• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    رسالہ یا اخبار ۔ اخبار اہلحدیث ۔ ایڈیٹر ثناء اللہ امرتسری ۔ 1904 تا 1939۔ شمارے پی ڈی ایف

    السلام علی من اتبع الهدی! آپ کا بہت شکریہ! اس طرح کے اور بھی رسائل وجرائد اپلوڈ کرتے رہیں! آپ کی حیرانگی پر ایک عرض ہے کہ رسائل وجرائد یک بارگی یک بارگی اشاعت ہوتی ہے! یا پھر کبھی اسے جمع کرکے مجلد کرکے اشاعت کی جاتی ہے! ایسا ہوتا نہیں کہ ہر ایک کو جمع کر کے اس کو مجلد کیا گیا ہو! اور یہ Digital...
  2. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اٹکل پچو کی پیروی نے مقلدین اہل الرائے کی مت ہی مار دی ہے، کہ انہیں «فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ» اور «فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ ثُمَّ لَمْ يُعِدْ» کا فرق ہی سمجھ نہیں آریا! «فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ» مرة کا معنی...
  3. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! علم الحدیث سے قاصر اور نگاہوں میں تقلیدی موتیا کے حامل کو یہ سمجھ کیسے آئے کہ مذکورہ شاذ ضعیف روایت کی محفوظ صحیح روایت یہ ہے: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ أَمْلَاهُ عَلَيَّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ مِنْ كِتَابِهِ عَنْ عَاصِمِ...
  4. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کو بتلایا جا چکا ہے کہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ''إِذَا لَمْ يَكُنْ دُونَهُمْ وَلَدٌ ذَكَرٌ'' جیسا کہ فتح الباری میں ہے: إِذا لم يكن بن أَيْ لِلْمَيِّتِ لِصُلْبِهِ سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ قَوْلُهُ وَقَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ إِلَخْ...
  5. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں تو آپ نے کمال ہی کردیا، کہ اپنی خواہش کے مطابق ابن حجر عسقلانی کی عبارت کو توڑ مروڑ کر اپنے حق میں بنانے کی مذموم کوشش کی ہے؛ اول تو یہ بتلایا جا چکا ہے کہ کا ''سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ'' تعلق سے ''ابن لِلْمَيِّتِ لِصُلْبِهِ'' ہے، نہ کہ ''لم يكن''...
  6. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: عَنْ يَحْيَى بْنِ آدَمَ قَالَ: نَظَرْتُ فِي كِتَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِدْرِيسَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ لَيْسَ فِيهِ: ثُمَّ لَمْ يَعُدْ. فَهَذَا أَصَحُّ لِأَنَّ الْكِتَابَ أَحْفَظُ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ لِأَنَّ الرَّجُلَ...
  7. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسی لئے مقلدین اہل الرائے کو علم الحدیث میں کلام کرنے کا حق نہیں! کہ علم الحدیث اہل الرائے اور خاص کر مقلدین اہل الرائے کے بس کا روگ نہیں!
  8. ابن داود

