الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن حکیم میں ارشاد باری تعالی ہے :
أَحَسِبَ النَّاسُ أَن يُتْرَكُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ (سورۃ العنکبوت )
ترجمہ :
کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اگر انہوں نے ''ہم ایمان لائے'' کہہ دیا ہے تو انھیں چھوڑ دیا جائے گا اور ان کی آزمائش نہ کی جائے گی۔
تشریح :
یعنی یہ گمان کہ...
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب کی ایک پوسٹ پیش ہے :
مولوی فتح محمد جالندھری :
مولوی فتح محمد مترجم قرآن کی حیثیت سے عوام میں متعارف ضرور ہیں مگر نہ تو مورخین نے اور نہ ہی سوانح نگاروں نے آپ کا تعارف اپنی تالیفات میں کرایا جس سے معلوم ہوتا کہ آپ عالم دین ہیں اور دینی کتابوں کے مصنف بھی۔ البتہ...
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں :
قال رسولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم في مَرَضِه الذي لم يَقُمْ منه : لعنّ اللهُ اليهودَ والنَّصارى ؛ اتخذُوا قبورَ أنبيائِهم مساجدَ . لولا ذلك أبرزَ قبرَه ، غيرَ أنه خَشِيَ ، أو خُشِيَ أَنْ يُتَّخَذَ مسجدًا .(صحيح البخاري: 1390)
ترجمہ:
رسول اکرم...
نماز جنازہ کا تکرار
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
ایک میت پر ایک سے زیادہ بار نماز پڑھی جا سکتی ہے۔ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ احناف مقلدین کے نزدیک ایسا کرنا جائز نہیں، جبکہ اس کے ثبوت پر بہت ساری احادیث مبارکہ وارد ہوئی ہیں۔
دلیل نمبر ➊
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے...
صحيح مسلم
كِتَاب الْجَنَائِزِ
جنازے کے احکام و مسائل
23. باب الصَّلاَةِ عَلَى الْقَبْرِ:
23. باب: قبر پر نماز جنازہ پڑھنا۔
حدثنا حدثنا حسن بن الربيع ، ومحمد بن عبد الله بن نمير ، قالا: حدثنا عبد الله بن إدريس ، عن الشيباني ، عن الشعبي ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: " صلى على قبر بعد ما دفن،...
ذاتی پیغام (ان باکس ) میں ایک محترم بھائی نے سوال کیا ہے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جواب :
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
اسلامی شریعت میں قبر کا بہت زیادہ احترام کیا جاتا ہے، اس لئے شرعی طور پر قبروں کی اہانت، اور قبروں کی بے توقیری جائز نہیں...
سبزیوں کی غذائی اہمیت و خصوصیات
نوید عصمت کاہلوں
سبزیات انسانی غذا میں بہت اہم مقام رکھتی ہیں کیونکہ ان میں وہ تمام اجزاءپائے جاتے ہیں جو اکثر اجناس میں بہت قلیل مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ سبزیات میں لحمیات، حیاتین اور معدنی اجزاءبکثرت پائے جات ہیں جو انسانی جسم میں مختلف افعال کو درست رکھنے میں...
سوال: مجھے یہ جاننا تھا کہ کیا کدو کی فضیلت پر بھی کوئی حدیث ہے؟
جواب: کدو ایک قسم کی سبزی ہے جسے لوکی اور گھیا بھی کہا جاتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کو یہ بے حد محبوب تھی چنانچہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
إِنَّ خَيَّاطًا دَعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ...
وعلیکم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
شریعت اسلامیہ میں حیض کا خون کپڑے پر لگ جائے تو اسے دھونے کا حکم اور ثبوت
اہلِ ایمان کی ماں سیدہ عائشہ صدیقہ طاہرہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں :
عن عائشة، قالت: «كانت إحدانا تحيض، ثم تقترص الدم من ثوبها عند طهرها، فتغسله وتنضح على سائره، ثم تصلي فيه»
صحیح...
محترم بھائی آپ کے سوال کا جواب اس تھریڈ میں دے دیا ہے دیکھ لیں :
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AC%D9%88%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81.25427/
احکام عید الفطر
توحید ڈاٹ کام
176۔ عید الفطر :
عید الفطر کے دن صوم رکھنا جائز نہیں ہے۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :
نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صوم يوم الفطر و النحر . [صحيح البخاري : كتاب الصيام، باب 66 صوم يوم الفطر ]
’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالفطر اور...
زکاة فطر کے مسائل
اعداد: عبدالہادی عبدالخالق مدنی
زکاة فطر کی فرضیت :
ماہ رمضان مکمل ہونے پرصلاة عید کی ادائیگی سے قبل ہرمسلمان پر زکاة فطر کی ادائیگی فرض ہے ۔صوم رمضان کی فرضیت کے سال ہی ٢ھ میں اس کی مشروعیت ہوئی۔
بہت سارے مسلمان زکاة فطر کی ادائیگی میں غفلت ولاپرواہی سے کام لیتے ہیں جو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جابر بن یزید الجعفی
جابر الجعفی جمہور محدثین کے نزدیک مجروح ہے ۔ حافظ ابن حجر نے کہا:
“ضعیف رافضي” وہ ضعیف رافضی ہے ۔ (تقریب التہذیب : ۸۷۸)
امام ابوحنیفہؒ نے فرمایا:
“ما رأیت أحداً أکذب من جابر الجعفي ولا أفضل من عطاء بن أبي رباح“...
شوال کے 6 روزے
رمضان المبارک کے روزوں کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا واجب نہيں بلکہ مستحب ہیں اورمسلمان کے لیے مشروع ہے کہ وہ شوال کے چھ روزے رکھے جس میں فضل عظیم اوربہت بڑا اجر و ثواب ہے ، کیونکہ جو شخص بھی رمضان المبارک کے روزے رکھنے کےبعد شوال میں چھ روزے بھی رکھے تو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
اولیاء کے نام پر جانور ذبح کرنے کی شرعی حیثیت
تحریر: ابوعبداللہ صارم حفظ اللہ
بت پرستی اصل میں اولیاء پرستی ہی تھی۔ مشرکین مکہ کے بت اولیاء اللہ کے نام اور ان کی صورتوں پر ہی مشتمل تھے۔ قرآنِ کریم نے صاف طور پر اس کا ردّ کیا اور رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسی بت پرستی کو مٹانے کے لیے تشریف...
بریلوی مولوی غیر اللہ کی نذر و نیاز کا دفاع کرتے مغالطہ دے کر کہتا ہے :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ٭٭٭
جواب
اولیاء اللہ کے نام کی نذر و نیاز شرعی میزان میں
علامہ غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
نذر و نیاز عبادت ہے اور عبادت صرف اللہ تعالیٰ کی جائز ہے۔مخلوق کے نام پر نذر کرنا...