• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    HAPPINESS IS ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ماموں بننا۔۔۔ عز کی پیدائش پربھیا نے فہیم بھائی کو فون کیا اور مارے خوشی کے بولے: ‘‘یار میں بھانجا بن گیا ہوں‘‘ ’’ہیں کیا؟‘‘فہیم بھائی حیران ہو گئے۔ ’’ہاں صحیح کہہ رہا ہوں میں بھانجا بن گیا ہوں ۔بھانجا‘‘ ’’بھانجا؟؟‘‘ ’’ہاں ۔آپی کا بیٹا ہوا ہے‘‘ ’’بھانجا کہ ماموں‘‘؟...
  2. مشکٰوۃ

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    ایسے نہیں کہتے آخر وہ ہمارا بھائی ہے):
  3. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

  4. مشکٰوۃ

    شیعہ حضرات سے ایک سوال

    شاید انبیاء کرام کو "منفی طرزِ عمل"،"فرقہ واریت" اور"جادلھم بالتی ھی احسن "کا علم نا تھا۔
  5. مشکٰوۃ

    اف یہ رشتے

    ): شکر ہے میں نے کسی کو یہ بات نہیں بتائی:)
  6. مشکٰوۃ

    اف یہ رشتے

    شکرا ،دو عدد نئےناموں کی معلومات اور تیسری آف دی ریکارڈ بات کے لئے:)
  7. مشکٰوۃ

    بچوں کو وہی دیں جو انہیں پسند ہو

    آگئیں مطلب کی بات پر۔۔): یہ بھی پڑھو ذرا۔۔۔۔۔ اور علاج بھی:)
  8. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    امن کیوٹ تھی تو جنگ کیا تھی؟؟؟:) یاد ہے جب یہ نئے نئے شفٹ ہوئے تھے ، بھیا کے جامعہ سے آنے پر ان کا بتایا تو جنت کے نام پر بھیا نے کیا کہا تھا؟؟؟ "یہ جنت ہے تو جہنم کہاں ہے؟"): جیسے اب کہا تھا "یہ عرشیہ ہے تو ارضیہ کہاں ہے؟":)
  9. مشکٰوۃ

    مجھے آم کہتے ہیں

    ھھ یعنی یہ کہہ سکتے ہیں کہ آم بھی خدامِ اعلٰی ہے اور بک بھی جاتا ہے :)۔۔۔ویسے بڑا ظرف ہے اس آم میں بھی چاہے کچومر کرو چاہے اچار ڈالو چوں بھی نہیں کرتا۔۔
  10. مشکٰوۃ

    بچوں کو وہی دیں جو انہیں پسند ہو

    ابتسامہ۔۔۔یہ تو سوچنا پڑے گا کہ ہم بچپن میں کیا کھاتےرہے اور کھارہے ہیں اور بچوں کو کس چیز کی عادت ڈالی ہے؟؟؟ گھر میں دہی بھلے بھی بن جاتے ہیں اور برگر بھی ۔۔۔۔بس تھوڑی سی محنت کرنے پڑے گی بچوں کو سمجھانے کے لئے
  11. مشکٰوۃ

    بچوں کو وہی دیں جو انہیں پسند ہو

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بچے عمومی طور پر لنچ ٹائم کو کھیل کود کا وقفہ سمجھتے ہیں ۔"میں اس وقت کو اس بور لنچ باکس کو کھول کر دیکھنے میں کیوں ضائع کروں جبکہ میں جھولے لینے میں دوسروں سے آگے ہو سکتاہوں یادوستوں کے ساتھ کسی اور کھیل میں حصہ لے سکتا ہوں ۔"اس خیال کی...
  12. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    گرمیوں کی سخت دوپہر میں ،میں نے گلی میں کھلنے والی کھڑکی کھولی تو سامنے والے گھر میں موجود پانچ ،چھ سالہ لائبہ ٹیرس میں کھڑی نظر آئی ۔۔تھوڑی ہی بعد سائیکل پر پتیسہ بیچنے والاگزرا ۔۔۔۔لائبہ نے اسے آرام سےگزرتے دیکھا اورجب وہ آگے نکل گیا پھر زور سے بولی"انکل!!!!" لائبہ کی آواز پر اس نے گلی کے...
  13. مشکٰوۃ

    عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟

    تو میں نے کب کہا نہیں لیا تھا ۔۔آئندہ نہیں لیتی خوش؟؟؟؟ بہن مجھے دوسروں کو کاپی کرنے کا شوق نہیں اپنی شخصیت بھی ہوتی ہے کسی کی۔۔۔۔۔اللہ معاف کرے ،اللہ معاف کرے ،،،کوئی حال نہیں خواتین کا،دیکھا آنٹیوں والی باتوں میں آؤتو یوں ہی لڑائیاں ہوتی ہیں ،،ہم بچے ہی بھلے۔۔ باقی جو رہ گیا ہے اس کی طرف...
  14. مشکٰوۃ

    اف یہ رشتے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ھھھ۔۔۔رئیلی نائس’’ خاتون‘‘! ایک رشتے اور ایک کپڑے پچپن سے دونوں کی مشکل ہی سمجھ آتی تھی ۔شاید دونوں کا کام ایک ہی ہے اس لئے:) پچھلے دنوں امی سے کاپی پر شجرہ نسب سمجھنایاد آ گیا۔۔۔۔امی کا کام ہر مہینے رشتہ داریاں سمجھانا اور ہمارا امی کو ساری رات جگاکر ہر ایک کا...
  15. مشکٰوۃ

    عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟

    ھھ۔۔۔سورررررری سسٹر مقرر جذباتی ہوتے ہیں! حقیقت سے فرار نہیں ہونا چاہئے ۔جو میں نے دیکھا اسی کے مطابق بات کی ہے ۔۔اگر آپ خود پر تنقید سمجھ رہی ہیں تو سمجھ لیں ۔۔۔میں آپ کو روک نہیں سکتی ۔۔۔اب آپ بھی کھل کر تنقید کیجئے تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں۔۔۔
  16. مشکٰوۃ

    عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟

    بہن آپ اپنی رائے بھی دیں تو بات بنے گی نا ۔۔۔ہم غیب کا علم تھوڑا جاننے لگے ۔۔۔ویسے بھی دل کھول کر تنقید کرنی تھی ۔۔ رہی موضوع کی بات تو اس کے عنوان پر ہی غور کر لیتے ہیں ۔۔۔’’عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟ ‘‘ عورت آدھا نہیں پورا معاشرہ ہے ۔۔معاشرہ مردوں کا ہے کا کھوکھلا نعرہ لگانے والے ذرا...
  17. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    بھائیوں کے ہیلمٹ سے ہی اندازہ ہوجاتاہے سفرِراولپنڈی ہے یا اسلام آباد!
  18. مشکٰوۃ

    دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

    کافی عرصہ پہلے اس متعلق ایک تحریر پڑھی تھی جس میں ساری حقیقت بتائی گئی تھی ۔
  19. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    امی بھی نا مشکل میں ڈال دیتی تھیں): ھھ۔۔ھھ
Top