• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خواجہ خرم

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    میں اس معاملے میں @عبدہ بھائی کا تبصرہ چاہ رہا تھا یا کوئی اور بھائی جوکوئی اس موضوع پر پریکٹکل بات کرسکیں۔
  2. خواجہ خرم

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری ناچیز رائے میں تقلیدِ شخصی اور تقلیدِ مطلق کی تعریف اور ان کے جواز/عدم جواز پر بھی تفصیلی گفتگو ہونی چاہیے
  3. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    73 زلزلوں کی کثرت: قیامت سے پہلے زلزلوں کی کثرت کے یہ معنی ہیں کہ ایک وسیع علاقے میں بڑے تسلسل کے ساتھ زلزلے آئیں گے۔ یہ زلزلے امت کے لیے یا تو رحمت اور گناہوں کا کفارہ ہوں گے جیسا کہ سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أَخْبَرَنَا...
  4. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    72 :جھوٹ کی کثرت جھوٹ ایک نہایت بری عادت ہے۔ آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے اور جھوٹ ہی کی کوشش میں لگا رہتا ہے حتیٰ کہ اللہ کے ہاں جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ لوگوں میں جھوٹ پھیل جائے گا۔ ایک شخص اپنی گفتگو میں جھوٹ سے بچنے کی کوئی کوشش نہیں کرے گا اور نہ وہ خبریں...
  5. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    71:مومن کے خواب کا سچا ہونا حالت خواب میں انسان جو کچھ دیکھتا ہے اس کے کچھ معانی اور احکام ہوتے ہیں۔ بعض خواب تو بالکل طلاع صبح کی مانند سچے ہوتے ہیں۔ بعض جھوٹے بھی ہوتے ہیں۔ اور بعض خواب محض پریشان خیالی اور حدیث نفس پر مبنی ہوتے ہیں جن کی کوئی خاص تعبیر نہیں ہوتی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  6. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    70: لوگوں کا نماز کی امامت کرانے سے گریز قیامت کی علامات میں سے یہ بھی ہے کہ لوگوں میں جہالت بہت زیادہ پھیل جائے گی حتیٰ کہ لوگوں کو نماز کی امامت کے لیے کوئی امام نہیں ملے گا۔ ایک دوسرے کو امامت کے لیے دھکیلیں گے کیونکہ وہ خود احکامِ شریعت سے جاہل ہوں گے اور قرآن مجید کی تلاوت بھی ٹھیک طریقے...
  7. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    69: اقوامِ عالم کی ملت اسلامیہ پر یلغار قیامت کی وہ نشانیاں جو آخری زمانے میں ظاہر ہونے والی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کی اقوامِ عالم ملتِ اسلامیہ پر ٹوٹ پڑیں گی لیکن اللہ تعالیٰ اس امت کی خود حفاظت فرمائے گا۔ تاریخ کی ورق گردانی کرنے والے شخص کو معلوم ہے کہ امت اسلامیہ بڑی ہولناک جنگیں...
  8. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    68: بازاروں کا قریب ہوجانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے زمانے کے بارے میں خبر دی ہے کہ اس میں مسافتیں کم ہوجائیں گی۔ آج کل ایک مارکیٹ سے دوسری تک پہنچنا بہت آسان اور کم مدت میں ممکن ہوگیا ہے۔ آدمی تھوڑے سے وقت میں مختلف عالمی منڈیوںمیں گھوم سکتا ہے اور مارکیٹ کی تیزی اور مندی کا جائزہ...
  9. خواجہ خرم

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جی نہیں۔ نیچے والی لوکیشن اسحاق مسجد یوکے سنٹر کی ہے۔ مسجد نمرہ اس کے بالکل قریب ہی ہے۔ اس علاقے میں اور بھی کئی مساجد ہیں۔ انس مسجد موتی بازار، مسجد تقویٰ ڈبے والی گلی، مولوی یوسف بلڈنگ سوہا بازار۔ اس کے علاوہ چند اور مساجد بھی ذہن میں آرہی ہیں مثلاً مسجد رباط، مین بولیوارڈ ڈی ایچ اے۔
  10. خواجہ خرم

