• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. نصر اللہ خالد

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    او بھائی جان یکجاں ہونے کےلئے ایک ہی اصول ہے اطیعو االلہ واطیعو الرسول۔۔۔ اس سے بڑھ کر بھی کوئی اصول ہوگا۔۔؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن وحی جلی اور حدیث وحی خفی ہے،اللہ کی باتوں اور فیصلوں میں شک اور نہ سمجھنے کا کوئی شیبہ پایا ہی نہیں جاتاہے یہ ہی وہ منہج ہے جس پر چل کر راہ راست پر آیا جا...
  2. نصر اللہ خالد

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    آپ کے جذبات اپنی جگہ بجاہیں۔ہم کہتے ہیں واعتصموا بحبل للہ جمیعاًولاتفرقوا(العمران)کے قانون کے ساتھ ان تنازعتم فی شئی فردہ الی اللہ والرسول،،،(النساء) کی وضاحت کو سامنے رکھ لیں تو معاملہ حل ہو جائیں گا۔بہرحال۔۔۔ ہم مزید اس بحث میں الجھتے نہیں ہیں آپ کے پاس اس سے بچنے کا کیا حل ہے۔۔؟ یا کیا لائحہ...
  3. نصر اللہ خالد

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    ویسے ہم اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں ایسے دین سے نوازا ہے جس میں اشرف المخلوقات کی توقیر کو بقا ہے۔ آپ یہ سیفی ،اللہ ھو والے،اور مزاروں پر دھمال ڈالنے والوں کا وجد دیکھیں تو دنگ رہ جائیں گے،کہ جب انسان اپنی اشرفیت کو کھو دیتاہے تو اللہ اس کو جانوروں سے بھی بدتر کر...
  4. نصر اللہ خالد

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    بس یہ ہی تو عجیب بات ہے قرآن وحدیث کی بات کرو تو ہاں ہوں کر دیتے ہیں اور اگر امام یا کسی اوربزرگ کی بات کریں تو ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر بھی توجہ سے سنتے اور سبحان اللہ سبحان اللہ کہتے نظر آتے ہیں۔
  5. نصر اللہ خالد

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    بہت ہی خوبصورت جواب ہے ایسے قبول کے خواہش مندوں کےلئے کہ وہ قبول کرو جو قرآن و حدیث میں ہے۔ اور اس کےلئے تھوڑی سی محنت درکار ہو گی کیوں کہ ہدایت کوئی عام چیز نہیں ہے کہ گھر بیٹھے ہی مل جائے تگ و دو کرنا ہوتی ہے اور یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ ایک بندہ ہدایت کا سچا خواہاں ہے او ر اسے ہدایت مل بھی نہیں...
  6. نصر اللہ خالد

    نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، با دلائل

    جواد بھائی جزاکم اللہ خیراً میں بس یہاں ایک دو عقلی باتیں رکھنا چاہوں گا ذرا غورفرمائیں۔ عالم(جہاں) پانچ ہیں۔1:عالم ارواح،2:عالم بطن(ماں کا پیٹ) 3:عالم دنیا 4:عالم برزخ (مرنے کے بعد )5:عالم حشر۔۔۔ ان تمام جہانوں میں سے جو بھی کسی ایک جہان میں ہے وہ دوسرے میں نہیں ہے۔کوئی بھی ذی روح ایسا نہیں ہے...
  7. نصر اللہ خالد

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    پیار ے بھائی لڑائی صرف پیٹ کی ہے،دین اسلام دنیا کا ماڈرن دین ہے جس میں پریشانیاں اور تکلفات کوئی نہیں پائے جاتے ۔جب تکلفات نہیں ہوں گے تو مولوی جی کو کھانا کہاں سے آئے گا۔۔؟ اس کی مثال یوں جان لیں کہ پہلے عید میلاد ایک دن کے کچھ حصے میں ہوتا تھا،پھر ایک پورا دن ہونے لگا گیا، اور اب مہنگائی بہت...
  8. نصر اللہ خالد

    تصب سے ہٹ کر راہ ہدایت کی دعا مانگیں اللہ کبھی بھی مایوس نہیں کریں گے ان شاء اللہ۔

    تصب سے ہٹ کر راہ ہدایت کی دعا مانگیں اللہ کبھی بھی مایوس نہیں کریں گے ان شاء اللہ۔
  9. نصر اللہ خالد

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    3609 - حدثنا أبو همام الوليد بن شجاع بن الوليد البغدادي قال: حدثنا الوليد بن مسلم، عن الأوزاعي، عن يحيى بن أبي كثير، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة، قال: قالوا يا رسول الله متى وجبت لك النبوة؟ قال: «وآدم بين الروح والجسد" کچھ صاحب شعور یہاں نبوت سے مراد نور لے رہے ہیں نبوت اور نور میں زمین آسمان کا...
  10. نصر اللہ خالد

