• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. نصر اللہ خالد

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    ہاہاہاہا یہ پریوں والا کام تو کروائیں یہ بڑا اچھا ہے چلو کوہ قاف کا سفر ہی کر آئیں گے۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔
  2. نصر اللہ خالد

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    وَمَآ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ ۤ وَمَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ۔۔۔ الحشر۔ جس چیز کا حکم رسول دیں وہ اپناؤ اور جس سے منع کریں رک جاؤ اللہ سے ڈرو(اور اگر تم نے ایسے نہ کیا تو جان لو) اللہ سخت پکڑ والے ہیں۔(ایسا عذاب...
  3. نصر اللہ خالد

    تقلید کی شروعات

    امام ابو حنیفہ کس کے مقلد تھے۔۔؟ اگر نہیں تھے پھر تو وہ غیر مقلد ہو گئے ہیں جی کہ کوئی تاؤیل فرمائیں گے مفتی جی۔۔؟اچھا امام ابو یوسف اور امام محمد بہت سے مسائل میں امام ابو حنیفہ سے اختلاف کرتے ہیں جیسے کہ ھدایہ شریف میں درج ہے۔ لیکن صاحب ھدایہ کی تقلید کے عالم یہ ہے کہ فرماتے ہیں،فتویٰ اسی پر...
  4. نصر اللہ خالد

    رشتہ داری کو توڑنے والے کا انجام

    بارک اللہ فیک۔
  5. نصر اللہ خالد

    خاموشی میں نجات

    یہ پوسٹ کی ہی موجودہ حالات کے تناظر میں ہے۔
  6. نصر اللہ خالد

    تفسیر ابن کثیر - حافظ زبیر علی زئی

    ویسے آپ بائی ڈاک بھی منگواسکتے ہیں۔
  7. نصر اللہ خالد

    علی ہجویری کا عقیدہ۔۔۔ اللہ کے سوا کوئی گنج بخش نہیں۔

    بابا جی شیخ علی ہجویری رحمہ اللہ کا عقیدہ اگر یہی تھا تو یہ لوگ تو بری ہوگئے۔ مسئلہ تو ان لوگوں کا ہےجنہوں نے درگاہوں کو عبادت گاہ ہی بنا دیاہے۔سارے جہاں کی خرافات وہاں منائی جاتی ہیں۔مسجد میں میں عورتوں کو جانے سے منع کرتے ہیں جبکہ دربار میں 10 دن کی منت مان کے جانا کارے ثواب ہے۔۔کیسا مذاق ہے...
  8. نصر اللہ خالد

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    حسیب بھائی جان۔ اپنا پیرمحل کیلاش میں نہیں آتا وہاں بھی ایک نمبردار کی وفات پر پوری طرح سے بارات کا انتظام کیا گیا باقاعدہ ڈھول کی تھاپ اور بانسری کی چال پر دفن کیا گیا اور پاکستانی پنجابی کلچر کو سامنے رکھ کر پیسے بھی لوٹائے گئے۔اس کی ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ اور ایسے بیسیوں واقعات ہیں...
  9. نصر اللہ خالد

    خاموشی میں نجات

    جزاکم اللہ خیرا۔۔ تحقیق کےلئے سورسز ہوتے ہیں اگر سورسز ہی جھوٹ پر مبنی ہوجائیں تو کیسے تحقیق پایہ تکمیل کو جا سکتی ہے۔۔؟ مثال کے طورپر ہمارے اخبارات اور جرائد وہ بھی جھوٹ ہمارا میڈیا ہمیں وہ ہی دیکھاتا ہے جو حکومت چاہتی ہے۔یہ ہی تو سورسز ہیں اب ان پر کیسے اعتبار کریں۔میں بس یہ سمجھ رہا ہوں کہ...
  10. نصر اللہ خالد

    عید میلاد النبی کی بدعت

    سبحان اللہ "دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" اگر ہم نہیں مانیں گے تو اس میں آپ کا کوئی نقصان نہیں ہے جناب عالی آپ ہمت کر کے حوالہ جات فراہم فرما دیں۔اس کے بعد ہم بھی کچھ نہ کچھ گوش گزار کریں گے۔اور ان شاء اللہ یہ قدغان بھی نہیں لگائیں گے کہ آپ لازمی مانیں۔منوانےکی ذمہ داری کسی کی نہیں بس...
  11. نصر اللہ خالد

    خاموشی میں نجات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ خاموشی میں نجات ہے۔! ملکی حالات بڑے گھمبہیر ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ہو کیا رہا ہے۔کون سچا ہے کون جھوٹا ہے۔ایک طرف طالبان اور دوسری طرف فوج، اسی رسہ کشی میں بہت سے بے قصور بھی حیوانیت کی بھینٹ چڑھ گئے،بہت سے خاندانوں کے معصوم جوان غائب ہوئے جن کا کوئی اتا پتا...
  12. نصر اللہ خالد

