الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
ایک کم علم انسان ہو کر بھی ،، ان سوال کرنے والوں کو دنیاوی مثالوں سے سمجھاتا ہوں کہ کیسے اللہ نے اپنے خالق ہونے اور ہمیں مخلوق ہونے کے بڑے بڑے دلائل اور ثبوت دے رکھے ہیں ہماری عقل کے اندر ہی موجود ہیں ،،،،
------
کہ کسی بھی چیز کا خالق جب کوئی چیز بناتا یا ڈیزائین کرتا ہے ، تو جس...
مجھے کیوں برا لگے گا جناب محترم ،
آج میں آپ کو ایک اپنے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں ، مجھے بھی وہابی زہر لگتے تھے ، بس ایک چیز صرف ایک چیز میری ہدایت کا سبب بن گئی ، وہ ہدایت ملنے والی چیز قرآن و صحیح حدیث سے پوری نماز کے دلائل و ثبوت کا مطالبہ و سوال کرنا ، بگلہ تیتر بٹیر حرام یا حلال جیسے...
ایک انسان کہے کہ دو ضرب دو کتنے ہوتے ہیں اس کا جواب مجھے ریاضی کی ہی کتاب سے دو ، جواب دیا جاتا ہے چار ،،، اب سوال یوں آئے گا کہ اچھا اب ذرا بتاؤ چار کا جو "چ" ہوتا ہے اس کی شکل اور ڈیزائیں ریاضی کے کس اصول و قانون اور کتاب میں ہے ثابت کرو ،
یار اللہ کا خوف کرو
نصاری کا اپنے علماء کو رب بنانا...
میں نے زندگی میں بڑے دکھ اٹھائے ہیں ، اگر تم نے وہ سب کچھ سن لیا جو مجھ پر اب تک گزر چکا ہے تو تمہاری آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے ،،،، ایسے جملے کہنے والا ، مگر پھر تفصیل نہ بتانے والا ہر انسان ، ، ، مکار ، شاطر اور دھوکے باز ہوتا ہے ،
وعلیکم السلام ۔ جی ہاں
جی آپ کی دوسری بات درست ہے کہ معلومات ادھوری دی گئیں تھیں ، اس کی وجہ یہ تھی کہ میں ٹاٹل میں حقیقی مسئلہ ہونے کا لکھ چکا تھا اس لئے اختصار کیا ، تاکہ لنک مسئلہ لڑکے کا غائب ہو جانا ، لڑکی کا بے بس ہو جانا اور لڑکے کے گھر والوں کا نکاح ماننے سے انکار کرنا اور کہنا کہ جب...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ایک لڑکی جو کہ ایک بیرون ملک میں ہے ، وہ یتیم ہے ،دوران پڑھائی ، کالج یا یونی ورسٹی ایک اٹھارہ انیس سالہ لڑکا اور یہ لڑکی آپس میں پسند کی وجہ اور گناہ سے بچنے کے لئے سے نکاح کرتے ہیں ، نکاح کچھ اس طرح کہ لڑکے کے گھر والے جو کہ پاکستان میں ہیں کو کوئی خبر نہیں اس نکاح کی...
وعلیکم اسلام و رحمۃ اللہ وبرکاۃ ، میں ایک کم علم بندہ ہوں ،دفاعی جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں ،
تاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جو جو صحیح و ضعیف منسوب ہو چکا وہ اکٹھا کیا جا سکے اور تاکہ اس کے بعد فتنہ وضع حدیث مزید پروان نہ چڑھ سکے ،صحیحین کے علاوہ باقی کیلیکش کے لئے بعد کے محدثین کے...