• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. نصر اللہ خالد

    دل کو سمجھانے کی بات ہے۔۔۔۔!

    ہاں جی آپ نے درست کہا ہمارے ہاں یہ ہی سمجھا جاتاہے کہ کھانے پینے کو چھوڑ دو تو روزہ ہے جبکہ اللہ کا مقصد ہماری بھوک پیاس نہیں بلکہ ہماری ٹرینینگ ہے کہ ہماری عائلی،معاشی اور معاشرتی زندگی ویسی ہو جائے جیسے کہ روزے کی حالت میں ہوتی ہے۔وگرنہ کھانے کو چھوڑنے کی اتنی اہمیت ہوتی تو اللہ نبی ﷺ یہ بات...
  2. نصر اللہ خالد

    ایک لاکھ پیغامات اور دو ہزار ممبرز ۔۔۔ وائووووووووووو گریٹ!

    ہاہاہا اللہ توسی بڑے تیز او اللہ آپ کو سدا آباد رکھے یار ساجد بھائی کسی کا مجھ علم نہیں البتہ میں نے مجلس پر آپکی بہت کم محسوس کی سچی یار کہاں ہر تھریڈ میں تاج کی خوبصورتی اور پیار بھر چٹکلے ہوتے تھے۔میں تو اس سے محروم ہی ہو گیا تھا لیکن یہاں پر آکر امید بھر آئی ہے ان شاء اللہ میں یہاں آتا رہوں...
  3. نصر اللہ خالد

    دل کو سمجھانے کی بات ہے۔۔۔۔!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مضمون کا موضوع دیکھ کر آپ تھوڑے سے متجسس تو ہوئے ہوں گے کہ یہ کیا بات ہے ؟؟ تو سنیے جناب ویسے تو یہ بات مجھے رمضان کے شروع میں ہی شئیر کرنی چاہئے تھی لیکن افسوس کہ خیال ہی نہیں آیا گزشتہ دنوں کسی تھریڈ میں بات چلی کے لوگ موسم کی شدت کو دیکھ...
  4. نصر اللہ خالد

    ایک لاکھ پیغامات اور دو ہزار ممبرز ۔۔۔ وائووووووووووو گریٹ!

    ماشاء اللہ ساجد بھائی یہاں آپ کی پوسٹ دیکھ کر یاد تازہ ہو گئی ہے اور دل خوش ہوگیا ہے کتنے دنوں بعد اس انداز کی پوسٹ پھر سے پڑھنے کو ملی ہے۔اگر آج بھی آپ سے میسج پر بات نہ ہوتی تو میں اس یاد بھری پوسٹ سے محروم ہی رہ جاتا اللہ محدث انتظامیہ کو مزید ترقی دے اور ان کے لئے ہر طرح سے آسانیاں پیدا کریں...
  5. نصر اللہ خالد

    حرمین شریفین میں 20 رکعت کیوں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آپ نے اکثر لوگوں سے یہ بات سنی ہوگی کہ رمضان میں حرمین شریفین میں 20 رکعت ادا کی جاتی ہیں۔حقیقت کیا ہے اور یہ کیوں 20 ادا کی جاتی ہیں۔؟ اور جس طرح ادا کی جاتی ہیں۔؟ شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو اس بارہ میں باخوبی فائدہ دے گی۔ والسلام علیکم...
  6. نصر اللہ خالد

    روزے کی فضیلت اور اس کے تقاضے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ یایھا الذین امنوا اتقوا اللہ والتنظر نفس ما قدمت لغد واتقوا اللہ ان اللہ خبیر بما تعملون(حشر 18) اللہ تعالیٰ نے جب سے انسان کو پیدا کیا تب سے لے کر اب تک اور اب سے لے کر قیامت تک کے لئے انسان کو ایک مقصد دے دیا اور اس مقصد کو پانے کے لئے...
  7. نصر اللہ خالد

    تکبر ایک معاشرتی ناسور،

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلا تمہید میں جس موضوع پر کچھ الفاظ جمع کر رہا ہوں وہ ایک نہایت ہی سنگین اور موجودہ دور میں منہ زور گھوڑے کی طرح آگے ہی بڑھتا جا رہا ہے ۔اور وہ ہے ۔"تکبر" جب کہ تکبر ایک ایسا گناہ ہے کہ اگر بندہ اس کی وعید اور اللہ کے عذاب کو ہی سوچ لے تو...
Top