• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    90-ایسی بارش جس سے مٹی اور پتھر کے گھر نہ بچ سکیں گے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے کہ علاماتِ قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ آسمان سے ایسی بارش نازل ہوگی جس کے سامنے مٹی اور پتھر کے گھر قائم نہ رہ سکیں گے۔ اس بارش کے سامنے صرف اونٹ کے بالوں سے بنے ہوئے خیمے ہی ٹھہر سکیں گے۔ سیدنا ابو...
  2. خواجہ خرم

    فضائل ماہِ رجب سے متعلقہ احادیث کی تحقیق

    اب یہاں مناسب ہے کہ بعض اسلاف کے اقوال بھی اس باب میں پیش کردیئے جائیں ۔ جن سے مزید رجب کی فضیلت اور اس کے روزوں کی فضیلت میں موجود روایات کی حقیقت واضح ہوجائے گی ۔ (1) معروف محدث و امام شارح صحیح بخاری شریف حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لم یرد فی فضل شھر رجب ، ولا فی صیامہ ، ولا فی صیام...
  3. خواجہ خرم

    فضائل ماہِ رجب سے متعلقہ احادیث کی تحقیق

    vمجمع الزوائد کے حوالے سےتحریر کردہ روایت: ’’ جس نے ماہ حرام میں تین دن جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ کا روزہ رکھا اسکے لئے دو سال کی عبادت کا ثواب لکھا جائے گا ۔ ‘‘ (بحوالہ مجمع الزوائد ، کفن کی واپسی :24) موصوف لکھتے ہیں: ماہ حرام سے مراد چار ماہ ذوالقعدہ ،ذوالحجہ،محرم اور رجب ہیں ،ان چاروں...
  4. خواجہ خرم

    فضائل ماہِ رجب سے متعلقہ احادیث کی تحقیق

    شعب الایمان کے حوالے سےتحریر کردہ ایک اور روایت : ’’ رجب میں ایک دن اور رات ہے جو اس دن روزہ رکھے اور رات کو قیام (عبادت)کرے تو گویا اس نے سو سال کے روزے رکھے اور یہ رجب کی ستائیس تاریخ ہے ۔ اسی دن محمد صلی اللہ تعالی علیہ و اٰلہ وسلم کو اللہ عز وجل نے مبعوث فرمایا۔‘‘ (کفن کی واپسی :18) تبصرہ...
  5. خواجہ خرم

    فضائل ماہِ رجب سے متعلقہ احادیث کی تحقیق

    احمد رضا خان کے حوالے سے تحریر کردہ روایت : ’’ فوائد نہاد میں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ، رؤف رحیم صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ، ستائیس رجب کو مجھے نبوت عطا ہوئی جو اس دن کا روزہ رکھے اور افطار کے وقت دعا کرے دس برس کے گناہوں کا کفارہ ہو ۔‘‘(بحوالہ...
  6. خواجہ خرم

    فضائل ماہِ رجب سے متعلقہ احادیث کی تحقیق

    الجامع الصغیر کے حوالے سے پیش کردہ روایت: ’’پانچ راتیں ایسی ہیں کہ جس میں دعا رد نہیں کی جاتی (1)رجب کی پہلی رات (2) پندرہ شعبان (3) جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات (4) عید الفطر کی رات (5) عید الاضحی کی رات ۔ ‘‘(کفن کی واپسی :13) تبصرہ: موصوف نے یہ روایت الجامع الصغیرکے حوالے سے نقل کی...
  7. خواجہ خرم

