• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. و

    جائز ومعزز گناہ

    -------- الحمدللہ رب العالمین
  2. و

    جائز ومعزز گناہ

    - آپ کی بات درست ہے ،دراصل اس طرح شریفانہ ، مہذبانہ واقعات میں مسلسل تیزی اور نئے اضافی فیچرز کی انسٹالیشن عروج پر ہے جس کی وجہ سے آنکھوں دیکھا کو ہاتھوں لکھا میں تبدیل کرتے ہوئے لو لیول کا احتجاج اس وقت لو ہی لگا تھا مگر اب دوبارا تحریر خود پڑھی تو آپ کی بات درست معلوم ہوئی کہ ہتھ ہولا رکھنا...
  3. و

    جائز ومعزز گناہ

    میں ایک گناہ گار ، کمزور اور بے بس انسان ہوں ، میرے اوپر والی ساری بات کو میرا دودھ دھلے اور خود لکھ پسندی و بڑے بول پر محمول نہ کیا جائے ،
  4. و

    جائز ومعزز گناہ

    جزاک اللہ خیرا کثیرا آپ درست پہنچے معاملہ تک بس معاملہ درست جگہ تک پہنچ جائے ،،،،،،،،،،،،،،،، تو ،،،،،،،،،،،،،
  5. و

    جائز ومعزز گناہ

    بے شک ایسا ہی ہے لیکن عورت اپنے حق میں اب تک جو کچھ اپنے دماغ سے ''سمجھی'' ہے وہ مردوں کی ''تربیت''سے زیادہ مردوں ''کو'' تربیت دینے کے لئے استعمال کیا جانا چاہئے ،
  6. و

    جائز ومعزز گناہ

    افسوس کا مقام ہے کہ آپ نےایک فیصد بھی غور کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی ، ،،، جو ''کہا''`جا رہا ہے وہ ''کہا''جا رہا ہے سے زیادہ ''کہا'' جا چکا ہے ، ،
  7. و

    جائز ومعزز گناہ

    جی ، بے شک دنیا کا جو بھی برائی یا اچھائی کا موضوع ہوتا ہے وہ سارے مرد اور ساری عورتوں والی شرط سے پاک ہی ہوتا ہے، ورنہ قلم خشک اور کتابیں آنا بند ہو جائیں
  8. و

    جائز ومعزز گناہ

    @محمد نعیم یونس @محمد ارسلان @محمد عامر یونس @محمد علی جواد @اشماریہ @تلمیذ @اسحاق سلفی
  9. و

    جائز ومعزز گناہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ سب جانتے ہیں کہ مرد حضرات غیر محرمات کے بارے میں جس طرح رو برو دنیاوی معاملات رکھتے ہیں وہی معاملات ٹیکنالوجی اور باقی زندگی کے میدان میں بھی رکھتے ہیں ، اگر بالفرض راہ چلتی کسی لڑکی کو بُری نظر سے دیکھتے ہیں تو ٹی وی پر بھی ویسے ہی دیکھتے ہیں ، نوکری پر بھی...
  10. و

    ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

    اور مزید اگر مسئلہ حل نہ ہو تو کنٹرول پینل میں جا کر ساونڈ پراپرٹیز میں جائیں ، وہاں آڈیو ٹیب میں جا کر ڈیفالٹ پلے بیک ڈیوائس چیک کریں اگر ایک سے زیادہ لسٹ میں ہیں تو باری باری سلیکٹ کر کے آواز چیک کر لیں ، اگر والیم کنٹرول میں پی سی سپکیر پر ٹک نہیں لگا ہوا تو ٹک بھی لگا لیں ،
  11. و

    ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

    ----------- پھر یہ چیک کر لیں کہ بایوز میں جا کر کے وہاں سے بلٹ ان سپکیر آف یا ڈس ایبل تو نہیں ، اسے این ایبل یا آن کر دیں ،
  12. و

    سچی مسکراہٹیں

    -------------------
  13. و

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نزدیک 3 بڑے گناہ !!!

    اوہ اچھا اب سمجھا محترم قابل معافی اور ناقابل معافی گناہ کی تفریق بھی تو رکھئے دوسرا سب سے بڑا گناہ اس گناہ کی فیلڈ کے لحاظ سے بھی بولا جاتا ہے جیسے زوجین کے حقوق میں سب سے بڑا گناہ فلان ہے اور ہمسائے کے حقوق میں سب سے بڑا گناہ فلاں ہے ، جانوروں کے حقوق میں سے سب سے بڑا گناہ فلاں ہے ، والدین کے...
  14. و

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نزدیک 3 بڑے گناہ !!!

    ---------- آپ کا سوال یا اعتراض میری بھی سمجھ میں نہیں آیا خالق کے نزدیک مخلوق کا سب سے بڑا گناہ۔۔۔۔۔۔۔ میں شرک والی کیا بات ہے؟
  15. و

    ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

    اس لنک سے ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کیجئے اور انسٹال کیجئے
  16. و

    ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

    سٹارٹ پر کلک کر کے run کھولیں اس میں msinfo32 لکھ کر اینٹر کریں اور درست ماڈل نمبر انفارمیشن میں شو ہو جائے گا وہ یہاں لکھ کر بتائیں
  17. و

    سچی مسکراہٹیں

    میں اور میری بہن کافی پرانی بات ہے میری بہن خالہ کی سب سے چھوٹی بیٹی (دیڑھ دو سال عمر ہوگی) کو چپ کرا رہی تھی مگر وہ چپ نہیں ہو رہی تھی میں نے بھی جا کر اس کو چپ کرایا نہیں ہوئی میں نے چھوٹی بہن کو کہا کہ میں تمہیں جھوٹ موٹ کا تھپڑ ماروں گا تم جھوٹ موٹ رو پڑنا اس سے یہ چپ ہو جائے گی ، ایک...
  18. و

    سچی مسکراہٹیں

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میرے ساس اور سسر مبارک گھر تشریف لائے ساتھ میں میرا سب سے چھوٹا سالہ یہی کوئی آٹھ سال عمر ہے ، موجود تھا وہ آسیب کی طرح ہر وقت اپنے امی ابو کے ساتھ ہی رہتا ہے برحال چاول پکانے کا سوچا بے غم صاحبہ نے سامان بتایا لے آیا بے غم صاحبہ نے حسب ذائقہ اعلان کیا کہ دہی بتانا بھول...
  19. و

    سچی مسکراہٹیں

    ایک میں اور میرا کزن ، کافی گہری دوستی ، بلکہ کافی دوستی گہری بچپن میں باقی بچوں کی طرح ہمیں بھی شیطان کے بارے میں کچھ آگاہی حاصل ہوئی تو ایک دن ہم دونوں نے اکیلے بیٹھے میں تجویز پیش کی کہ سجے (سیدھے) کاندھے پر چونکہ رحمت کا فرشتہ ہوتا ہے (یہ اس وقت کی معلومات تھیں) اور کھبے کاندھے پر شیطان...
  20. و

    سچی مسکراہٹیں

    ایک دن اپنا ذرا موڈ ظالم قسم کا خراب تھا کسی بات پر کہ ہماری بے غم صاحبہ نے کچھ کھانے کی ضد شروع کر دی میرا خیال برگر تھا یا دہی بھلے ، سیدھا انکار کر دیا ہے دو چار باتیں بھی سنا دیں ، بے غم صاحبہ کو ہمارے اس رویہ سے کچھ غم ہی لگ گیا اور اپنا مشہور جملہ دوہرا دیا کہ جب میں مر جاؤں گی نا ، پھر...
Top