• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ اصول کہاں ہے، کس نے اسے بیان کیا ہے؟ بحوالہ تحریر فرمائیں!
  2. ابن داود

    حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @اسد الطحاوی الحنفی بھائی! اللہ آپ کو اور سب کو تحقیق کے میدان میں حق تک پہنجنے کی توفیق عطا فرمائے! انسان کی زندگی مزاج اور اسلوب میں تبدیلی آتی ہے، اگر تبدیلی اچھی ہو تو اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے، اور ماضی کی باتوں سے درگزر کر دینا چاہیئے! @عدیل سلفی...
  3. ابن داود

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! متفق! اکثر کہنا درست نہیں! بعض اس امر کو مرتکب ضرور ہوئے ہیں! لیکن ان کی ایسی جروحاوت کی کوئی حثیت نہیں! کہ تعصب سے جارح خود مجروح قرار پاتا ہے، لہذا کم از کم خاص اس حوالہ اس کی جرح کی کوئی حثیت نہیں رہ جاتی۔ محمد بن اسحاق پر جرح غلط فہمی کا نتیجہ ہے! اس لئے...
  4. ابن داود

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته! اچھی بات ہے! یہ اس کے پیش نظر کہا تھا کہ مقتدی کے لئے بھی فاتحہ کے واجب ہونے کی حدیث کے متعلق بریلویہ کچھ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں: اس روایت میں اےک راوی محمد بن اسحاق ہے جسکے متعلق یحیٰی بن القطان کہتے ہیں کذاب ہے ،ابن عدی فرماتے ہیں مرغ باز تھا،علی کہتے ہیں...
  5. ابن داود

    جسے کافر کہا جائے وہ کافر نہ ہو تو کہنے والا خود کافر ہو جاتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ! بالکل درست! کلمہ گو کی تکفیر ہی اصل میں مسئلہ تکفیر ہے، ورنہ جو کلمہ گو ہی نہیں اس کی تکفیر کا تو معالہ ہی نہین، وہ تو مسلمان ہونے کا مدعی ہی نہیں! الله تعالیٰ سلفی منہج کو سمجھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے! نواقض اسلام پر اصولی تکفیر ایک الگ چیز ہے، اور کسی شخص پر...
  6. ابن داود

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته! الله تعالی اس پر قائم رہنے کی توفیق دے! نماز میں امام، مقتدی اور منفرد سب کے لئے کے فاتحہ کے لازم ہونے کے معاملہ میں بھی محمد بن اسحاق بن يسار کو اسی طرح تسلیم کرلیں!
  7. ابن داود

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    السلام عیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انا لله وانا اليه راجعون شیخ اسحاق سلفی بھائی کی وفات کی خبر پڑھ کر کچھ خواہشیں دم توڑ گئیں! میری بہت خواہش تھی کہ ان شاء اللہ شیخ سے ملاقات کریں گیں! شیخ اسحاق سلفی بھائی سے جب بھی کوئی سوال کیا جاتا، شیخ کافی وقت نکال کر کافی محنت سے اس کا مفصل جواب تحریر...
  8. ابن داود

    واقعہ حرہ میں مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مکتب اہل حدیث، یعنی منہج و مسلک اہل الحدیث، بلا شبہ کشف و کرامات پر یقین کا حامل ہے، لیکن کشف کے ذریعہ حصول علم غیب کا قائل نہیں، اسی طرح غیر شرعی عمل کے کرامات ہونے کا قائل نہیں! یہ اسی طرح کی ہے کہ مسلمان بلا شبہ عیسی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں، لیکن عیسی...
  9. ابن داود

    علامہ محمد الامین الہرری کا سانحہ ارتحال!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انا لله وانا اليه راجعون
  10. ابن داود

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایسا تو نہیں کہ کہیں وہم ہی لا علاج ہو!
  11. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزید کہ ابن بطال کے نقل کرد الفاظ: ''باب مِيرَاثِ ابْنِ الابْنِ، إِذَا لَمْ يَكُنِ لَهُ ابْنٌ'' صحیح بخاری کے ایک نسخہ کے حاشیہ میں ''له'' کو دوسرے نسخہ کے حوالہ سے لکھا گیا ہے؛ ملاحظہ فرمائیں: نسخة البقاعي من صحيح البخاري (وهي معدومة النظير كما قال بن حجر) وهي...
  12. ابن داود

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا جواب تو ان شاء اللہ شیخ @اسحاق سلفی دیں گے! میں اس ''مقلد مجتہد'' سے یہ پوچھنا چاہوں گا، کہ اگر اس آیت سے خاتم النبیین ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لئے بھی عید کا اثبات ہوتا ہے! تو یہ حضرات اس عید کو کیوں نہیں، مناتے؟ اور امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم...
  13. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہماری دعا ہے، کہ گھر لوٹ آئے! آپ کے گھر کے آگے پیچھے کہیں CPEC کا کام تو نہیں چل رہا!
  14. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن ملقن کی یہ کتاب جامعة أم القری سے متعدد أجزاء میں رسالة ماجستر کے تحت دراسة وتحقيق کے ساتھ شائع ہوئی ہے، اس میں مذکورہ باب کی عبارت یوں ہے: باب ميراث ابن الإبن اذا لم يكن له ابن ملاحظہ فرمائیں: صفحه 283 التوضيح لشرح الجامع الصحيح (من أول كتاب الأيمان والنذور...
  15. ابن داود

    میری بیوی سو رہی ہے...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سکون، اطمینان، خوشی، خاموشی اور ذہنی سکون کے باوجود خوف لاحق رہتا ہے، کہ کہیں اٹھ نہ جائے!
  16. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہماری بحث امام بخاری کی صحیح بخاری کے ایک باب اور اس پر حافظ ابن حجر عسقلانی کی شرح کے حوالہ سے ہو رہی تھی، آپ نے امام بخاری کی، اور ابن حجر عسقلانی کی فتح الباری سے جو عبارت نقل کی تھی، وہ یہ تھی: جس میں پوتے کی وراثت کے لئے شرط ''إِذا لم يكن إبن'' مذکور...
  17. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کا مذکوہ بالا قول ''صرح طور پر بے بنیاد، غیر اصولی، غیر عادلانہ، غیر منصفانہ ہے اور قرآن وحدیث کے صریح طور پر منافی ومخالف ہے اور اللہ کی نازل کردہ پاکیزہ شریعت کے سراسر خلاف ہے، اس لئے باطل ومردود ہے اور آ پ کے اس قول پر نہ صرف عمل ناجائز و حرام ہے، بلکہ...
  18. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @عبد الخبیر السلفی بھائی! مقلدین اہل الرائے کے ہاں اختلاف کی صورت میں تقلید واجب ہے! کسی عالم سے مسئلہ کی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے پوچھا جاتا ہے وہ تقلید نہیں، جو احکام قرآن سے ثابت ہیں یا حدیث سے ثابت میں یا اجماعِ امت سے ثابت ہیں ان میں کسی کی تقلید جائز...
  19. ابن داود

    نماز وتر از شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفطہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے صرف وحشت میں ہی نہیں بلکہ تقلیدی جنون میں بھی!
  20. ابن داود

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پنجابی اچ اکھدے نے؛ بندہ ڈھیٹ ہونا چاہدا اے!
Top