    فضائل ماہِ رجب سے متعلقہ احادیث کی تحقیق

    فضائل ماہِ رجب سے متعلقہ احادیث کی تحقیق تحریر:حافظ محمد یونس اثری ؔ مراجعه و توضيح: حافظ حماد چاؤلہ ایک کتابچہ بنام’’کفن کی واپسی‘‘مؤلفہ جناب الیاس قادری (امیردعوت اسلامی) پڑھنے کا موقعہ ملا،جس میں ماہ رجب کے فضائل اور اس کے مخصوص اعمال کے متعلق احادیث ذکرکی گئیں ہیں، حقیقت یہ ہے کہ رسالہ...
  8. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    87-88-89 مسخ خسف قذف کا ظاہر ہونا 1- "مسخ" کا مطلب ہے کسی چیز کی شکل اور جسمانی ہیئت تبدیل کرکے اسے کوئی دوسری چیز بنا دینا۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے ایک گروہ کو سزا کے طور پر بندر اور خنزیر بنا دیا تھا۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: فَلَمَّا عَتَوْا عَن مَّا نُهُوا عَنْهُ قُلْنَا...
  9. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    86-زمین کا اپنے خزانے اُگل دینا: آخری زمانے میں مال کی کثرت اور بہتات اس قدر ہوجائے گی کہ زمین اپنے مدفون خزانے اُگل دے گی حتیٰ کہ مال کی ریل پیل کی وجہ سے لوگ دولت سے بے نیاز ہوجائیں گے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: « تَقِىءُ الأَرْضُ أَفْلاَذَ كَبِدِهَا...
  10. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    85-لوگوں کے پاس مال و دولت کی کثرت: مسلمانوں نے اسلام کے ابتدائی سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں بھی اور بعد میں بھی اس حال میں بسر کیے کہ ان کی زندگی بہت تنگی اور سخت فقر و فاقہ کی تھی حتیٰ کہ ایک بعد دوسرا مہینہ بھی گزر جاتا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر چولہے میں آگ...
  11. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    84-رومیوں کی کثرت اور عربوں کی قلت: رومیوں سے مراد وہ لوگ ہیں جنہیں آج امریکی اور یورپی اقوام کے طور پر پہچانا جاتا ہے، انہیں رومی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اصفر بن روم بن عیصو بن اسحاق بن ابراہیم علیہما السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں بنو اصفر بھی کہا جاتا ہے۔ التذکرہ...
  12. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    83-اللہ کی نازل کردہ شریعت کے مطابق فیصلے نہ کرنا اللہ کے نازل کردہ دین کے مطابق فیصلے کرنا امت کے اہم ترین واجبات میں سے ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُ‌ونَ اور جو لوگ اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق فیصلے نہ کریں تو...
  13. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    بارک اللہ فیک آمین یا رب العالمین
  14. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    82 طاقتور كمزور كو کھا جائے گا: حَدَّثَنَا هَاشِمٌ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ يَقُولُ: " يَا عَائِشَةُ، قَوْمُكِ أَسْرَعُ أُمَّتِي بِي لَحَاقًا "، قَالَتْ: فَلَمَّا جَلَسَ،...
  15. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    80-81-ایسے لوگوں کا ظہور جو بلاطلب گواہی دیں گے اور نذر پوری نہ کریں گے۔ یہ دونوں علامتیں سابقہ حدیث میں وارد ہیں "پھر اس کے بعد وہ لوگ ہوں گے جو گواہی طلب کیے بغیر ہی گواہی دینے کے لیے تیار ہوں گے۔ وہ خیانت کریں گے اور ان پر سے اعتماد جاتا رہے گا۔ وہ نذر مانیں گے لیکن پوری نہیں کریں گے" صحیح...
  16. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    79-لوگوں میں موٹاپے کی کثرت: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا جَمْرَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي زَهْدَمُ بْنُ مُضَرِّبٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا،‏‏‏‏ عَنِ...
  17. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    78- قراءت قرآن مجید پر اجرت لینا قرآن مجید کی تلاوت و قراءت عبادت اور قربتِ الٰہی کا ذریعہ ہے۔ اس سلسلے میں اصولی بات یہ ہے کہ عبادات دنیا طلبی کے لیے نہ کی جائیں بلکہ یہ خالصتاً اخروی کامیابی اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہونی چاہئیں۔ یہ چیز علامات قیامت میں سے ہے کہ کچھ ایسے لوگ ظاہر ہوں گے...
  18. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    77- فحاشی اور عریانی کا ظہور اور اس کا علانیہ ارتکاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری زمانے میں جہاں برائیوں کی کثرت اور شہوتوں کے انتشار کی پیشین گوئی کی ہے، وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ علامات قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ زنا بہت پھیل جائے گا اور نوبت یہاں تک پہنچ جائے گی...
  19. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    75-76- عورتوں کی کثرت اور مردوں کی قلت: علاماتِ قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ آخری زمانے میں عورتوں کی تعداد زیادہ اور مردوں کی تعداد کم ہو جائے گی۔ اہلِ علم کا کہنا ہے کہ اس زمانے میں عورتوں کی کثرت کا سبب وہ فتنے اور لڑائیاں ہوں گی جن میں مرد بڑی تعداد میں قتل ہوجائیں گے اور عورتیں بچ جائیں گی،...
  20. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    74- لوگوں کا ایک دوسرے سے ناواقف ہونا جب فتنوں اور مصیبتوں کی کثرت ہوتی ہے تو لوگوں کے باہمی تعلقات میں کمزوری آجاتی ہے۔ حتیٰ کہ نوبت قطع تعلقی اور اجنبیت تک پہنچ جاتی ہے۔ ایسی صورتِ حال میں لوگ صرف دنیوی مصلحت ہی کی خاطر ایک دوسرے سے واقفیت رکھتے ہیں۔ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ،...
Top