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    ہاہاہا۔۔۔توہمات تو اپنی جگہ پر لیکن یہ بات پڑھ کے بہت ہنسی آرہی ہے۔ ۔ ترکی میں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر رات کے وقت چیونگم چبائی جائے تو آپ زومبی (زندہ لاش) بن جاتے ہیں۔
  13. نصر اللہ خالد

    عید میلاد النبی کی بدعت

    ماشاء اللہ کیا بات ہے بڑی کہانیاں بنا کے سنائی ہیں قادری صاحب نے۔۔۔پڑھ کر ہنسی بھی آرہی ہے اور افسوس بھی ہو رہا ہے کہ خدا کا خوف تو ہے ہی نہیں یار۔۔ اتنے اچھوتے انداز سے قرآن کی درست راہ کو بگاڑا ہے کہ کوئی غیرمسلم بھی شائد اس کی جسارت نہ کر سکے۔ قادری صاحب سیدھی سی بات ہے اگر اس دن کا جواز صحیح...
  14. نصر اللہ خالد

    کیا اسلام اس طرح سے قتل کرنے کا حکم دیتا ہیں ؟ علماٰٰء اس ویڈیو پر ضرور رائے دیں

    بہت شکریہ ابو عبداللہ بھائی۔۔ دیکھیں نا کتنا فائدہ ہوا اب لوگ ان کو شائد مظلوم ہی سمجھتے رہے ہوں یہ ہی فائدہ ہے تحقیق کا۔۔ جزاکم اللہ خیرا پا جی۔
  15. نصر اللہ خالد

    علی کے ملنگ ہونے کا نظریہ

    بڑی گل اے بائی۔رسول اللہ ﷺ اپنی بیٹی اور پھوپھی سے کہہ رہے ہیں کہ عمل کرو میں کل تمہارے لئے کوئی ڈھال نہیں ہوں گا (مفہوم حدیث) یہاں علی کےملنگ تو اسپیشل کھاتے میں بخشے جائیں گے نا۔۔۔!!!
  16. نصر اللہ خالد

    فوائد کے لحاظ سے مفید۔۔۔لیپ ٹاپ یا آئی پیڈ؟

    لیپ ٹاپ ہر لحاظ سے فائدہ مند ہے،آئی پیڈ تو میں نے استعمال نہیں کیا البتہ ٹیب کیا ہے،ٹیب میں آپریٹنگ سسٹم انڈرائیڈ ہے جس میں اپیلیکشنز لمٹیڈ ہیں۔ پھر دوسرا بڑا مسئلہ ٹائپنگ کا ہے بھلے ہی آج کل بورڈ کے ساتھ ٹیب دستیاب ہیں لیکن ان پر ٹائپنگ اس طرح سے نہیں ہو سکتی جس طرح سے لیپ ٹاپ پر ہو سکتی ہے۔لیپ...
  17. نصر اللہ خالد

    کیا اسلام اس طرح سے قتل کرنے کا حکم دیتا ہیں ؟ علماٰٰء اس ویڈیو پر ضرور رائے دیں

    اس خبر میں کس حد تک صداقت ہے؟ کی یہ معتبر ذرائع سے آئی ہے۔۔؟ اسی طرح ان کو قتل کرنے کی وجہ کیا ہے بس اس لئے پوچھا ہے تاکہ علماء کرام کےلئے جواب دینا آسان ہوجائے اور ان کےجواب میں جو سوال ہمارے ذہن میں آنے تھے وہ میں نے پہلےہی پوچھ لیئے تاکہ جواب کے ساتھ ہی تشفی ہو جائے،
  18. نصر اللہ خالد

    قبر نبی سے دست مبارک کا باہر نکلنا وہم اور جھوٹ پر مبنی ہے !!!

    بڑی عجیب بات ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد یار غار رضی اللہ عنہ، نے 4 سال جبکہ عمر رضی اللہ عنہ جیسے مدبر انسان نے 10 سال حکومت کی متعدد بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ کبھی ان کےلئے تو باہر نہیں آیاجن کے بارے میں یہ فرمان تھا کہ میں نے دنیا کے سب لوگوں کے احسانات کا بدلہ دے...
  19. نصر اللہ خالد

    لائٹ شوٹ

    ماشاء اللہ تو ارسلان بھائی اس کا بھی لنک شئیر کر دیں تاکہ ایک ہی طرح سے استعمال کے دوسافٹ وئیر ایک ہی دھاگہ میں جمع ہوجائیں تاکہ تلاش کرنے والےکے لئے آسانی ہو جائے۔
  20. نصر اللہ خالد

    لائٹ شوٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسکرین پرنٹ کمپیوٹر یوزرز کے لئےایک معمول کی بات ہوتی ہے لیکن اسکرین پرنٹ کرنا اور پھر اس کو پینٹ میں لے جاکرمخصوص حصہ کو نکالنا اور پھر سیو کرنا کافی محنت اور دیر والا کام لگتا ہے اور بعض دفعہ تو اس سے اکتاہٹ بھی ہونے لگ جاتی ہے۔ لائٹ شوٹ...
Top