الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صححه الحاکم و وافقه الذهبي کا تحقیقی جائزہ!
تحریر: محمد خبیب احمد
الحمد للّٰه رب العالمین والصلاة والسلام علی خیر الأنام محمد بن عبد اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم ومن والاہ۔ أما بعد:
امام حاکم رحمه الله کا اسمِ گرامی محمد بن عبد الله بن حمدویہ ہے۔ جو معروف امام، ناقد، حافظ، علامہ اور شیخ...
روافض کی فتح اور خود کو اہلسنت کہلوانے والوں کی شکست
تحریر : مفتی اعظم حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ایک وقت تھا جب روافض کے خلاف اہلسنت میں شدید غم و غصے کے جذبات پائے جاتے تھے اور یہ جذبات اس لئے برحق تھے کیونکہ کوئی ایسا شعار مسلمانوں کا نہیں تھا جس کی یہ توھین نہ کرتے ہوں کوئی ایسا...
ان احادیث میں کفر و شرک سے مراد کفر اکبر ہے یا کفر اصغر اس تعلق سے شیخ بن باز فرماتے ہیں :
«بين الرجل وبين الكفر والشرك ترك الصلاة» رواه مسلم في صحيحه.
والكفر والشرك إذا عرف فالمراد به الكفر الأكبر والشرك الأكبر، ولقوله صلى الله عليه وسلم: «العهد الذي بيننا وبينهم الصلاة، فمن تركها فقد كفر »...
سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا کا رجوع یا مرزا جہلمی کا فراڈ؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مرزا جہلمی بڑا دھوکے باز آدمی ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا رجوع ثابت کرنے کے لیے اپنے ریسرچ پیپر میں مصنف ابن ابی شیبہ کے حوالے سے ایک روایت درج کی جس میں تھا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرما رہی ہیں نبی صلی...
توحید کو ماننے والے کہاں ہیں؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہمیں ان پاک طینت موحدین کی خدمت میں کچھ گزارشات کرنی ہیں جو اللہ کی وحدانیت کو اپنے وجود اور دعوت کی شناخت بناکر نجات کے متلاشی ہیں۔ جو مہنگائی کی فکر سے بلند ہوکر یہ سوچنے پر آمادہ ہیں کہ بجٹ اور مزدوروں کی تنخواہ سے بڑھ کر بھی دنیا میں...
دین اور الہ کا مفہوم درست کیجئے
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
قرآن تو اجتماعی زندگی میں ’’دین‘‘ اس نظام اور قانون کو کہتا ہے جو کسی قوم میں رائج ہو،جس پر اس کی سیاست و معیشت اور تمدن استوار ہو اور جس پر اس کی عدالتوں میں فیصلے کئے جاتے ہوں۔ یہ نظام اگر اللہ کی کتاب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم...
علماء باوجود غلطی کرنے والوں کی توبہ کے ان کے افکار کا رد کیوں کرتے رہے ؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گزرے ہوے پختہ علماء کے ہاں ہمیں ایک چیز یہ بھی دیکھنے کو ملتی ہے وہ کسی ایسے شخص کے افکار کے رد میں بھی کتابیں لکھ دیتے ہیں جس شخص کی گمراہی سے توبہ کا تذکرہ خود انھوں نے بھی اپنی کتابوں میں درج کر...
جس عورت کا شوہر لاپتہ ہو وہ کب تک انتظار کرے گی
بسم الله الرحمن الرحيم
اگر تو شوہر اس طرح لا پتہ ہو کہ اس کی زندگی کا یقین باقی ہو تو اس صورت میں وہ تا دمِ آخر اس کا انتظار کرے گی، اور اگر اسے اپنے نفس پر فتنے کا خطرہ ہو یا اولاد کی حق تلفی کا خطرہ ہو تو شرعی عدالت سے نکاح فسخ کروا کر دوسرا...
انسان جب زنا میں مبتلا ہو جائے تو کیا اس کی پچھلی تمام نیکیاں ضائع ہو جاتی ہیں؟
بسم الله الرحمن الرحيم
1. کفر کے ہوتے ہوئے کوئی بھی نیک عمل قابل قبول نہیں ہے۔
2. اگر کوئی شخص مسلمان ہو اور کوئی گناہ کرے ( سوائے کفر کے ) تو گناہ سے تمام نیکیاں نہیں مٹتیں یہ اہل السنۃ والجماعۃ کا اتفاقی قول ہے۔...
کیا لڑکی بنا محرم کے ہوسٹل میں تعلیم کے حصول کے لیے ٹھہر سکتی ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
دینی تعلیم کیلیے کسی مدرسہ کے ہاسٹل میں عورت کیلئے رہنا جائز نہیں چہ جائیکہ دنیاوی تعلیم کیلیے ہاسٹل میں قیام کرے اور وہ بھی اس موجودہ فتنہ زمانہ میں!
