• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ھم سید اسلۓ نہیں لگاتے کہ ھم نبی صلي الله عليه وسلم کے خاندان سے ھیں. اور اس پر آپ کو تعجب نہیں ھونا چاہیۓ. ھمارے ملک میں ایسی مثالیں بہت مل جائیں گی.
کیا دوسروں کی طرح دھوکہ دینے کے لئے نام کے ساتھ ”سید“ لگا رکھا ہے۔ تف ہے آپ پر
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
”اپنے نام کے ساتھ ”سید“ لگانے والے دھوکے بازصاحب؛“

قرآن و حدیث کی دھجیاں اڑانے والے حقیقتاً وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے حکم ”وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ“ کو کفار کے لئے بتاتے ہیں اور صحابہ کرام کی بات کہ ”یہ حکم نماز کے لئے ہے“ کو نہیں مانتے۔
قرآن و حدیث کی دھجیاں اڑانے والے حقیقتاً وہ ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم ”
إِذَا قَرَأَ الْإِمَامُ فَأَنْصِتُوا(صحیح مسلم) کو قرآن کی 113 سورتوں کے حق میں تو صحیح مانتے ہیں مگر 114 ویں سے انکار کردیتے ہیں۔

قِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ(سنن ابن ماجہ حدیث حسن)کو قرآن کی 113 سورتوں کے حق میں تو صحیح مانتے ہیں مگر 114 ویں کے لئے نہیں۔
قرآن و حدیث کی دھجیاں اڑانے والے حقیقتاً وہ ہیں جوصحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ”
لَا قِرَاءَةَ مَعَ الْإِمَامِ فِي شَيْءٍ(صحیح مسلم) کو نہیں مانتے۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
اس تحریر کا اقتباس پیش کریں جس میں یہ ”قبولیت“ ہے۔

آپ اس تحریر کا اقتباس پیش کریں جس میں آپ کے بقول قرآن و حدیث کی ”دھجیاں“ اڑائی گئی ہوں۔
ھم یہ دونوں باتیں ثابت کر سکتے ھیں. لیکن چونکہ ھم اب ذاتیات پر بات نہیں کرنا چاہتے اسلۓ معافی چاہتے ھیں.

اسکے بعد بھی اگر آپ کی دلی خواہش ھو تو ھم تیار ھیں.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
کیا دوسروں کی طرح دھوکہ دینے کے لئے نام کے ساتھ ”سید“ لگا رکھا ہے۔ تف ہے آپ پر
اسکو دھوکا نہیں کہتے. یہ ھمارے علاقے اور ھمارے ملک میں عام ھے. لوگ جانتے ھیں کہ ھم نبي صلي الله عليه وسلم کے خاندان سے نہیں ھیں.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
”اپنے نام کے ساتھ ”سید“ لگانے والے دھوکے بازصاحب؛“

قرآن و حدیث کی دھجیاں اڑانے والے حقیقتاً وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے حکم ”وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ“ کو کفار کے لئے بتاتے ہیں اور صحابہ کرام کی بات کہ ”یہ حکم نماز کے لئے ہے“ کو نہیں مانتے۔
قرآن و حدیث کی دھجیاں اڑانے والے حقیقتاً وہ ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم ”
إِذَا قَرَأَ الْإِمَامُ فَأَنْصِتُوا(صحیح مسلم) کو قرآن کی 113 سورتوں کے حق میں تو صحیح مانتے ہیں مگر 114 ویں سے انکار کردیتے ہیں۔
قرآن و حدیث کی دھجیاں اڑانے والے حقیقتاً وہ ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم ”
قِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ(سنن ابن ماجہ حدیث حسن)کو قرآن کی 113 سورتوں کے حق میں تو صحیح مانتے ہیں مگر 114 ویں کے لئے نہیں۔
قرآن و حدیث کی دھجیاں اڑانے والے حقیقتاً وہ ہیں جوصحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ”
لَا قِرَاءَةَ مَعَ الْإِمَامِ فِي شَيْءٍ(صحیح مسلم) کو نہیں مانتے۔
ھم ان دلائل پر تبصرہ کر چکے ھیں.
آپ اپنا لہجہ درست کر لیں. ھماری طرف سے کوئی بات دل کو لگی ھو تو معافی چاہتے ھیں.
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ھم یہ دونوں باتیں ثابت کر سکتے ھیں. لیکن چونکہ ھم اب ذاتیات پر بات نہیں کرنا چاہتے اسلۓ معافی چاہتے ھیں.

اسکے بعد بھی اگر آپ کی دلی خواہش ھو تو ھم تیار ھیں.
قارئین ملون الفاظ پر توجہ مرکوز فرمائیے گا ۔۔۔ ابتسامہ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اسکو دھوکا نہیں کہتے. یہ ھمارے علاقے اور ھمارے ملک میں عام ھے. لوگ جانتے ھیں کہ ھم نبي صلي الله عليه وسلم کے خاندان سے نہیں ھیں.
آپ اپنا لہجہ درست کر لیں. ھماری طرف سے کوئی بات دل کو لگی ھو تو معافی چاہتے ھیں.
میں بقسم کہتا ہوں کہ میں نے اللہ جل شانہٗ کے حضور اس کی عزت اور جلال کا واسطہ دے کر درخواست کر رکھی ہے کہ کسی مسلم کو میری وجہ سے عذاب نہ دیا جائے۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
قارئینِ کرام
موصوف نے میرے جس مراسلہ کا اقتباس لیا ہے اس میں مندرج اصل دلائل یہ ہیں جن کو ”ضعیف“ باور کرانے کی مذموم کوشش کی ہے؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جب قراءتِ قرآن کی جائے تو اس کی طرف کان لگا کر اسے سنو اور خاموش رہو (سورۃ الاعراف آیت 204
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام قراءت کرے تو خاموش رہو (صحیح مسلم)۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام قراءت کرے تو خاموش رہو (ابن ماجہ حدیث صحیح

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام قراءت کرے تو خاموش رہو اور جب ’’وَلَا الضَّالِّينَ‘‘ کہے تو آمین کہو (مسندِ احمد حديث صحيح

ضعیف موضوع منقطع مرسل روایات
 
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
قارئین ملون الفاظ پر توجہ مرکوز فرمائیے گا ۔۔۔ ابتسامہ
ھم آپ اس عمل کا قطعا حیرت کا اظہار نہیں کریں گے کیونکہ آپ اس طرح کی باتیں ضرور سمجھتے ھیں.
ھم نے کہا تھا کہ ھم اب ذاتیات پر بات کرنا نہیں چاھتے. لیکن اگر آپ یہ چاھتے ھی ھیں کہ ھم ثابت کریں تو ھم اسکے لۓ بھی تیار ھیں. کیونکہ آپ نے ھم سے ثابت کرنے کے لۓ کہا تھا.

امید ھے اب آپ بھی طنز وغیرہ سے باز آجائیں گے.
 
Top