الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر ٢٩ یعنی کہ اوپر والی پوسٹ میں دی گئی وضاحت اور وکی پیڈیا کے اس لنک کے مطالعہ کے بعد اب میں یہ جملہ یوں لکھنا چاہوں گا
--- - - - -- -- جاری ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔
نوٹ: اگر کسی موضوع پر آپ کو کم وضاحت نظر آئے تو انتظار کیجیے ان شاء اللہ آگے چل کر اس کی وضاحت کر دی جائے...
صوفی صاحب نے لکھا: کہ نجد کا مدینے کے مشرق میں ہونا روز روشن کی طرح عیاں ہے
طالب علم: بالکل ایسا ہی ہے، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ عرب میں کس علاقہ کو نجد کہا جاتا تھا؟ اور کونسے علاقے نجد کے نام سے معروف تھے ؟
صوفی صاحب نے لکھا: بخاری کی حدیث میں ہمارے نجد کا صاف ذکر ہے
طالب علم: میں...
قرآن پاک میں ایک مشرق و مغرب کے علاوہ کئی مشرقوں و مغربوں کا بھی ذکر ہے ملاحظہ کیجئے، بشکریہ اطلس القرآن، شائع کردہ دارالسلام
یہی وضاحت ایک ویب سائٹ سے لی گئی ہے کہ سورج سارا سال ایک مقام سے طلوع و غروب نہیں ہوتا ہے۔ اردو میں مختصر ترجمہ و وضاحت بھی موجود ہے
- - - --- جاری ہے - -...
خلاصہ بحث
السلام علیکم ، میں نے اپنے تھریڈ کی پوسٹ نمبر ١٧ میں اپنے تھریڈ کا خلاصہ پیش کیا تھا۔ کنعان بھائی نے جو تھریڈ تحریر کیا اس پر میں پہلے مختصر تبصرا کروں گا اور پھر اپنی تفصیلی رائے دوں گا۔
اس بات پر کنعان بھائی نے کوئی تبصرہ نہیں کیا
کنعان بھائی نے اس موضوع پر اپنی رائے پیش کی...
السلام علیکم !
میں کچھ comments لکھنے سے پہلے کنعان بھائی اور انتظامیہ محدث فورم کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ کنعان بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے اس موضوع کے تکنیکی نکات پر اپنا موقف پیش کیا اور اس تھریڈ کو اپنا وقت دیا اور انتظامیہ کا شکریہ کہ انہوں نے غیر جانبداری سے اس سلسلے کو چلنے دیا۔
جیسا...
محترم کنعان بھائی، میں شدت سے منتظرہوں کہ آپ اپنی بات کمپلیٹ کر لیں پھر میں آپ کے شروع کردہ تھریڈ میں اپنی رائے دوں گا۔ امید ہے کہ اچھی تعمیری بحث رہے گی، شکریہ!
السلام علیکم!
چند گزارشات کرنا چاہتا ہوں، دلوں کے حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ یہ درخواست کسی ایک بھائی یا بہن کے لئے نہیں ہے۔
1) اگر آپ لوگوں کو دین سکھلانا چاہتے ہیں تو پہلے لوگوں کی ناروا باتیں برداشت کرنا سیکھیں۔ اپنی انا کو سائیڈ پر رکھیں اور دوسروں کی انا کومجروح نہ کریں۔ تبلیغ دین...
السلام علیکم، ادھوری بات confusion پیدا کرتی ہے۔ غلط فہمی کے لیے معذرت ۔
آپ اگر چاہیں تو اسی تبصرے والے تھریڈ میں آپ کے پیش کردہ نقشے لگا کر ان پر بات کر لیتے ہیں اگرچہ آپ اختلافی موضوع پر بات کرنے سے گریزاں ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو گوگل میں تلاش کر لیں آپ کو اس ٹاپک کے for اور against دونوں...
اس دھاگے کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے
حوالہ جات:
١۔ کتابیں
قیامت کی نشانیاں: مولف مبشر حسین لاہوری
اطلس القران، اطلس فتوحات اسلامیہ: دارالسلام
الشمس والقمر بحسبان: شیخ عبدالرحمٰن کیلانی رح
حج و عمرہ گائیڈ: شایع کردہ دارلسلام
٢۔ انٹرنیٹ آرٹیکلز
١۔ شیخ کفایت اللہ سنابلی کا مضمون...
السلام علیکم، میں نے اس تھریڈ میں اپنی دلیلیں تقریبا تمام لکھ دیں اگر اس تھریڈ میں کچھ اچھا ہے تو اللہ کی توفیق سے اور اگر میں کچھ غلط لکھ گیا تو شیطان کے بہکاوے سے
اس دھاگے کی سمری اور حوالہ جات بھی کچھ دیر میں میں اس میں لکھ دوں گا۔ شکریہ۔
قیامت کی ایک بڑی نشانی: تین مقامات پر زمین کا دھنس جانا'
13- باب فِي الآيَاتِ الَّتِي تَكُونُ قَبْلَ السَّاعَةِ:
7467- حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ الْمَكِّيُّ- وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ- قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا...
عراق کا صحرا جو کہ اہل مدینہ کے لیے نجد ہے
حافظ ابن حجرعسقلانیؒ علامہ خطابی سے نقل کرتے ہیں:
"نجد من جهة المشرق ومن كان بالمدينة كان نجده بادية العراق ونواحيها وهي مشرق أهل المدينة وأصل النجد ما ارتفع من الأرض وهو خلاف الغور فإنه ما انخفض منها"۔
(فتح الباری لابن حجر، باب قولہ باب قول...
ایک واضح مغالطہ جو ہمارے بریلوی دوستوں کی طرف سے دیا جاتا ہے
اوپر پیش کی گئی سورج کی پوزیشن جو کہ timeanddate.com سے لی گئی ہے اس کو دیکھیں یہ 17 جون 2012 کو دن 1130 بجے کی پوزیشن دکھا رہا ہے اس وقت سورج ریاض کے قریب ہے لیکن دوستو سوچنے کی بات ہے کہ دن ساڑھے گیارہ بجے سورج طلوع...
عرب عراق وشام کی سرزمین کا ریلیف میپ elevation کے ساتھ بشکریہ shaded-relief.com
اور آپ نقشوں میں ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ عراق کا بھی صحرا ہے اور وہ زمین سے بلند ہے، عرب عراق وشام کی سرزمین کی طبیعی تقسیم کا نقشہ بشکریہ shaded-relief.com
---- جاری ہے ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