• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے ہمارے کلام سے اقتباس نقل کیا: اس پر آپ نے فرمایا: ہمیں کسی لفظ سے کوئی مسئلہ نہیں! لیکن الفاظ کا غلط اور بے محل استعمال ، نہ صرف یہ کہ معیوب ہوتا ہے، بلکہ بسا أوقات باطل بھی ہوتا ہے! ہمیں آپ کے ''یتیم'' کے لفظ کے غلط استعمال پر اعتراض ہے! یہ بھی خوب کہی...
  2. ابن داود

    زوال سے پہلے جمعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم کو ان سے ہے وفا کی امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے ''پرائمری ماسٹر'' نے جوابات نہیں سکھلائے! صرف سوالات ہی سکھلائے ہیں!
  3. ابن داود

    زوال سے پہلے جمعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد طارق عبداللہ بھائی! شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے بہت اعلی بات کی تھی، کہ ان مقلدین اہل الرائے کو رفع الیدین، آمین بالجھر، فاتحہ خلف امام وغیرہ سے مسئلہ نہیں، کہ دیگر مقلدین بھی یہ کرتے ہیں، مسئلہ انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ہے، اصل...
  4. ابن داود

    يا محمداه ! پکارنا ، ابن کثیر کی روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @afrozsaddam350 بھائی! میرا یہ مراسلہ آپ کے لئے نہیں ہے! أَخْبَرَنِي أَبُو الطَّيِّبِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْحِيرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ثنا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ...
  5. ابن داود

    نماز تراویح کی تعداد کے متعلق دیوبندی علماء کی کتابوں کے سکین درکار ہیں ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب کوئی پوچھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آدھی رات اور نصف شب کو جو نماز پڑھائی وہ تراویح ہے یا تہجد؟ اور جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم تراویح پڑھا رہے تھے، تو تہجد کب پڑھی؟ اور اگر کہو کہ تہجد پڑھائی ہے، تو آپ تو تہجد کی یہ تعریف کر آئے ہو، کہ تہجد انفرادی نماز...
  6. ابن داود

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حنفی مقلد عوام کا معاملہ یہ ہے کہ وہ اپنی لا علمی میں ان کے علماء و مفتیان کے کہے فریب کا شکار ہیں، اب ان کے علماء ومفتیان خود فریب زدہ ہیں، یا وہ جان بوجھ کر فریب دیتے ہیں، دونوں صورتیں ممکن ہیں! در اصل اور خاص کر برصغیر میں اس طرح کے معاملات میں مقلدین علماء...
  7. ابن داود

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ بالکل بدعت کے مرتکب ہیں، اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے جاہل ہیں! اس تھریڈ کامطالعہ فرمائیں، یہاں یہ بات ثابت کی گئی ہے، کہ احناف کے علماء و فقہاء نے بھی آٹھ رکعات کو ہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کہا ہے، اور اس سے زائد کو مستحب و زائد نوافل!
  8. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بات سیاق وسباق سے اور کلام عرب سے سمجھنے والی ہے! مال اس کی ملکیت ہوتا ہے، جس کے نصاب زکاة میں اس کا شمار ہوتا ہے! لہٰذا بیٹا کا مال، ملکیت تو بیٹے کی ہے، اسی کے نصاب زکاة میں شمار ہوگا! لیکن یہاں مسئلہ یہ بیان کیا گیا ہے، کہ باپ کو بیٹے کے مال میں تصرف کا حق...
  9. ابن داود

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو یہ سالانہ یا صد سالہ تقریبات و جشن نہ کسی دن کے ساتھ خاص ہے، اور نہ ان کا تعلق عبادات سے ہے! دوم کہ جب اسے کوئی بدعت نہیں کہتا، تو ان کے جواز سے بدعات کو جواز فراہم کرنے کی دلیل کشید کرنا فضول ہے! بریلویوں پر ملبہ یوں گرتا ہے، کہ بریلوی اس بدعت میں ملوث...
  10. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے گفتگو کا سیاق نقل کیا: اس پر ہمارے جواب سے ایک جملہ نقل کیا: اس پر آپ فرماتے ہیں: معلوم ہوتا ہے کہ اب آپ کی پٹاری میں کچھ رہا نہیں، کہ آپ اب ''بکنے'' کی گردان ''بکے'' چلے جا رہے ہیں! ہم اگر یہ کہتے ہیں، کہ آپ بغیر سوچے سمجھے لکھ رہے ہیں، تو آپ کے کلام...
  11. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ''اولاد'' کے لفظ میں یوں تو بیٹا اور بیٹی دونوں شامل ہوتے ہیں، لیکن شرع نے کہیں بھی عورت کو کسی کے نفقہ کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مالی ذمہ داری مرد کی ہے، اور عورتیں اس سے مستثنی ہیں! خیر اس پر مزید تحقیق و بحث تلاش کرتے ہیں، اور شیوخ سے...
  12. ابن داود