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    قادری بھائی جان ان احادیث کے حوالہ جات کتاب کے نام اور حدیث کے نمبر کے ساتھ واضح کر دیں تاکہ اصل کتاب کی طرف رجوع کرنا آسان ہو جائے ساتھ ہی ساتھ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بھی ہو جائے کہ آیا یہ کونسے اصول والی کتابوں کے زیر سایہ صحیح سند کو پہنچتی ہیں۔ویسے یہ کام کہنا تو نہیں چاہئے تھا چلیں...
  11. نصر اللہ خالد

    نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے

    رسول اللہ ﷺ سے ایمان کا حصہ عشق نہیں بلکہ محبت ہے اسی لئے رسو ل اللہ ﷺ نے یہ بات فرما دی تھی ۔۔۔"لا يؤمن أحدكم، حتى أكون أحب إليه من والده وولده والناس أجمعين" بخاری 15 تاکہ لوگ کسی غلط فہمی میں نہ پڑیں۔عشق میں انسان معشوق کےلئے وہ سب بھی کہہ دیتا ہے جو اللہ کی شان ہوتاہے۔جس ایک مثال اس شعر سے...
  12. نصر اللہ خالد

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    جزاکم اللہ خیرا۔
  13. نصر اللہ خالد

    شیطانی ہتھکنڈے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنَّ الشَّيْطٰنَ كَانَ لِلْاِنْسَانِ عَدُوًّا مُّبِيْنًا إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ۔۔۔۔سنن ابی داؤد2470 انسان پیدائش کے بعد سے ہی جوں جوں پرورش پاتاہےاس کے اندر نمایاں تبدیلیاں رونماہونا شروع ہوجاتی ہیں۔یہ تبدیلیاں جہاں ظاہر ی...
  14. نصر اللہ خالد

    مکے اور مدینے والوں سے احناف کے شدید اختلافات

    بارک اللہ فیک بہترین معلوماتی تھریڈ شروع کیا ہے ۔
  15. نصر اللہ خالد

    مہوش حمید

    مرحبا بہن جی اللہ تعالیٰ آپ کےلئے آسانیاں پیدا کریں اور آپ کی آمد محدث فورم کےلئے مفید بنائیں اور آپ سے دین کا کام لیں۔اللہ دین پر استقامت دیں اور ہر آزمائش میں ثابت قدمی دیں۔
  16. نصر اللہ خالد

    ہندو کا قرآنی آیت سے استدلال، کہ نعوذباللہ محمد رسول اللہ درست طریق پر نہ تھے۔

    جزاکم اللہ خیرا اپنا اپنا سوچنے کا انداز ہے۔یہ میں نے اپنے انداز سے جواب دیا تھا کچھ چیزوں کو سامنے رکھ کر جن میں سے ایک کی میں کچھ وضاحت کر کے پھر بات کرتا ہوں۔ لیکن اس سے پہلے یہ بتا دوں کہ میں مفسرین کی بات کی تردید نہیں کرتا مگر سوچ کے لحاظ سے اختلاف کا حق رکھتا ہوں۔وضاحت کچھ یوں ہے کہ اللہ...
  17. نصر اللہ خالد

    اعتکاف دس دن کا ہو تو سنت ہے ورنہ۔۔۔؟؟؟

    سب سے پہلی بات نفل اور سنت میں فرق ہے۔ (1)نفل سے مراد اضافی عبادت ہے جو کسی بھی طرح سے کی جاتی ہے مثلا ظہر کے چار فرائض کے علاوہ جتنی بھی رکعات پڑھی جاتی ہیں وہ نوافل ہیں کیوں کہ چار رکعت کی ادائیگی کے ساتھ ہمارا فرض پورا ہوگیا مگر جو باقی کی عبادت ہے وہ اضافی ہے۔جیسے قرآن پاک میں ہے : ومن تطوع...
  18. نصر اللہ خالد

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    جزاکم اللہ خیرا بہت اچھا سلسلہ ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شاء اللہ۔
  19. نصر اللہ خالد

    ہندو کا قرآنی آیت سے استدلال، کہ نعوذباللہ محمد رسول اللہ درست طریق پر نہ تھے۔

    سبحان اللہ اعتراض کو دیکھ کر بے اختیار زبان پر جاری ہو گیا ہے۔ اس آیت میں حکمتیں ہیں میرے ذاتی نکتہ نظرسے۔غورکریں اللہ کانبی کو مخاطب کرنا امت کو مخاطب کرنا ہے اور امت کو سمجھانا مقصد ہوتا ہے وگرنہ انبیاء اور تو اللہ نے معصوم کہا ہے یعنی ان کی غلطی کو معاف رکھا ہے۔پھر رسول اللہﷺ کی شان تو سب سے...
Top