخری زمانے میں کچھ ایسے شخص ظاہر ہوں گے جن کا لوگوں میں بہت اثر و رسوخ اور چرچا ہوگا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے بعض کے نام اور بعض کے اوصاف بھی بتلائے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش گوئی فرمائی کہ ایسے افراد میں ایک کا نام جہجاہ ہوگا۔...
  5. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    114-ایک قحطانی کا ظہور، لوگ جس کی اطاعت کریں گے: قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آخری زمانے میں بنو قحطان میں سے ایک شخص خروج کرے گا (قحطان ایک مشہور عربی قبیلہ ہے)۔ اس کی قیادت و سیادت پر تمام لوگ متفق ہوجائیں گے۔ یہ اس وقت ہوگا جب زمانہ تبدیل ہوجائے گا۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان...
  6. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    113-پہاڑوں کا اپنی جگہ سے ٹل جانا: اللہ تعالیٰ نے پہاڑوں کو مضبوط اور ٹھوس شکل میں پیدا فرمایا ہے۔یہ زمین کے لیے میخوں کا کام دیتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے کہ قیامت کے نزدیک پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ٹل جائیں گے۔ پہاڑوں کا یہ زوال یا تو حقیقی طور پر ہوگا، یعنی وہ زمین میں...
  7. خواجہ خرم

    عالم برزخ اور میدانِ حشر شیخ محمد العریفی کی کتاب عالمِ آخرت سے ماخوذ

    یہ ایمان بالآخرت ہی ہے جو آدمی کو اعترافِ گناہ کی جرات دلاتا اور اسے اس امر پر آمادہ کرتا ہے کہ جیسے بھی ہو، اسے گناہ کی غلاظت دھو کر پاکیزگی حاصل کرنے چاہیے۔ خود احتسابی کے حوالے سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مثالی عمل و کردار ہمارے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے۔ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ ایک...
  8. خواجہ خرم

    عالم برزخ اور میدانِ حشر شیخ محمد العریفی کی کتاب عالمِ آخرت سے ماخوذ

    تاہم اہل ایمان پر رحمت کی برکھا یوں بھی برسے گی کہ اللہ تعالیٰ ظالم و مظلوم کی صلح کروا کر ظالم کو معاف اور مظلوم کو راضی کردے گا۔ قَالَ أَبُو يَعْلَى: حدَّثنا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، ثنا عبد الله بن بكر ، ثنا عَبَّادُ بْنُ شَيْبَةَ الْحَبَطِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أنس، عن أنس رضي الله عنه...
  9. خواجہ خرم

    عالم برزخ اور میدانِ حشر شیخ محمد العریفی کی کتاب عالمِ آخرت سے ماخوذ

    دنیائے آخرت پر ایمان!! لیکن کیوں؟! اللہ تعالیٰ نے دنیا کی زندگی کے بعد آخرت کی زندگی بنائی اور قرآن مجید میں جابجا اس کے حالات بیان کیے ہیں۔ اس نے ہم پر واجب قرار دیا ہے کہ ہم آخرت کی زندگی پر ایمان لائیں اور اس کے لیے تیاری کریں۔ دنیائے آخرت کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیئے۔ اس سے آدمی کو اچھے کاموں...
  10. خواجہ خرم

    عالم برزخ اور میدانِ حشر شیخ محمد العریفی کی کتاب عالمِ آخرت سے ماخوذ

    دنیائے آخرت!! لیکن کیوں؟!! تمام آسمانی مذاہب اس پر متفق ہیں کہ مرنے کے بعد تمام انسانوں کو دوبارہ زندہ کرکے اٹھایا جائے گا اور ان اعمال کے نتیجے میں جو وہ دنیا میں انجام دیتے رہے ہیں، انہیں جزا و سزا کے مرحلے سے گزرنا پڑے گا۔ دنیا میں جو آدمی ظلم کرتا رہا تھا، اسے اس ظلم کی سزا دی جائے گی۔ اور...
  11. خواجہ خرم

