• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    توبہ کا دروازہ موت سے پہلے تک کھلا ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ کب موت آ جائے ،لہٰذا توبہ کرنے میں جلدی کرو اس سے پہلے کہ مہلت ختم ہو جائے۔
  2. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ہم اپنی زندگی میں کسی کو بھی راضی نہیں کرسکتے ،یہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں۔
  3. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    ڈھائی سالہ عکاشہ اے بی سی والا قاعدہ سامنے رکھے پڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔۔جس پر ہاتھی، گھوڑے اور گدھے کی تصاویر بنی ہوئی تھیں۔ اس نے ہاتھی پر انگلی رکھی اور بولا" ایلیفینٹ" ۔۔گھوڑے کی تصویر پر انگلی رکھی اور بولا" گھولا"۔ گدھے کی تصویر دیکھ کر کچھ دیر سوچتا رہا پھر دائیں بائیں دیکھا کہ شاید...
  4. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  5. مشکٰوۃ

    پیارے بچو!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موسم بدل رہا ہے بچو! لازم ہے احتیاط تم برتو ابھی نہ ٹھنڈا پانی پینا نہ ہی برف کے گولے کھانا یوں تو گلا خراب بھی ہو گا ساتھ زکام ،بخار بھی ہو گا اک پل بھی پھر آرام نہ ہو گا پڑھائی کا نقصان بھی ہو گا برے ہر گز امتحان نہ ہوں امی ،ابو...
  6. مشکٰوۃ

    دھنک رنگ

    ایک لمحہ ہی ہوتا ہے عادتیں بدلنے کےلئے! لیکن ایسا نہیں ہوتا کہ ہم اتنے مظلوم بنیں اور دوسرے ہم پر ترس کھاتے پھریں۔
  7. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    سچ ! بس لوگ دوسروں کو زیادہ دیر خوش نہیں دیکھ سکتے۔۔۔۔ہھہہھ
  8. مشکٰوۃ

    بچے کی فریاد

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تم اتنا تیز مت بھاگو کہ غبارِ راہ، دھند بن کر تمھارا راستہ روکے تمہارا بچہ تمھیں پوچھے میری ماما۔۔۔۔میرے بابا! یہ کیسی زندگی ہے آپ دونوں کی کہ بچپن میں ہی تنہائی یہ محرومی ،یہ پسپائی مجھے معلوم ہے مجھ کو، بڑے ہو کر لڑنا ہے سدا تنہا...
  9. مشکٰوۃ

    چھوٹی سی کوتاہی اور۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "کہاں ہیں آپ "؟؟؟ "دوستوں کے ساتھ ہوں ۔۔" "کیا مصروفیت ہے آپ کی، گھر کب تک آنا ہے ؟" "مچھلی کھا رہے ہیں۔۔آج تھوڑی دیر۔۔۔۔۔۔۔" "اللہ کرے آپ کو ہضم ہی نہ ہو "اور دوسری طرف کی بات سنے بغیر کال کاٹ دی گئی۔ دوستوں کی نظریں جس انداز سے اس کے پار...
  10. مشکٰوۃ

    کوئی غلطی ہوگئی تو معاف کر دیں محمد نعیم یونس بھائی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  11. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    ابھی تو ھنیاء نے بیٹھنا شروع کیا ہے اور ہم سب اس کے گھٹنوں کے بل اور پاؤں پاؤں چلنے کے مشاق۔۔۔امی کہتی ہیں "اسے جب پاؤں لگیں گے تو پھر دیکھنا کیا حال ہو گا اور سب سے زیادہ تمھاری شامت آئے گی (بوجہ مشغلہ جات وافرہ)پھر کہنا "امی ،بھابھی کوئی تو اسے پکڑ لے پڑھنے نہیں دے رہی ،کام نہیں کرنے دے...
  12. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    آج رزلٹ آؤٹ ہونے پر اریج،اپنی ماما اور ریان کے ساتھ اپنا فسٹ پرائز(کپ ۔۔جسے عرفِ عام میں ہم جیسے ورلڈ کپ کہتے ہیں :)دکھانے آئی ۔تھوڑی دیر قبل ہی خنساءقرآن کلاس کی بچہ پارٹی کے لئے گفٹ لائی تھی سوچا چند ایکسڑا چیزیں ہیں ،اس میں سے کچھ دے دیتی ہوں لیکن پھر اپنی "فیکڑی" پر نظر ڈالی ۔جس میں کولیکشن...
  13. مشکٰوۃ

    ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  14. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    جہاں پوسٹ کو ریٹ کرنے کے اتنے آپشن ہیں وہاں چند یہ بھی شامل ہو جائیں تو بہت سے الفاظ "ضائع" نہ کرنے پڑیں گے۔ "تقریر"۔۔۔۔۔"جذباتی" ۔۔۔۔"منفی طرزِ عمل"۔۔۔۔۔"مفاہمتی"۔۔۔۔۔۔"بھائی،بھائی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
  15. مشکٰوۃ

    ذریۃ صالحۃ

    ماشاء اللہ وتبارک سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر صوت رائع جدا جدا
  16. مشکٰوۃ

    ذریۃ صالحۃ

    ماشاء اللہ
  17. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    غلام اللہ انکل کے بچے اسلام آباد آئے تو چچا انہیں لے کر مری گھمانے چلے گئے ۔۔مری کا راستہ شروع ہوا تو بڑے بچے شور کرنے لگے "مری ۔۔مری" انکل کا چھوٹابیٹا پہلے تو حیرت سے انہیں دیکھتا پھر معصومیت سے بولا: "ابا ایتھے کون مری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟":)
  18. مشکٰوۃ

    موبائلیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ٹائیٹل دیکھ کر ہی یقین ہوگیا تھا یہ وہی "موبائلیا" ہو گا ۔۔جس کی بیلن سے سر پھٹول ہوئی تھی اور نکلا بھی وہی ۔۔۔سال گزرے "نونہال" میں پڑھی تھی یہ کہانی :)
Top