• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    وسیلہ صحیح احادیث کی روشنی میں تحریر : حافظ ابو یحیٰی نورپوری قرآن کریم اور صحیح احادیث سے تین طرح کا وسیلہ ثابت ہے۔ ایک اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کا، دوسرے اپنے نیک اعمال کا اور تیسرے کسی زندہ نیک شخص کی دعا کا۔ لہٰذا وسیلے کی صرف یہی قسمیں جائز اور مشروع ہیں۔ باقی جتنی بھی اقسام ہیں، وہ غیر...
  2. اسحاق سلفی

    اس گستاخ کو کیا جواب دیا جائے ،رہنمائی فرمائیں ؛

    اگر اللہ تعالی نے چاہا تو کل ،پرسوں تک جواب پیش کردوں گا ،
  3. اسحاق سلفی

    اقوال سلف

    امام ابوالعباس احمد بن عبدالحلیم ابن تیمیہؒ (المتوفی 728ھ) وَالْقَلْبُ فَقِيرٌ بِالذَّاتِ إلَى اللَّهِ مِنْ " وَجْهَيْنِ ": مِنْ جِهَةِ الْعِبَادَةِ وَهِيَ الْعِلَّةُ الغائية. وَمِنْ جِهَةِ الِاسْتِعَانَةِ وَالتَّوَكُّلِ وَهِيَ الْعِلَّةُ الْفَاعِلِيَّةُ دل اللہ تعالی کا دو طرح محتاج ہے۔...
  4. اسحاق سلفی

    اس گستاخ کو کیا جواب دیا جائے ،رہنمائی فرمائیں ؛

    محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب سے گذارش ہے کہ اس سوال کو اردو میں منتقل کردیں ؛ جزاکم اللہ تعالی خیراً
  5. اسحاق سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    اگر ان احادیث کا عربی متن مجھے بھیج دیں تو کوشش کروں گا کہ ان کا ترجمہ ہوجائے ،ان شاء اللہ تعالیٰ
  6. اسحاق سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    روى الديلمي في "مسند الفردوس" عن أنس رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : ( اذكر الموت في صلاتك ؛ فإن الرجل إذا ذكر الموت في صلاته لحري أن يحسن صلات ه، وصل صلاة رجل لا يظن أنه يصلي صلاة غيرها، وإياك وكل أمر يعتذر منه) حسنه الحافظ كما في "المقاصد الحسنة" (ص 226)، وحسنه الألباني في "صحيح...
  7. اسحاق سلفی

    جزء رفع الیدین امام بخاری

    یہ تھریڈ اور متعلقہ سوال و اعتراض میری نظر میں ہیں ، لیکن میں ایک مشکل میں مبتلا ہوں جیسے ہی وقت ملتا ہے جواب پیش کرتا ہوں ،
  8. اسحاق سلفی

    سترہ کے متعلق مصنف عبد الرزاق کی حدیث کی تحقیق

    امام کا سترہ مقتدیوں کیلئے کافی ہوتا ہے ؛ عن عبد الله بن عباس، ‏‏‏‏‏‏انه قال:‏‏‏‏ "اقبلت راكبا على حمار اتان وانا يومئذ قد ناهزت الاحتلام، ‏‏‏‏‏‏ورسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي بالناس بمنى إلى غير جدار، ‏‏‏‏‏‏فمررت بين يدي بعض الصف، ‏‏‏‏‏‏فنزلت وارسلت الاتان ترتع، ‏‏‏‏‏‏ودخلت في الصف فلم...
  9. اسحاق سلفی

    سترہ کے متعلق مصنف عبد الرزاق کی حدیث کی تحقیق

    وعليکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام ابوبکرعبدالرزاقؒ بن ھمام صنعاني (المتوفي 211ھ) روايت کرتے ہيں کہ : باب سترة الإمام سترة لمن وراءه باب :امام کا سترہ اس کے پيچھے کھڑے مقتديوں کا بھي سترہ ہوتا ہے ؛ عن عبد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر قال: «سترة الإمام سترة من وراءه» قال عبد الرزاق: «وبه...
  10. اسحاق سلفی

    تحقیق درکار ہے: صدقہ اور قبر کی حرارت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ صدقہ عذاب قبر سے نجات ہے ؛ امام ابوالقاسم سليمان بن أحمد الطبراني (المتوفى: 360هـ) اپنی کتاب "المعجم الکبیر " 787 ،میں روایت کرتے ہیں حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح، ثنا سعيد بن أبي مريم، ثنا رشدين بن سعد، حدثني عمرو بن الحارث، وابن لهيعة، والحسن بن ثوبان، عن يزيد بن أبي...
  11. اسحاق سلفی