    عالم برزخ اور میدانِ حشر شیخ محمد العریفی کی کتاب عالمِ آخرت سے ماخوذ

    شیخ محمد بن عبدالرحمٰن العریفی اپنی کتاب "عالم آخرت" کے تعارف میں لکھتے ہیں کہ ملحدانہ افکارو نظریات سے متاثر ایک نوجوان سے مکالمہ کے بعد انہیں "بڑی شدت سے احساس ہوا کہ ایسے نوجوانوں کو ایک ایسی کتاب کی بہت ضرورت ہے جو آخرت کے امور پر جدید انداز سے روشنی ڈالے اور نہایت سادہ زبان میں لکھی جائے۔"...
  12. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    112-مدینہ شریروں کو اس طرح نکال دے گا جس طرح بھٹی لوہے کا زنگ دور کر دیتی ہے۔ علامات قیامت میں سے جو علامت اس سے پہلے بیان کی گئی ہے کہ مدینہ بے آباد اور باشندوں سے خالی ہوجائے گا، یہ علامت اسی کا تکملہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد مدینہ کی آبادی اور رونق میں بے...
  13. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    110-111-بیت المقدس کی آبادی، مدینہ طیبہ کی بربادی اور اس کا باشندوں اور زائرین سے خالی ہوجانا: حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ،‏‏‏‏ عَنْ مَكْحُولٍ،‏‏‏‏ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ...
  14. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    109-لوگوں کا پرانے ہتھیاروں اور سواریوں کی طرف لوٹ آنا: یہ علامت سابقہ سے پہلے والی علامت میں گزر چکی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلِكَ إِذْ سَمِعُوا بِبَأْسٍ هُوَ أَكْبَرُ مِنْ ذَلِكَ فَجَاءَهُمُ الصَّرِيخُ إِنَّ الدَّجَّالَ قَدْ خَلَفَهُمْ فِى...
  15. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    107-108-وراثت تقسیم نہ ہوگی اور لوگوں کو مال غنیمت سے خوشی نہ ہوگی: یہ دونوں علامتیں آخری زمانے میں اس وقت واقع ہوں گی جب قتل و قتال بہت ہوگا اور مسلمانوں کی عیسائیوں کے ساتھ لڑائیاں شدت اختیار کر جائیں گی۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  16. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    ایک دوسری روایت کے مطابق اس غزوے کی تفصیل: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَعَلِىُّ بْنُ حُجْرٍ كِلاَهُمَا عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ حُجْرٍ - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلاَلٍ عَنْ أَبِى قَتَادَةَ الْعَدَوِىِّ عَنْ...
  17. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    -105-106-مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان ایک عظیم معرکہ اور فتح قسطنطنیہ: مسلمانوں اور رومی عیسائیوں کے تعلقات کی تاریخ حوادث اور واقعات سے بھری پڑی ہے۔ اس میں صلح بھی ہے اور جنگ بھی، زمانہ امن بھی ہے اور عرصہ قتال بھی۔ آج کے زمانے میں اہل اسلام اور عیسائیوں کے باہمی تعلقات غیر یقینی ہیں۔ وہ صلح...
  18. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    104-سب لوگوں کا شام کی طرف ہجرت کرجانا: شام کے نام کا اطلاق آج کے سوریا اور اس کے پڑوسی ممالک لبنان، اردن اور فلسطین پر ہوتا ہے۔ شام سرزمین حشر و نشر ہے۔ اس سرزمین سے بہت سے انبیاء کا ظہور ہوا۔ شام اور اہل شام کی ایک خاص قدرو منزلت ہے۔ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا أَبُو...
  19. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    103-پہلی رات کے چاند کا بڑا نظر آنا: الْأَهِلَّةِ ہلال کی جمع ہے اور ہلال مہینے کے آغاز میں پہلی رات کے چاند کو کہتے ہیں۔ یہ چاند قمری مہینے کی پہلی رات میں چھوٹا سا نظر آتا ہے، پھر مہینے کے نصف تک بتدریج بڑھتا رہتا ہے، پھر مہینے کے نصف سے آخر تک بتدریج چھوٹا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ علامات...
  20. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    102-ایسا زمانہ جس میں ایک سجدہ دنیا اور اس کے تمام خزانوں سے بہتر ہوگا: یہ علامت قرب قیامت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ان کے نزول کے بعد ظاہر ہوگی۔ آپ کا زمانہ بہت فضیلت والا ہوگا۔ عبادات بھی فضیلت کی حامل ہوں گی کیونکہ وقت اور مقام کے شرف و منزلت کے مطابق عبادات کے اجر و ثواب میں بھی...
Top