    کالے یرقان کا جنگلی کبوتر سے علاج کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خزاك الله خیراً شیخ @مقبول احمد سلفی! ایک نکتہ یہ سمجھ آتا ہے کہ یہاں جو کبوتر سے علاج کا طریقہ بتلایا گیا ہے، اس میں علاج معلوم ہی نہیں ہوتا، بلکہ یہ تو مرہض کا ٹیسٹ معلوم ہوتا ہے، کہ آیا مریض کو تا حال مرض لاحق ہے، یا نہیں! اور جب اس سے آسان اور بے ضرر ٹیسٹ...
  13. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب تک ''ختم شد'' نہیں آتا! خیر یہ تو از راہ مزاح کہا ہے! کوشش ہے، کہ ان شاء اللہ weekend تک مکمل کر لوں!
  14. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس تھریڈ میں اس لئے لکھ رہا ہوں، کہ وہاں تھریڈ کا موضوع ہی نہ بدل جائے! باپ کا بیٹوں کے مال سے لینا درست ہے! حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ...
  15. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم بھی آپ کو نصیحت کرتے ہیں، کہ قرآن وحدیث کے ساتھ کھلواڑ کرنے سے باز آجائیں، اور اللہ کے حضور توبہ کریں! الفاظ کے کو اپنے خود ساختی معنی ومفہوم پہنا کر قرآن وحدیث پر منطبق کرنے سے باز آجائیں، اور قرآن وھدیث کو اپنی خواہشات کے موافق ڈھالنے سے گریز فرمائیں! اور...
  16. ابن داود

    چائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ذوق اپنا اپنا! خیال اپنا اپنا! ذوق: مجھے تو چائے، ''کٹنگ'' ہی پسند ہے! اگر یاد ہو تو کبھی سنا ہو گا! ''کڑک چاہ جو مزو روبی ڈسٹ جو مزو'' خیال: چائے میں پانی، پتی، دودھ اور شکر کے علاوہ کوئی الائچی بھی ملائے، تو میرے خیال ميں اسے چائے بنانا نہیں آتی، اور چائے کے...
  17. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے اپنے کلام کا قتباس پیش کیا: اس پر ہمارا جواب نقل کرنا چاہا؛ مگر ہمارا جواب ادھورا ہی نقل کیا! آپ نے اس پر ہمارے جواب کو بھی آدھا ہی نقل فرمایا! اور جو بات آپ سے کہی گئی، اس کا جواب نہ دینے میں ہی عافیت جانی! ہم نے آپ سے پوچھا تھا کہ کیا آپ کو یہاں اس...
  18. ابن داود

    کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابوجہل کی بیٹی سے شادی کا پیغام نہیں دیا تھا ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور نہ ہی سیدنا علی رضی اللہ عنہ غیب جانتے تھے
  19. ابن داود

    يوسف رضوی عرف ٹوکے والی سرکار کی حیران کن دلیل واستدلال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حیران کن دلیل واستدلال! تنبیہ: آڈیو میں فحش زبان بھی شامل ہے!
  20. ابن داود

    کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابوجہل کی بیٹی سے شادی کا پیغام نہیں دیا تھا ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حدثنا علي بن أحمد قال: حدثنا أبو العباس أحمد بن محمد بن يحيى عن عمرو ابن أبي المقدام وزياد بن عبد الله قالا: أتى رجل أبا عبد الله " ع " فقال له: يرحمك الله هل تشيع الجنازة بنار ويمشي معها بمجمرة أو قنديل أو غير ذلك مما يضاء به؟ قال فتغير لون أبى عبد الله " ع "...
Top