الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں مقام عطافرمائے ۔آمین
فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ موصوف کے تمام مضامین کو یکجا کرکے مجموعہ مقالات و فتاوی شیخ اسحق سلفی رحمہ اللہ کےنام سے شائع کروائے یا کم از کم پی ڈی ایف بک بنا کر اپلوڈ کر دی جائے ۔ با رک اللہ فیکم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دورہ علل حدیث
رمضان المبارک 2020ء
جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور میں منعقد کیا جائے گا ان شاء اللہ
مدرس : ابن بشیر الحسینوی
دورہ کی خصوصیات
روزانہ تین پریڈ ہوں گے ۔
پہلا پریڈ : علل حدیث کے قواعد
دوسرا پریڈ : علل حدیث کی تمرین
تیسرا پریڈ : کتب علل حدیث کے...
ٓٓآپ محدث کیسے بن سکتے ہیں ؟ پارٹ ۱
آپ محدث کیسے بن سکتے ہیں ؟ پارٹ ۲
دراسۃ الاسانید کورس سے آپ فائدہ کیسے اٹھا سکتے ہیں ؟
اصول السند پارٹ ۱
اصول السند پارٹ ۲
حسن لغیرہ کے متعلق اشکالات کے جوابات پارٹ ۱
حسن لغیرہ کے متعلق اشکالات کے جوابات پارٹ ۲
حسن لغیرہ کے متعلق اشکالات کے جوابات پارٹ ۳...
دراسۃ الأسانيد کورس. سنن ابن ماجہ کی پہلی چھبیس احادیث پر دراسہ ۔نیز اہم سوالات کے جوابات ۔بعض شاذ اصولوں کا رد
دراسۃ الاسانید کورس
سنن ابن ماجہ کی پہلی چھبیس احادیث کا دراسہ
بمقام مرکز البیت العتیق لاہور
مدرس : ابن بشیر الحسینوی
اس کورس میں ملک بھر سے بیس سے زائد علمائے کرام تشریف لائے ۔...
الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل طبع دوم کی خصوصیات*
تألیف
الدکتور المحدث محمد عبداللہ الأعظمی حفظہ اللہ
أستاذ الحدیث الشریف و عمیدکلیۃ الحدیث بالجامعۃالاسلامیۃ فی
المدینۃ المنورۃ سابقا والمدرس فی المسجد النبوي
…….
1.اس کتاب میں تمام *صحیح احادیث* کا احاطہ کیا گیا ہے.
2. کتاب میں 67...
*الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل طبع دوم منظر عام پر آچکی ہے۔*
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیثِ مبارکہ کی خدمت افضل ترین عبادات و اعمال میں سے ایک ہے، شروع سے لیکر اب تک مختلف انداز سے مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ مبارکہ سے محبت و عقیدت کا اظہار کرتے رہے ہیں، عصرِ حاضر...
اس مضمون میں شیخ عطاء اللہ کو مولانا عبداللہ غزنوی رحمہ اللہ کا بیٹا شمار کیا گیا ہے حالانکہ مکاتیب نذیریہ میں صاف لکھا ہوا ہے بھتیجہ ، مذکورہ مضمون میں تعریب شدہ عبارت میں بھی لکھا ہوا ابن اخی عبداللہ غزنوی ۔ جس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ شیخ عطاء اللہ شیخ عبداللہ غزنوی رحمہ اللہ کے بھتیجے تھے نہ...
تخصص علوم حدیث کا نصاب امام خطیب بغدادی رح کی علوم حدیث پر لکھی گی کتب مقرر کی گئی ہیں الحمدللہ تاکہ علمائے کرام علوم حدیث کی اساسی کتب سے معرفت حاصل کر سکیں۔
الکفایہ فی علم الروایہ پر بارہ لیکچر ہو چکے ہیں۔
الحمدللہ جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور میں
صحيح البخاري اور تخصص علوم حديث
كي كلاس شروع ہو چکی ہیں. کلاسز اون لائن بھی لائیو چلائی جاتی ہیں. آپ درج ذیل طریقوں سے دورہ جات سے گھر بیٹھے مستفید ہو سکتے ہیں.
کلاس کا وقت
پاکستانی وقت. 7.00 تا 10:30
بروقت جامعہ میں تشریف لائیں نیز مستورات کے...