الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ھم آپ اس عمل کا قطعا حیرت کا اظہار نہیں کریں گے کیونکہ آپ اس طرح کی باتیں ضرور سمجھتے ھیں.
ھم نے کہا تھا کہ ھم اب ذاتیات پر بات کرنا نہیں چاھتے. لیکن اگر آپ یہ چاھتے ھی ھیں کہ ھم ثابت کریں تو ھم اسکے لۓ بھی تیار ھیں. کیونکہ آپ نے ھم سے ثابت کرنے کے لۓ کہا تھا.
امید ھے اب آپ بھی طنز وغیرہ سے...
ھمیں مجبور نہ کریں. ورنہ ھم خاموش نہیں بیٹھیں گے. ھمارے جس اقتباس کے جواب میں آپ نے یہ لکھا ہے اسمیں کوئی قابل اعتراض بات نہیں تھی. اس مراسلے کا سیدھا مطلب یہی تھا کہ اگر آپ بہتر انداز میں بات لریں گے تو ھم بھی کریں.
محترم شیخ. ھم الگ سے سیکشن بنانے کا مشورہ اس لۓ دے رھے ھیں کیونکہ ھمارے ملک کے اکثر لوگ اردو سے نابلد ھیں. اگر الگ سیکشن ھوگا تو انکے لۓ آسانی ھوگی. کوئی چیز سرچ کریں گے تو فورم کا لنک بھی آۓ گا اور وہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے. ھمارے معاشرے میں کئی برائیاں عام ھیں. لوگ اسلام کی صحیح ترجمانی سے...
السلام عليكم
ھمارا ایک مشورہ ھے. پتہ نہیں آپ لوگوں کو پسند آۓ یا نہیں. یا ھم مشورہ دینے کی اھلیت رکھتے ھیں یا نہیں.
ھم چاھتے ھیں کہ فورم پر رومن اردو کا ایک سیکشن ھونا چاہیے تاکہ لوگ اس سے مستفید ھو سکیں.
براہ کرم انکار یا رد کی صورت میں اگر مناسب سمجھیں تو وجہ ضرور بتائیے گا.
ھم یہ دونوں باتیں ثابت کر سکتے ھیں. لیکن چونکہ ھم اب ذاتیات پر بات نہیں کرنا چاہتے اسلۓ معافی چاہتے ھیں.
اسکے بعد بھی اگر آپ کی دلی خواہش ھو تو ھم تیار ھیں.
بالکل دلیل دی ھے. آپ پوری تحقیق جا کر دیکھ سکتے ھیں. صحیح ابن ماجه، تمام المنة، صحيح ترمذی.
بھائی جان. اسکا فیصلہ بعد میں کیجۓ گا. پہلے جا کر مراجعہ کر لیں.
روح بن جناح کے سلسلے میں کلام کیا گیا ھے. اور علامہ الباني رحمة الله عليه کے علاوہ بھی کئی محدثین نے کلام کیا ھے.
قارئین کرام سے اگر فیصلہ کرانا ھی ھے تو آپ میرے ان الفاظ کو ان اقتباسات کے ساتھ نقل کرتے جن کے جواب میں ھم نے یہ الفاظ کہے.
حالانکہ ھم ان باتوں میں کو کہنے میں حق بجاب تھے. لیکن ھم صرف علمی بات کرنا چاہتے ھیں. اسلۓ ھم ان باتوں کا تذکرہ چھوڑ دے رھے ھیں. اسلۓ آپ بھی پرانی باتوں کو بھول جائیں...