الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عمر اثری صاحب!!
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
اثری صاحب !! حوالہ درست ہے ، شاید آپ نے صرف اپنے پاس موجود مطبوعہ نسخہ کو دیکھ کر یہ حکم لگائے ہیں کہ " حدیث کا حوالہ درست نہیں ہے" ۔ جبکہ صحیح بخاری کا پیش کردہ حوالہ (دار ابن کثیر سے سن 1993م والےمطبوعہ نسخہ میں ) اسی حدیث نمبر (6364) کے تحت...
شہرت طلبی کی نحوست اور ایک داعی کی ذمہ داری
تحریر: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
بہتوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ فیس بک اور سوشل میڈیا پر شہرت طلبی کے مذموم ارادے سے جلوہ افروز ہوتے ہیں ۔۔ یعنی ان کا اصل مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ شہرت مل جائے۔
اس مقصد کے حصول میں وہ سیاسی پارٹیوں کی طرح ہر پینترے...
دولہا دلہن پہلی رات کیا کریں؟
..............
از :ألطاف الرحمن أبوالكلام السلفي
مسنون نکاح کے بعد شوہر کو چاہئے کہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ اچھے سے پیش آئے ، اس کا دکھ درد اور غم کم کرنے اور اس کا دل بہلانے کے لئے اس سے لطف و سرور کی باتیں کرے ، دل لگی اور ہنسانے والے کلمات کہے، اسے تحفہ...
۔۔۔۔۔۔ یہ کہیں گمراہ نہ کردے !!
تحرير : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
آج شوسل میڈیا پر جہاں قرآن و سنت سے ماخوذ صحیح منہج کی باتیں عام کی جاتی ہیں وہیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد بدعت وخرافات کو دین کی طرف منسوب کرکے اپنے ناپاک ارادے کی تکمیل بھی کرتے نظر آتا ہے، یہ بات شوسل میڈیا تک ہی نہیں بلکہ...
اصلاح شدہ
لفظ "عشق" اللہ یا اللہ کے رسول یا اعمال صالحہ کے لئے استعمال کرنا کیسا ہے؟
....................
از قلم : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
سب سے پہلے یہ جان لیں کہ "عشق" کی تعریف کیا ہے ۔ پھر آگے بات کرتے ہیں ۔
عشق اس شدید محبت کو کہتے ہیں جس کے ساتھ شہوت کی بو پائی جائے، جیسا کہ ابن ابی...
لفظ "عشق" اللہ یا اللہ کے رسول یا اعمال صالحہ کے لئے استعمال کرنا کیسا ہے؟
....................
از قلم : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
سب سے پہلے یہ جان لیں کہ "عشق" کی تعریف کیا ہے ۔ پھر آگے بات کرتے ہیں ۔
عشق اس شدید محبت کو کہتے ہیں جس کے ساتھ شہوت کی بو پائی جائے، جیسا کہ ابن ابی العز الحنفی...
بیوی کو بد صورت کہنے کا حکم
......... ....... ............ .............
تحریر : الطاف الرحمن أبوالكلام سلفی
اللہ تعالی نے فطری طور پر عورتوں کو خوبصورت بنایا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان میں مورجیسی خود پسندی پائی جاتی ہے، اپنی خوبصورتی اور حسن کا انہیں بہت خیال ہوتا ہے. ان کے لئے سب سے بڑی خوشی اس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عنوان کا تحریر سے ضرورتعلق ہے۔جو ذرا تحریر پر غور کرنے سے واضح ہوجاتا ہے۔ کیونکہ مضمون میں کچھ ایسا ہی ہے کہ پڑھنے والے کی اکثریت اس تحریر کے کٹہرے میں کھڑا محسوس کرے گی ۔پھر ہوگا کیا کہ ہر کوئی اسے اپنے خلاف لکھی گئی تحریر سمجھ بیٹھے گا ۔ یوں دکتورصاحب سے ناراض...
کیا قیامت سے پہلے بچے بوڑھے پیدا ہوں گے ؟
از قلم: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
قیامت کی نشانیوں میں سے یہ نہیں ہے کہ قرب قیامت کے وقت بچے بوڑھے یا بوڑھوں کی شکل کے پیدا ہوں گے ، اور جو سورہ مزمل آیت نمبر :17 کا حوالہ دیا گیا ہے ۔ وہ آیت اس طرح ہے۔ (( فكيف تتقون إن كفرتم يوما يجعل الولدان شيبا (...
آپ کیوں بگڑ بیٹھے بات تھی زمانے کی؟
تحریر : وسیم المحمدی
-----------------------
پڑھنا لکھنا بہت مبارک اور عمدہ عمل ہے،اس سے ذہن کی تربیت اور فکر کی نشو نما ہوتی ہے، فکر کا چشمہ رواں دواں رہتا ہے اور اس کے سوتے خشک ہونے کے بجائے اپنا بہاؤ مزید تیزی سے جاری وساری رکھتے ہیں۔ لکھنا بہت جلیل...
کیا موذتین قرآن کریم کاحصہ نہیں ؟
السلام علیکم: میں نے سنا ھے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود معوذتین کو قرآن کا حصہ نھیں مانتے تھے کیا یہ صحیح ھے؟ براے کرم اسکا مدلل جواب لکھنے کی زحمت گوارا کریں ـ (سائل: حنیف خان)...
کیا خود کشی کرنے والی کا نماز جنازہ غائبانہ پڑھنا درست ہے؟
از : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
الحمد للہ
اولا یہ بات یاد رکھیں کہ :
خو کشی گناہ کبیرہ میں سے ہے ، شریعت میں اس کی بڑی سخت مذمت آئی ہے ، اور خود کشی کرنے والے مسلمان دوسرے گناہ گاروں کے بنسبت جہنم میں لمبی مدت تک سزا بھگتیں گے ۔ پھر...
جمعہ کے دن عورت اپنے گھر میں نماز ظہر کب پڑھے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
جن پر نماز جمعہ کا پڑھنا فرض نہیں ہے وہ پانچ طرح کے ہیں : مسافر ، مریض ، عورت، غلام ( جو بیچے اور خریدے جاتے ہیں ) اور بچے۔ یہ چاہیں تو امام کے ساتھ نماز جمعہ پڑھیں یا گھروں میں ہی...
کیا ہم ضدی بچوں کو سمجھانے کے لئے جھوٹ بول سکتے ہیں ۔؟
از قلم : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
بسم اللہ :
ماں پاب کو اکثر دیکھا جاتا ہے کہ وہ اپنی اولاد سے چھوٹ بولتے رہتے ہیں ، کبھی ضدی بچہ کو منانے کے لئے تو کبھی ڈرا دھمکا کر اپنا فرما بردار بنانے کے لئے ۔ یا ان کی جھوٹی ہمت افزائی کے لئے۔ یہ سب...