    ملت اسلامیہ تہذیب و تقدیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں؛ ملت اسلامیہ تہذیب و تقدیر از سراج منیر
  9. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ اب اگر آپ کو صحیح حدیث کی تعریف بھی نہیں معلوم تو صحیح حدیث کی تعریف کے پہلے سبق سے شروع کرتے ہیں: علم حدیث بالخصوص مصطلح الحدیث میں کلام بشمول حدیث کو صحیح وضعیف قرار دینے کا حق، اختیار، اور جواز صرف علماء اہل الحدیث کو ہے، اور انہیں کا کہا معتبر ہے، نہ کہ اہل...
  10. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں سے مجھے کوئی ایک صحيح حدیث بتلا دیں ، کون سی ہے، جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عند الرکوع رفع الیدین نہ کرنا ثابت ہو! وییسے تو اس کے جواب کا لنک بھی دیا جا چکا ہے؛ میں الیاس گھمن کی بزعم خویش دلیل نمبر 05 پر ایک بات اور کہنا چاہتا ہوں کہ، اس...
  11. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا عنوان، ''تقلیدی مولوی الیاس گھمن کے رفع الیدین نہ کرنے کی ''حیل و حجت'' کا جواب'' ہونا چاہیے تھا!
  12. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایسی کوئی بات اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں رفع الیدین کے متعلق بھی فرمائی ہو، تو ہمیں سر آنکھوں پر قبول ہوگی! اور اگر ہر معاملہ پر اس حدیث کا اطلاق کر کے کہا جائے، کہ ہر ہر طریقہ جو امتی نے سمجھا ہے، وہ درست ہے، تو مجتہد کے مخطی ہونے کا معاملہ ہی...
  13. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ آپ کا وہم ہے؛ نہ قرآن وحدیث میں یہ بیان ہے، نہ امام بخاری اور امام ابن حجر عسقلانی نے یہ کہا ہے، کہ چچا تائے کے ہوتے ہوئے پوتا دادا کی وراثت کا حقدار اور حصہ دار ہے، بلکہ ابھی ہم تفصیل سے یہ بتلا آئیں ہیں، کہ امام ابن حجر عسقلانی نے امام بخاری کی بیان کردہ...
  14. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی زیر بحث عبارت درج ذیل ہے: آپ نے ترجمہ یہ کیا کہ: ''یتیم پوتے کی وراثت کا باب جب میت کا صلبی بیٹا نہ ہو!'' جب آپ نے یتیم پوتا کہہ ہی دیا ہے، تو لازم آتا ہے کہ اس کا باپ نہیں ہے، اسی لئے تو وہ یتیم ہے، اس لئے آگئے جو شرط ''جب میت کا صلبی بیٹا نہ ہو'' بیان...
  15. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس پر ایک صاحب فرماتے ہیں کہ : ''یہ بالکل صحیح ہے کہ تقلید تارک سنت بناتی ہے اگر نا اہل کی کی جائے۔'' اب ''امام صاحب'' کو مفتی تقی عثمانی نے ''نا اہل'' کہا ہو تب تو اس کا اطلاق ممکن ہے!
  16. ابن داود

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزید کہ قرآن میں اللہ تعالی نے خود اسے دوسری نشانی کہا ہے: وَمَا تِلْكَ بِيَمِينِكَ يَامُوسَى (17) قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّأُ عَلَيْهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَى غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَآرِبُ أُخْرَى (18) قَالَ أَلْقِهَا يَامُوسَى (19) فَأَلْقَاهَا فَإِذَا هِيَ...
  17. ابن داود

    @[3956:@عدیل سلفی] بھای! کسی سپر پاکستانی نے دیکھ لیا، تو آپ کی پاکستانیت خطرہ میں پڑ جائے گی!

    @[3956:@عدیل سلفی] بھای! کسی سپر پاکستانی نے دیکھ لیا، تو آپ کی پاکستانیت خطرہ میں پڑ جائے گی!
  18. ابن داود

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! غالباً فارمیٹ کا ہی کوئی مسئلہ ہے، ! میں تبدیل کیا ہے اب شاید آپ کو نظر آجائے! Time New Roman ورنہ ہمارے پاس اس ان معاملات میں پروفیشنل موجود ہیں، @محمد نعیم یونس بھائی! متوجہ ہوں! قَالَ إِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِآيَةٍ فَأْتِ بِهَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ...
  19. ابن داود

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قَالَ إِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِآيَةٍ فَأْتِ بِهَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ (106) فَأَلْقَى عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ (107) وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ (108) ﴿ سورة الأعراف﴾ کہا اگرتو کوئی نشانی لے کر آیا ہے تو وہ لا اگر تو...
  20. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے ابن حجر عسقلانی کے کلام پر بحث کا سیاق نقل کیا: اس پر ہمارا جواب آپ نے نقل کیا: اب ہمارے اس جواب پر آپ یوں فرماتے ہیں: یہ تو وہی بات ہوئی جو ہم نے پہلے بیان کی تھی کہ: بکری نے مارا ہے بکرے کو سینگ تو بکرا بھی مارے گا بکری کو سینگ ہم آپ کشید کردہ معنی و...
Top