    ٭٭ خواتین کی نماز اور چند مسائل اورعورت کا نماز کے لئے مسجد میں جانا ٭٭

    مساجد میں عورتوں کی نماز کے دس دلائل محدّث العَصر حَافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ مساجد میں مردوں کے پیچھے عورتوں کی نماز باجماعت کا جواز احادیثِ صحیحہ اور آثارِ سلف صالحین سے ثابت ہے، جس میں سے بعض دلائل درج ذیل ہیں: دلیل نمبر 1 سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا...
  12. اسحاق سلفی

    ٭٭ خواتین کی نماز اور چند مسائل اورعورت کا نماز کے لئے مسجد میں جانا ٭٭

    عورت کےلیے با جماعت نماز ادا کرنے کا حکم محترم حافظ اخترعلی حفظہ اللہ ہمارے ہاں عورت کا مسجد میں جاکر نماز باجماعت اداکرنے کے بارے میں مختلف لوگوں میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں لہذا ان تمام آراء کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ان کے دلائل کوملحوظ خاطر رکھتے ہوئے غیرجانبدرانہ موقف کو پیش کرنے کی کوشش کی...
  13. اسحاق سلفی

    ٭٭ خواتین کی نماز اور چند مسائل اورعورت کا نماز کے لئے مسجد میں جانا ٭٭

    شروط خروج المرأة إلى المسجد عورت کیلئے مسجد جانے کی شرائط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال: کیا خواتین مسجد میں محرم کے بغیر تہجد کی نماز کیلئے جاسکتی ہیں؟ یعنی مسجد گھر کے پڑوس میں ہے، گھر کے مرد حضرات تہجد نہیں پڑھتے۔ جواب : الحمد للہ: مخصوص شرائط کے ساتھ خواتین مسجد میں نماز کیلئے جا سکتی ہیں،...
  14. اسحاق سلفی

    ٭٭ خواتین کی نماز اور چند مسائل اورعورت کا نماز کے لئے مسجد میں جانا ٭٭

    اور درج ذیل تھریڈ بھی دیکھئے : عورت مسجد میں نماز ادا کرسکتی ہے....!
  15. اسحاق سلفی

    ٭٭ خواتین کی نماز اور چند مسائل اورعورت کا نماز کے لئے مسجد میں جانا ٭٭

    عورتوں کا مسجد میں جانا جائز ہے ؛ (توحید ڈاٹ کام ) تحریر: جناب حافظ ابویحیٰی نورپوری حفظہ اللہ تعالیٰ عورت اسلامی معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے، مسلمان عورت ماں، بہن، اور بیٹی ہر روپ میں گھرانے کا جزولانیفک ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں اس کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی رہی...
  16. اسحاق سلفی

    رمضان کی آمد

    جزاک اللہ تعالی خیراً بہت اچھی پوسٹ ہے ،اور مفید باتیں شیئر کی ہیں ، لیکن آپ کچھ لیٹ ہوگئے ،کیونکہ رمضان تو گزر چکا ،اب زندگی رہی تو آئندہ سال رمضان کی برکات سے مستفید ہونے کا موقع مل سکے گا ،ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. اسحاق سلفی

    محدث لائبریری پر موجود کتب کے لنک کام نہیں کر رہے ؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت شکریہ ۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً براؤزر انسٹال کرکے ایکسٹینشن ایڈ کرلی ہے ،
  18. اسحاق سلفی

    محدث لائبریری پر موجود کتب کے لنک کام نہیں کر رہے ؛

    محدث لائبریری پر موجود کتب کے اکثر لنک آرکائیو کے ہیں اور آرکائیو ہمارے ہاں اوپن نہیں ہو رہی ،اس کا حل بتایئے ، https://archive.org/
  19. اسحاق سلفی

    نماز جنازہ کا مفصل طریقہ

    جنازہ کے آگے یا پیچھے بلند آواز سے ذکر وغیرہ کرنا تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا “قبیح بدعت” ہے ،قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے ، یہ رسول اللہ ﷺ ، خلفائے راشدین ، صحابہ کرام ، تابعینِ عظام ، ائمہ دین اور سلف صالحین سے...
  20. اسحاق سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    ما شاء اللہ ۔۔۔۔ الحمد للہ دینی علوم اور شرعی معلومات کے نشر واشاعت کیلئے آپ بہت مفید اقدام اٹھا رہے ہیں ،جزاکم اللہ تعالی خیراً اللہ تعالی آپ اور اس معاملہ آپ کا ساتھ دینے والوں کو اجر عظیم سے نوازے اور مزید کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
Top