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    58سے مراد لسوڑیاں والی مسجد یعنی قاری ادریس العاصم کی مسجد تو نہیں؟ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چونا منڈی، مستی گیٹ کے سامنے بھی ایک مسجد ہے فرسٹ فلور پر مسجد نمرہ کے نام سے۔
  11. خواجہ خرم

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    53 نمبر کی بھی تصحیح فرما لیں۔ چوہٹہ مفتی باقر، اندرون رنگ محل
  12. خواجہ خرم

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    ۔30 نمبر مسجد کا پورا نام غالباً نسیم التوحید ہے۔
  13. خواجہ خرم

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    ریاض الجنہ: اس نقشے میں جو تکونی پارک ہے اس کے بالکل سامنے ہے، جس طرف سرخ لائن ہے۔ مسجد حسنین: اس کا ایک دروازہ نقشے میں موجود جناح سٹریٹ کی طرف ہے جو کہ حسن ٹاون کا حصہ ہے اور دوسرا انور ٹاؤن کی طرف۔
  14. خواجہ خرم

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ مساجد بھی شامل کر لیں مسجد ریاض الجنہ ہنزہ بلاک علامہ اقبال ٹاؤن (اس کے قریب ایک امام بارگاہ بھی ہے) مسجد امام بخاری کلفٹن کالونی، عقب نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن مسجد عامر بن تاج، ڈھولنوال، عقب سکیم موڑ، سبزہ زار مسجد حسنین، نیو ٹاؤن/انور ٹاؤن بالمقابل بینز...
  15. خواجہ خرم

    صحیح مسلم یونیکوڈ

    (57) بَاب تَجَاوُزِ اللہِ عَنْ حَدِيثِ النَّفْسِ وَالْخَوَاطِرِ بِالْقَلْبِ إِذَا لَمْ تَسْتَقِرَّ وبَيَانِ أَنَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى لَمْ يُكَلِّفْ إِلَّا مَا يُطَاقُ باب:57-اللہ تعالیٰ نے دل کی باتوں اور دل میں آنے والے خیالات سے اگر وہ مستقل طور پر دل میں جاگزیں نہ ہوجائیں تو ان سے...
  16. خواجہ خرم

    صحیح مسلم یونیکوڈ

    (56) باب صِدْقِ الإِيمَانِ وَإِخْلاَصِهِ باب:56- سچا ایمان اور اخلاص حدیث نمبر:327(124): حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ لَمَّا...
  17. خواجہ خرم

    صحیح مسلم یونیکوڈ

    (55) باب بَيَانِ حُكْمِ عَمَلِ الْكَافِرِ إِذَا أَسْلَمَ بَعْدَهُ باب:55-کافر کے اعمال کا حکم جب وہ ان کے بعد ایمان لے آئے۔ حدیث نمبر:323(123): حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ...
  18. خواجہ خرم

    صحیح مسلم یونیکوڈ

    (54) باب كَوْنِ الإِسْلاَمِ يَهْدِمُ مَا قَبْلَهُ وَكَذَا الْهِجْرَةُ وَالْحَجُّ اسلام ایسا ہے کہ پہلے گناہوں کو مٹا دیتا ہے، اسی طرح ہجرت اور حج بھی (سابقہ گناہوں کو مٹا دیتے ہیں) حدیث نمبر:321(121): حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى الْعَنَزِيُّ، وَأَبُو مَعْنٍ الرَّقَاشِيُّ وَإِسْحَاقُ...
  19. خواجہ خرم

    صحیح مسلم یونیکوڈ

    (53) باب هَلْ يُؤَاخَذُ بِأَعْمَالِ الْجَاهِلِيَّةِ باب:53-کیا جاہلیت کے اعمال پر مؤاخذہ ہوگا؟ حدیث نمبر:318(120): حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَالَ أُنَاسٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم...
  20. خواجہ خرم

    صحیح مسلم یونیکوڈ

    (52) باب مَخَافَةِ الْمُؤْمِنِ أَنْ يَحْبَطَ عَمَلُهُ باب:52-مومن کا اس بات سے ڈرنا کہ اس کے اعمال ضائع نہ ہوجائیں حدیث نمبر:314(119): حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ...
Top