▪️" عن ابن عباس رضي الله عنهما، أنه: سمع النبي صلى...
سیّدہ عائشہ رضي الله عنها کی شان میں علماء کے اقوال
بسم الله الرحمن الرحيم
(❶) امام عبید بن عمیرؒ (ت:٦۸ھ):
(✿) امام عبد الله بن عبيد بن عمير رحمه الله فرماتے ہیں:
«قدم رجل فسأله أبى: كيف كان وجد الناس على عائشة؟ فقال: كان فيهم وكان. قال أما إنّه لا يحزن عليها إلا من كانت أمّه»
’’ایک...
مدارس کو مصرف زکاۃ ”فی سبیل اللہ“ میں شامل کرنا ”منہج سلف“ کے خلاف ہے (6)
از قلم: کفایت اللہ سنابلی
فریق مخالف کی پیش کردہ اس مردود روایت کی حقیقت بیان کی جاچکی ہے جس میں طالب علم کے لئے ”فی سبیل اللہ“ کے الفاظ آئے تھے ۔
موصوف نے آگے چل کر گرچہ یہ لکھا کی ”فی سبیل اللہ“ میں مدارس نہیں آتے ۔...
سیکولر و ڈیموکریٹک حکمران مدخلیوں کے اولی الامر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جس طرح بریلوی مشرکین مزار میں دفن مُردوں اور چرسیوں، بھینگیوں، تارکین شریعت، تارکین نماز ملنگوں کو اولیاء اللہ قرار دیتے ہیں اور مرے مُردوں کو اللہ تک پہنچنے کا وسیلہ مانتے ہیں، ان کے لئے نظر و نیاز اور دیگر شرکیہ اعمال...
شیعہ کے چوتھے امام زین العابدین کا ایک واقعہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شیعہ کے معتبر عالم ابن أبي الفتح الإربلي کی کتاب كشف الغمة في معرفة الأئمة کا سکین آپ کے سامنے ہے ، امام زین العابدین رحمہ اللہ کے ترجمہ میں ایک واقعہ لکھتا ہے کہ،
وقدم عليه نفر من أهل العراق فقالوا في أبى بكر وعمر...
علیؓ و عثمانؓ کی محبت ایک دل میں!
تحریر: غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری
(✿) سیدنا انس بن مالک رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں:
«إِنَّ حُبَّ عُثْمَانَ وَعَلِيٍّ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي قَلْبٍ مُؤْمِنٍ وَكَذَبُوا، قَدْ جَمَعَ اللَّهُ عز وجل حُبَّهُمَا بِحَمْدِ اللَّهِ فِي قُلُوبِنَا»
’’ایک...
قبلہ کا تعین اگر آن لائن کمپس سے کیا ہو؛ اور اسی تعین پر نمازیں ادا کی ہوں پھر معلوم چلا کہ قبلہ کی سمت درست نہیں تھی تو کیا نمازیں دہرانی ہوں گی؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نماز کی صحت کیلئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے ؛ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہے : فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ...
مدارس کو مصرف زکاۃ ”فی سبیل اللہ“ میں شامل کرنا ”منہج سلف“ کے خلاف ہے (5)
از قلم: کفایت اللہ سنابلی
اس قسط میں ہم فریق مخالف موصوف کی تحریر سے ایک ”صریح جھوٹ“ دکھائیں گے۔
اس کے بعد ان کے اردو ترجمہ کا نوٹس لیں گے جو یا تو ”خیانت“ پر مبنی ہے یا پھر ”عربی عبارت نہ سمجھ پانے کا نتیجہ“ ہے۔
✿ صریح...
کیا جامیہ و مداخلہ بھی سلفی گروہ ہیں؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بعض اخوانی قسم کے لوگ جو سلفیت سے بالکل ناواقف ہوتے ہیں وہ مدخلیوں کو سلفیت کی جانب منسوب کرتے نظر اتے ہیں کہ جامیہ اور مداخلہ بھی سلفیوں کے ہی گروہ ہیں یہ حکمرانوں کے تعلق سے غلوں کرنے والے سلفی ہیں حالانکہ جامیہ و مداخلہ جیسے...
کیا اگر بہن حجاب نہیں کر رہی تو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے تحت اسے اسکا بھائی مار سکتا ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یقیناً والد اور بھائی پر لازم ہے کہ وہ اپنے بیٹی اور بہن کی نگرانی کرنے والا ہو اور موجودہ وقت میں یہ ذمہ داری اور بھی ضروری اور لازم ہوگئ ہے۔
پھر اگر بھائی اپنی بہن کو...