الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس تھریڈکے لئے اہم پوسٹ جن حضرات کے خیال سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نور بھی تھے اور بشر بھی،،،،یعنی بشریت کے تو وہ قائل ہیں اس کے دلائل ان کےلئے ضرورت کی حیثیت نہیں رکھتے ،علاوہ اس بات کے کہ حقیقت اس کے برعکس ہے بہرحال نورانیت پر جب دلائل مکمل ہو جائیں تو میر ادنی سی گزرارش ہے کہ اس پر بحث...
واقعی ہی مسئلہ جوں کا توں ہی ہے ہم ایک دوسرے کو گالی گلوچ کرنے پر تلے ہیں امت مسلمہ کےشدید مسائل زور پر ہیں اب یہاں سے ہی اندازہ کر لیں کہ غزہ میں کیا حال ہے صیہونی جانتے ہیں کہ یہ لوگ تو آپس میں الجھ رہے ہیں اپنے کام پر لگے رہو،بلکہ اوریا مقبول جان کا ایک کالم اسی سلسلہ میں نظر سے گزراجس میں...
تقبل اللہ مناومنکم کل عام وانتم بالف بخیر،،،
اللھم تقبل صیامناوقیامنا،ورکوعنا وسجودنا ودعائنا۔۔آمین۔
اے اللہ ہم نے رمضان حق ادا نہیں کیا جس طرح سے کرنا چاہیئے تھا آپ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرما لے،ہم بڑے گنہگار لوگ ہیں لیکن تیری رحمت ہر چیز پر حاوی ہے۔ہم سب کو اپنی رحمت سے جہنم سے...
آپ اگر تاریخ اہلحدیث پڑھتے تو یہ اعتراض بھی نہ کرتے۔
تاریخ وھابیہ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے نام کا اہل سنت ہونا اور کام میں تضاد کا پایا جانا حق ہونے کی دلیل نہیں ہے،دوسری بات ہم اہلحدیث خود کو محدثین کی طرف منسوب کرتےہیں کیوں کہ قرآن اور حدیث پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے،نہ کسی بزر گ اور نہ...
تیسری بات : رسول اللہ ﷺ نے خود یہ بات فرما دی تھی کہ قیامت کے دن سب سے پہلےمیں اٹھوں گا پھر ابو بکر اور پھر عمر رضی اللہ عنہما،یہ بات صاف اشارہ کرتی ہے ان کے مدفون کی جگہ ایک ہو گی پھر دوبارہ سے اجازت کا مقصد ہی ختم ہو جاتاہے۔
چوتھی بات: روایت میں عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف منسوب ہے کہ آواز سنی...
کونسی موضوع حدیث سے استدلال کر لیا ہے ہم نے وہ تو لکھ دیں،،
اور ضیعف حدیث کے متعلق جس عالم نے یہ موقف بیان کیا ہے انھوں نے ساتھ کچھ شرائط بھی لگائی ہیں۔اگر نالاں نہ گزرے تو وہ بھی لکھ دیں جواب وہاں سے ہی مل جائے گا آدھی بات لیتے ہیں آپ لو گ وہ بھی سن سنا کر ۔
یہ قانون اور اس کی شرائط کتاب اور...
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا یہ واقعہ اوراس سے متعلق کچھ تحفظات،
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ بات ایک جمع غفیر میں ثابت ہوتی ہے ظاہر ہے کہ روضہ رسول اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے جنازے پر لوگ ہو ں گے ہیں لیکن پھر بھی عائشہ رضی اللہ عنہا مفر دہے اس روایت کے بیان کرنے میں ،جب کے یہ مسئلہ گھر کا نہیں بلکہ...
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ جب میرے والد مرض الموت میں مبتلا ہوئے تو انہوں نے یہ وصیت کی کہ مجھے رسول اللہ ﷺ کی قبر اقدس کے پاس لے جانا اور کہنا کہ یہ ابوبر آپ کے پاس دفن ہونے کی اجازت چاہتےہیں۔اگر اجازت مل جائے تو داخل کرنا اور اگر اجازت نہ ملے تو بقیع کی طرف لے جاکر دفن...
