الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ثانویہ عامہ کے امتحان یادآگئے تھے اسے دیکھ کے جب سارا دن ،رات پانچ سال سے بچھڑی کزنز اور ان کے بچوں کے ساتھ مصروفیت کے بعد صبح گاڑی میں بیٹھتے ہی کتاب "کھل "جاتی تھی اور معھد جا کر پتہ چلتا تھا یہ جس کتاب پر" برڈ آئی ویو"ڈالی گئی ہے وہ کتاب تو نصاب میں شامل ہی نہیں۔):
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج ہی فیس بک پر سوفٹ وئیرز کے متعلق بہت زبردست پیج ملا۔۔مجھے تو بہت پسند آیاہے ۔ہو سکتا ہے آپ کو بھی اچھا لگے۔
Download Softwares (مطلوبہ سافٹ ویئرز ڈاؤنلوڈ کریں)
ایک دن میں نے اپنے کز نزسے پوچھا کہ بڑ اہو کر کون کیا بنے گا؟
وردۃ بولی "میں ٹیچر بنوں گی"۔۔۔"میں ڈاکٹر بنوں گی۔۔"بریرہ نے کہا
"میں سائنسدان بنوں گا۔۔۔"ثوبان کے کہتے ہی لقمان جلدی سے بولا "اور پتا ہے میں کیا بنوں گا؟؟/؟؟
سب بچوں نے اشتیاق سے اس کی طرف دیکھا :" کیا بنو گے؟؟"
"بھینس دان"لقمان نے...
فاطمہ کی صحبت کا اثر ہے آپ پر مجھے تو پڑھ کے بھی سمجھ نہیں آئی تھی:(
فارغ ہو کر شارٹ کورس کرتی ہوں اس کے پاس ۔۔۔
ویسے کم تو یشفع ،ثانیہ بھی نہیں ہیں۔پتہ نہیں اپنا بھی فاطمہ کے ساتھ رشتہ بتاتی ہیں جو وقتی طور پر سمجھ آتا ہے اور پھر برمودا ٹرائنگل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایتھے تے پنج وی لے کے رکھ لو فیر وی آواز آندی اے۔۔
"اُتے والا نووں تراش تھلے اے؟"
تے تھلوں آواز آندی اے "نئیں تھلے والا وی اُتے اے۔۔"
"تھلے ویکھو"
"اُتے گیا سی"
"تھلے آیا سی"
"اُتے"
"تھلے"
"تھلے"
"اُتے"
اتنے میں آذان کا وقت ہو جاتاہے اور بھیا کہتے ہیں:
"بس رہنے دو اب"۔):