بڑی عجیب بات ہے۔۔
میں نے ایک قرآن کی آیت یا ایک حدیث کا مطالبہ کیا تھا لیکن وہ تو نہیں البتہ یہ سمجھ لیا گیا کہ میں نے آیت مخالفت میں لکھی ہے میں نے آیت پیش کر کے اس جیسی آیت کا مطالبہ کیا تھا اور کچھ نہیں۔
نمبر2:آپ کے ان دلائل سے یہ لگتا ہے کہ آپ لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ تھے تو نور...
نور کا لفظی مطلب ،چمک ،روشنی ہے۔مذکورہ حدیث سے یہ بات کسی بھی صورت ثابت نہیں ہوتی کہ رسول اللہ ﷺ ذات کے اعتبار سے نورتھے۔یہ رسول اللہ ﷺ کے کمال حسن اور معجزے کی دلیل ہے ۔جسے کے نیچے انڈرلائن کی گئی عبارت سے بھی واضح ہے ۔
نمبر2: قرآن کی یہ واضح آیت۔۔۔قل انما انا بشر مثلکم یوحی الی انما الھکم الہ...
جواب تو نہیں دیا میری بات کا جناب نے لیکن پھر سے وہی بات داغ دی ہے۔پیارے بھائی میں نے یہ پوچھا تھا کہ آیا کسی مذہب ،فقہ یا کچھ بھی اور(مزید وضاحت کرتے ہوئے) کہ کیا ان کا پرانا ہونا ہی حق پر ہونے کی دلیل ہے۔۔۔؟اگر ہے تو ہاں نہ کے ساتھ وضاحت بھی کریں کہ کس قانون کے تحت ہے؟
اور میری امت گمراہی پر...
وأخرج الخطيب في رواة مالك عن عائشة قالت لما مرض أبي أوصى أن يؤتى به إلى قبر النبي صلى الله عليه وسلم ويستأذن له ويقال هذا أبو بكر يدفن عندك يا رسول الله
افإن أذن لكن فادفنوني وإن لم يؤذن لكم فاذهبوا بي إلى البقيع فآتي به إلى الباب فقيل هذا أبو بكر قد اشتهى أن يدفن عند رسول الله صلى الله عليه...
اوپر کی حوالہ میں تو جناب نے آواز کی وضاحت نہیں کی کیوں کہ وہاں بس لکھا ہے کہ آواز دینا اجازت مل جائے تو دفنا دینا اب ایسا کیا گیا یا نہیں اور آواز آئی یا نہیں ذرا یہ بھی واضح فرمادیں۔
اس دور میں ہوائی جہاز نہیں تھا اسلئے صراحت بھی نہیں ہو نی تھی لیکن حدیث میں سواری پر نماز ادا کرنا "سواری " کا لفظ استعمال کرنے کا مقصد یہ ہی تھا کہ ہر وہ چیز جو سواری ہو اس کا حکم جامع معنی لفظ ہے میرے خیال سے جہاز تک ذہن کو دوڑانا خاطر خواہ درست نہیں ہے۔
البتہ یہ بات ضرور ہے کہ قرآن و حدیث کا...
لو جی صاحب ذی شعور پیارے بھائی کبھی اس چیز کا کسی نے انکار ہی نہیں کیا ،لیکن کیا یہ قانون کسی جگہ موجود ہے کہ اگر کوئی چیز پرانی ہو گی تو وہی صحیح ہو گی اگر یہ ہی موجود ہے تو قرآن و سنت 1438 سالہ پرانا ہے کیوں نہ اس کو اپنا یا جائے؟؟؟؟
ماشاءاللہ،یعنی قرآن وحدیث میں صراحتا کچھ نہیں ہے؟جو چیز اوپر پوسٹ میں درج ہیں وہ سب ۔۔۔؟کیا آپ کی بات کا یہ ہی مطلب ہے اگر یہ مطلب نہیں ہے تو اصلاح فرمادیں۔